الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
از قلم: مولانا محمد ابوالقاسم فاروقی
مدیر مجلہ محدث واستاذ جامعہ سلفیہ ،بنارس
ہم نے تعلیمی اور تدریسی دونوں دور میں دیکھا کہ طلبہ کے لیے سب سے کٹھن لمحے وہ ہوتے ہیں جب وہ سند فراغت حاصل کر کے اپنے مادر علمی سے جدا ہوتے ہیں ۔ مسرت اور غم کے ملے جلے جذبات واحساسات ناقابل اظہار ہوتے ہیں، خوشی اس...
زیر نظر کتاب میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کی سوانح، شاہ اسحاق سے تلمذ اور آپ کے حکومت انگلشیہ کے متعلق رویہ پر مشتمل ہے۔ یہ رسالہ در حقیقت ایک مفصل مقالہ ہے جو ماہنامہ محدث بنارس کے اکتوبر ۱۹۸۵ ء کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔ مدیر مجلہ مولانا صفی الرحمن مبارک پوری صاحب نے اس کی افادیت کے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حرف آغاز
بر صغیر ہندو پاک میں حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی انقلابی تحریک کو آگے بڑھانے میں شیخ الکل فی الکل حضرت میاں نذیر حسین محدث دہلوی علیہ الرحمہ کا کلیدی رول رہا ہے۔ شاہ اسحاق محدث دہلوی کے مکہ ہجرت کے بعدمیاں صاحب ان کی مسند تدریس پر فروکش ہوئے اور...
( کتاب کی اصل تفصیلی فہرست آخر میں موجود ہے ، زیر نظر مختصر فہرست فورم پر پوسٹنگ کے حساب سے ترتیب دی گئی ہے ، کسی بھی عنوان پر کلک کرنے سے براؤزر مطلوبہ پوسٹ تک لے جائے گا )
حرف آغاز
تقریظ از قلم: مولانا محمد ابوالقاسم فاروقی
گزارش احوال واقعی
فصل اول
پیدائش
نام و نسب
تعلیم و تربیت
طلب علم کا...
یا اللہ مسلمانوں کی نصرت فرما - دنیا کے تمام کفریه طاقتوں کو تباه وبرباد کردے -
یا اللہ مظلوم شام حلب فلسطین کشمیر اور جہاں جہاں مسلمان مشکل پریشانی میں ہیں انکی مدد فرما
آمین یا رب العالمین
بازار جاتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے –
حوریہ ذیشان
میں اکثر جب بھی اپنی بہنوں کو پردہ کرنے کی ترغیب دیتی ہوں تو ان کی طرف سے ایک اعتراض سامنے آتا ہے کہ پردہ کرنے بھی مرد حضرات گھورنے سے باز نہیں آتے اور پردہ والیوں کو بھی اسی طرح آنکھیں پھاڑ پھاڑ کے دیکھتے ہیں۔ اس لیے عورت کو پردہ پر...
ایک سے زیادہ شادیاں کیوں ضروری ہیں؟
محمد زاہدصدیق مغل
زیر نظر مضمون کا مقصد ایک سے زیادہ شادیوں سے متعلق چند ایسے عمومی ابہامات کا جائزہ پیش کرنا ہے جنہیں ہمارے یہاں ایک مخصوص معاشرتی تناظر کی وجہ سے گویا ”دلیل“ سمجھ لیا گیا ہے۔ ابتدائے مضمون میں ایک سے زیادہ شادیوں کی بنیادی ضرورت کو اجاگر...
وہ آنکھیں بھی نیلی تھیں –
آصف محمود
چائے والے ایک پشتون کی تصویر زیر بحث ہے اور اب میڈیا میں اس کی نیلی آنکھوں پر غزلیں کہی جا رہی ہیں۔ ہردفعہ جب اس کی وجاہت اور خوبصورتی پر کوئی مصرعہ اٹھاتا ہے، میرے اندر کچھ ٹوٹ سا جاتا ہے اور ایک آواز لہو رلا دیتی ہے: ’ زماں کونترے زماں کونترے‘۔
یہ اسلام...
”میں اس برادری ازم سے بری ہوں“ –
سبوخ سید
سبوخ سید اس طرح تو محلے کی ماسیاں بھی نہیں کرتیں جس طرح یہ محترمہ جرنلزم کر رہی ہیں۔ یہ انتہائی افسوس ناک رویہ ہے۔ چینل مالکان جو ”دِکھتی ہے وہ بکتی ہے“ کے اصول پر جرنلزم نہیں، بلکہ دھندے بازی میں مصروف ہیں ۔
موصوفہ جن کا نام صائمہ کنول بتایا جاتا...
☕ اے چائے والے میر ی بات سن !
✋ آپ اللہ کے نبی یوسف علیہ السلام سے زیادہ خوبصورت نہیں!
لیکن ان کا قصہ یاد کیجئے جب عزیز مصرکی بیوی نے ان کو ورغلانے کی کوشش کی تو انہوں نے جواب میں کہا:
{ مَعَاذَ اللّهِ إِنَّهُ رَبِّي أَحْسَنَ مَثْوَايَ إِنَّهُ لاَ يُفْلِحُ الظَّالِمُون }
اللہ کی پناہ! وہ...
Sahaaba Ko Gaali Deney Walo
Ummat Ki Maao Ko Gaali Deney Waalo ...
Quran Ka Jawaab ..
Sahaaba Ki Shaan Mein
https://www.facebook.com/DR.MOHDZAKI/videos/1459058634109265/?pnref=story
چائےوالا Chaiwala
نیلی آنکھوں والے چائےفروش کے پیچھے میڈیا ہاتھ دھو کر پڑ چکا ہے, جبکہ اس سے بھی زیادہ حسن وجمال کا مالک وہ کشمیری نوجوان وانی شھید کسی کو نظر نہ آیا!!
دراصل چائےوالے کو تو میڈیا بگاڑنا چاہتا ہے جبکہ وانی تو اللہ کے فضل سے بہت سے بھٹکے ہوے لوگوں کو راہِ راست پہ لانے کا ذریعہ بن...
آج کے دور میں انصاف کی سنہری داستان :
غلام نبی مدنی
کہانی 13 دسمبر 2012ء سے شروع ہوتی ہے۔ عیش و عشرت اور ناز و نعم میں پلا سعودی شاہی خاندان کا نوجوان شہزادہ اپنے دوستوں کے ساتھ سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض کے شمال میں واقع سیاحتی مقام ”ثمامہ“ کی طرف جاتا ہے۔ شہزادے کی گاڑی کے ساتھ اس کے...