الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم قاری مصطفی راسخ صاحب کا شمار"مجلس التحقیق الاسلامی"کے اہم کارکنوں میں ہوتا ہے۔ فورم ہذا کے علمی نگران ہیں اور قرات کے میدان میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ مجھے موصوف سے ملاقات کا شرف حاصل ہوچکا ہے، بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں، ماشاء اللہ۔شیخ محترم کے بارے مزید...
قرآن نے ایک دوسرے مقام پر بھی اسے بیان کیا ہے ( وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِيّٖنَ عَلٰي بَعْضٍ) 17۔ الاسراء:55)
"ہم نے بعض نبیوں کو بعض پر فضیلت عطا کی ہے"
اس لئے اس حقیقت میں تو کوئی شک نہیں۔ البتہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
((لا تخیرونی من بین الأنبیآء(صحیح بخاری کتاب التفسیر...
کسی بھی پوسٹ کے نیچے +اقتباس یا جواب والا بٹن دبانے سے
نیچے جہاں آپ کے لکھنے کے لیے جگہ"ایڈیٹر" ہوتی ہے
وہاں پر دو
QUOTE
کے درمیان پوسٹ آجائے گی۔
اس کے نیچے آپ کچھ لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔
استقامت ہی نجات کا راستہ ہے
ابن القیم رحمہ اللہ نے کہا: استقامت صراط مستقیم کو لازم کرنے کا نام ہے۔ فرمان الٰہی ہے : إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّـهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ … ﴿٣٠﴾فصلت
بے شک وہ لوگ جنہوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر ثابت قدم رہے ان...
اصلاحی بحث:
اصطلاحاً ”اسْتِقَامَة“صراط مستقیم پر چلنے کو کہتے ہیں اور یہ (صراط مستقیم) وہ سیدھا دین ہے کہ اس کے نہ دائیں ٹیڑھا پن ہے نہ بائیں۔ اور ظاہری و باطنی طاعات ،نیکیاں اور نافرنانیوں کو چھوڑ نا بھی اسی کو شامل ہے ۔([1])
ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا:”الإِسْتقَامَة کِنَایَةٌ عَنِ...
اسم باری تعالیٰ”القَیُّوم“ کا معنی
اسم باری تعالیٰ القیوم کا معنی ہے وہ جو بذات خود قائم ہو۔ کسی غیر کی وجہ سے اس کا قیام نہیں ہے۔ اور اس کے دائمی وجود کے لئے کسی دوسرے کے وجود کی شرط نہیں ہے۔ اور ہر موجود اسی سے قائم ہے۔ یہاں تک کہ اشیاء کے وجود کا تصور بھی اس کے وجود کے بغیر نہیں کیا جا سکتا...
الاستقامة
لغوی بحث:
”اسْتِقَامَةٌ“(بروزن استفعال) استقام کا مصدر ہے۔ بمعنی سیدھا ہونا۔ اس کا اصل مادہ (ق وم )ہے جو کہ دو معانی پر دلالت کرتا ہے ۔ ایک لوگوں کی جماعت اور دوسرا معنی سیدھا کھڑا ہونا یا عزم کرنا اور اعتدال کے معنی میں لفظ ”اسْتِقَامَة“ اسی سے متعلق ہے۔ (یعنی دوسرے معنی سے) کہا جاتا...
استغفار کے فوائد
(۱)استغفار ،بخشش مانگنے والوں کے لئے موسلا دھار بارش لاتا ہے اور ان کے لئے باغات اوردریاؤں میں برکت کا باعث بنتا ہے۔
(۲)استغفار اصحاب استغفار کے لئے اللہ کی طرف سے رزق اور اولاد کی نعمت کا سبب بنتا ہے۔
(۳)نیکیاں آسان ہوتی ہیں ،کثرت کے ساتھ دعا مانگنے کی ہمت ملتی ہے اور رزق...
استغفار کے متعلق آثار
(۱)عبدالرحمن بن کعب بن مالک نے کہا "جب میرے والد نا بینا ہو گئے تو اس کو (نماز کے لئے)لے جاتا تھا۔ اور میں جب بھی اس کو جمعہ کے لئے لے کر نکلتا اور وہ اذان سنتے تو ابو امامہ اسعد بن زرارہ ؓکے لئے استغفار کرتے اور ان کے لئے دعا کرتے۔ میں ان سے یہ ایک وقت تک سنتا رہا۔ پھر...
35- عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ رَسُولِ اللهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ لَوْ أَنَّكُمْ لَمْ تَكُنْ لَكُمْ ذُنُوبٌ يَغْفِرُهَا اللهُ لَكُمْ لَجَاءَ اللهُ بِقَوْمٍ لَهُمْ ذُنُوبٌ يَغْفِرُهَا لَهُمْ. ([1])
(۳۵)ابو ایوب انصاری ؓسے روایت ہے محمد رسول اللہ ﷺ سے آپ سے فرماتے تھے اگر تم گناہ نہ کرو...