• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    15- عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ أَبُو ذَرٍّ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ فُرِجَ سَقْفُ بَيْتِي وَأَنَا بِمَكَّةَ فَنَزَلَ جِبْرِيلُ ﷺ فَفَرَجَ صَدْرِي ثُمَّ غَسَلَهُ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ ثُمَّ جَاءَ بِطَسْتٍ مِنْ ذَهَبٍ مُمْتَلِئٍ حِكْمَةً وَإِيمَانًا فَأَفْرَغَهَا فِي صَدْرِي...
  2. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    12- عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَيُّمَا امْرِئٍ قَالَ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا إِنْ كَانَ كَمَا قَالَ وَإِلَّا رَجَعَتْ عَلَيْهِ. (١٢)عبداللہ بن عمر فرماتےہیں كہ نبیﷺنے فرمایا: جس شخص نے بھی اپنے كسی بھائی كو كہا اے كافر تو ان دونوں میں سے ایك...
  3. محمد نعیم یونس

    والدمحترم کےلئےدعاکی اپیل.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو جلد ازجلد صحت وعافیت عطا فرمائے ۔ آمین۔
  4. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    9- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللهِ ﷺ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ قَالُوا كَيْفَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ الْأَنْبِيَاءُ إِخْوَةٌ مِنْ عَلَّاتٍ وَأُمَّهَاتُهُمْ شَتَّى وَدِينُهُمْ وَاحِدٌ...
  5. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    5- عَنْ عَبْدِاللهِ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ: أَقِيمُوا الصُّفُوفَ وَحَاذُوا بَيْنَ الْمَنَاكِبِ وَسُدُّوا الْخَلَلَ وَلِينُوا بِأَيْدِي إِخْوَانِكُمْ لَمْ يَقُلْ عِيسَى بِأَيْدِي إِخْوَانِكُمْ: وَلَا تَذَرُوا فُرُجَاتٍ لِلشَّيْطَانِ وَمَنْ وَصَلَ صَفًّا وَصَلَهُ اللهُ وَمَنْ...
  6. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    3- عَنْ جَابِرِ بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ أَتَيْتُ المَدِيْنَة فَرَأَيْتُ رَجُلًا يَصْدُرُ النَّاسُ عَنْ رَأْيِهِ لَا يَقُولُ شَيْئًا إِلَّا صَدَرُوا عَنْهُ قُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: هَذَا رَسُولُ اللهِ ﷺ قَالَ فَقُلْتُ عَلَيْكَ السَّلَامُ يَا رَسُولَ اللهِ مَرَّتَيْنِ فَقَالَ لَا تَقُلْ: عَلَيْكَ...
  7. محمد نعیم یونس

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    انٹرویومحترم رضا میاں صاحب
  8. محمد نعیم یونس

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم رضا میاں صاحب کا انٹرویو موصوف کا شمار محدث فورم کےسینئر اراکین میں ہوتا ہے ، گو کہ ابھی کم عمر ہیں۔علماء کی اردو کتابوں کا، افادہ عام کے لیے انگریزی میں ترجمہ کرتے ہیں اور ماشاء اللہ ہمارے یہ بھائی "محدث" بننا چاہتے ہیں۔ اللھم زد فزد! ان کی شخصیت کے...
  9. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    وہ احادیث جو اخاء پر دلالت کرتی ہیں 1- عَنْ عُبَيْدِ بْنِ خَالِدٍ السُّلَمِيِّ قَالَ آخَى رَسُولُ اللهِ ﷺ بَيْنَ رَجُلَيْنِ فَقُتِلَ أَحَدُهُمَا وَمَاتَ الْآخَرُ بَعْدَهُ بِجُمُعَةٍ أَوْ نَحْوِهَا فَصَلَّيْنَا عَلَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ مَا قُلْتُمْ؟ فَقُلْنَا دَعَوْنَا لَهُ وَقُلْنَا...
  10. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    وہ آیات جو اخاءکے متعلق معنوی دلالت کرتی ہیں (٢٢)وَاعْبُدُوا اللَّـهَ وَلَا تُشْرِ‌كُوا بِهِ شَيْئًا ۖ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَبِذِي الْقُرْ‌بَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَالْجَارِ‌ ذِي الْقُرْ‌بَىٰ وَالْجَارِ‌ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَنبِ وَابْنِ السَّبِيلِ وَمَا مَلَكَتْ...
  11. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    (ج) مودۃ اور محبت کا بھائی چارہ (١٩) إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ﴿٤٥﴾ ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ آمِنِينَ ﴿٤٦﴾ وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِ‌هِم مِّنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَىٰ سُرُ‌رٍ‌ مُّتَقَابِلِينَ ﴿٤٧﴾ الحجر (١٩)پرہیز گارجنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے۔ ( ان سے كہا جائے...
  12. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    (ت) قبائلی بھائی چارہ (١١)كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ الْمُرْ‌سَلِينَ ﴿١٠٥﴾ إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٠٦﴾ الشعراء (١١)قوم نوح نے بھی نبیوں كو جھٹلایا۔جب كہ ان كے بھائی نوح نے كہاكہ كیا تمہیں اللہ كا خوف نہیں ۔ (١٢)كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْ‌سَلِينَ ﴿١٢٣﴾ إِذْ قَالَ لَهُمْ...
  13. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    وہ آیات جو اخاءکے متعلق وارد ہوئی ہیں (الف) نسبی بھائی (١)وَمِنْ آبَائِهِمْ وَذُرِّ‌يَّاتِهِمْ وَإِخْوَانِهِمْ ۖ وَاجْتَبَيْنَاهُمْ وَهَدَيْنَاهُمْ إِلَىٰ صِرَ‌اطٍ مُّسْتَقِيمٍ ﴿٨٧﴾الأنعام (١)اور نیز ان كے كچھ باپ دادوں كو اور كچھ اولاد كو اور كچھ بھائیوں كو ، اور ہم نے انكو مقبول بنایا اور...
  14. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    بھائی چارہ قائم کرنے کے لئے انسان میں مندرجہ ذیل اوصاف ہونے چاہئیں : (۱)انسان دین اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کیونکہ دین اسلام کی تعلیمات چھوڑنے والا اپنی جان کا دشمن ہے تو اس سے تعلق اور بھائی چارہ قائم کرنے سے کسی کے نفع کی امید نہیں کی جا سکتی۔ (۲)آدمی صحیح عقلمند ہو معاملات کی درست...
  15. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    دوسری صورت یہ ہے کہ کسی سے بھائی چارہ قائم کرنے کا قصد اور ارادہ ہو(انسان کی نیت اور ارادے سے بھائی چارہ قائم ہوتا ہے) اور اس طرح اخوت(بھائی چارے)کے دو اسباب ہیں: (۱)یا تو انسان کسی کی خوبیاں اور اچھے اوصاف دیکھتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ میں اس سے تعلق اور دوستی قائم کر لوں ۔لیکن اس میں شرط یہ ہے...
  16. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    اور دین میں بھائی چارہ قائم کرنے کا سب سے مضبوط اور سب سے اہم سبب ہے۔ جو دینی تعلیمات کی بنیاد پر معاشرے کی اصلاح کے لئے محبت کو مضبوط سے مضبوط تر کر دیتا ہے۔ اور لوگوں کو دینی تعلیمات پر جمع کرتا ہے۔ بھائی چارہ دو طریقوں سے قائم ہوتا ہے: (۱)اتفاقی طور پر دو بندوں میں بھائی چارہ قائم ہوتا ہے...
  17. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    قرآن کریم میں بھائی چارہ کا تذکرہ: مفسرین نے کہا ہے کہ: قرآن کریم میں لفظ”أَخٌ“پانچ معنوں میں وارد ہوا ہے: (۱)ماں باپ سے پیدا ہونے والے سب ایک دوسرے کے بھائی ہیں یا ماں اور باپ میں سے کسی ایک سے پیدا ہونے والے سب آپس میں بھائی کہلاتے ہیں۔ لفظ ”أَخٌ“قرآن میں اس معنی میں بھی مستعمل ہے جیسے...
  18. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    اصطلاحی وضاحت: ایک ماں باپ سے پیدا ہونے والوں یا صرف یا ایک ماں یا صرف ایک باپ سے پیدا ہونے والوں کے لئے اور رضاعت میں شرکت کرنے والوں کے لئے لفظ ”إِخَاءٌ“ استعمال ہوتا ہے اور عاریۃ ایک دوسرے کے ساتھ ایک دین میں ایک قبلہ یا ایک فن یا ایک کاروبار میں یا دوستی و محبت میں یا کسی اور چیز میں آپس...
  19. محمد نعیم یونس

    الإخاء

    الإخاء (اخوت/ بھائی چارہ) لغوی بحث: لغۃ میں ”أَخٌ“سگے بھائی کو کہتے ہیں جو آپ کے ساتھ والد یا والدہ میں شریک ہو یعنی آپ جس والد سے پیدا ہیں اس کا والد بھی وہی ہو یا آپ جس والدہ سے پیدا ہیں اس کی والدہ بھی وہی ہو تو یہ شخص آپ کا”أَخٌ“(بھائی)ہے۔ اور کبھی دوست کو بھی ”أَخٌ“ (بھائی)کہا جاتا ہے۔...
  20. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    احسان کے فوائد (۱)احسان کا عظیم فائدہ ہے جو کہ معاشرہ کی بنیاد کو مضبوط کر نے اور اسے خرابی اور ہلاکت سے بچانے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے اور اقتصادی کمزوری کی وجہ سے پیداہونے والی اجتماعی آفات سے بچاؤ کی شکل میں بھی۔ یہ احسان وہ مقیاس ہے جس سے انسان کے زندگی کے ساتھ تعلق میں کامیابی کا اندازہ...
Top