• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

    محترم شاہد نذیر صاحب کا انٹرویو
  2. محمد نعیم یونس

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شاہد نذیر صاحب کا شمار محدث فورم کےابتدائی اراکین میں ہوتا ہے۔ فورم پرجا بجا موصوف کی محنت سے تیار کی گئی تحریریں بکھری پڑی ہیں اور ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ رد باطلہ ان کا پسندیدہ موضوع ہے۔مزید ان کی شخصیت کے بارے جاننے کے لیے کچھ سوالات پیش کیے جاتے...
  3. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (ت) احسان کا اللہ نے حکم دیا ہے : (١٧)وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ لَا تَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّـهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْ‌بَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلَّا...
  4. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (ب) الاحسان انبیاء کرام اور نیک لوگوں کی صفت ہے: (١٠)إِن طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ مَا لَمْ تَمَسُّوهُنَّ أَوْ تَفْرِ‌ضُوا لَهُنَّ فَرِ‌يضَةً ۚ وَمَتِّعُوهُنَّ عَلَى الْمُوسِعِ قَدَرُ‌هُ وَعَلَى الْمُقْتِرِ‌ قَدَرُ‌هُ مَتَاعًا بِالْمَعْرُ‌وفِ ۖ حَقًّا عَلَى الْمُحْسِنِينَ ﴿٢٣٦﴾البقرة (١٠)اگر تم...
  5. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    وہ آیات جو الاحسان کے متعلق وارد ہوئی ہیں (الف) الاحسان اللہ کی صفت ہے: (١) صِبْغَةَ اللَّـهِ ۖ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّـهِ صِبْغَةً ۖ وَنَحْنُ لَهُ عَابِدُونَ ﴿١٣٨﴾البقرة (١)اللہ كا رنگ اختیار كرو اور اللہ تعالیٰ سے اچھا رنگ كس كا ہوگا؟ ہم تواسی كی عبادت كرنے والے ہیں۔ (٢) أَيْنَمَا...
  6. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (۶)آپس میں بات چیت اور ثقافتی تعلقات میں احسان کرنا: قرآن کریم نے یہ ان الفاظ میں بیان فرمایا ہے وَقُل لِّعِبَادِي يَقُولُوا الَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنزَغُ بَيْنَهُمْ ۚ۔۔ الإسراء: ٥٣ ترجمہ: میرے بندوں سے کہہ دو کہ وہ بات کرے جو سب سےاچھی ہو بے شک شیطان ان کے درمیان وسوسے...
  7. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (۴)لڑائی اور جہاد میں احسان کرنا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ ﴿٦٩﴾ العنكبوت ترجمہ: بے شک جن لوگوں نے ہمارے راستے میں جہاد کیا ہم ان کو ضرور اپنے راستوں کی راہنمائی کریں گے اور یقینا اللہ تعالیٰ احسان...
  8. محمد نعیم یونس

    اللہ کی پسند و ناپسند

    اللہ تعالی کی پسند اور ناپسند اُردو ترجمہ کتاب:’’ مَا ذَا یُحِبُّ شدوَمَا ذَا یُبْغِضُ؟ ‘‘
  9. محمد نعیم یونس

    بچوں کے لئے مفید سائٹس!

    یہ بھائی نہیں بلکہ بہن ہے۔۔ابتسامہ۔۔۔
  10. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    احسان کا پانچواں دائرہ پچھلے دائروں سے بہت زیادہ پھیلا ہوا اور وسیع تر ہے۔ جو انسانی تعلقات پر مشتمل ہے حتی کے عقیدے میں مخالف لوگوں کے ساتھ بھی اس دائرے کا تعلق ہے ۔وہ یہ کہ ان سے در گزر کیا جائے ۔جیسا اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:فَبِمَا نَقْضِهِم مِّيثَاقَهُمْ لَعَنَّاهُمْ وَجَعَلْنَا قُلُوبَهُمْ...
  11. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (ھ) دائرۂ اسلام میں احسان کا وسیع ہونا اور اس کے الگ الگ درجات : احسان کے متعلق آیات کریمہ اور احادیث مبارکہ میں غورو فکر کرنے سے یہ بات خوب واضح ہوجاتی ہے کہ احسان اور عدل انسانیت کے آپس میں اعلیٰ معیار کا رشتہ ترتیب دیتا ہے اور احسان کا یہ دائرہ اتنا وسیع ہے کہ اس میں انسان کا اپنا نفس اس...
  12. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (ش) احسان اور عدل میں فرق: احسان ،عدل سے بہتر اوراعلیٰ ہے اس لئے کہ عدل یہ ہے کہ انسان کا جو حق بنتا ہے وہ لے اور جو اس پر کسی کا حق بنتا ہے وہ دے ۔ اور احسان یہ ہے کہ انسان کا جو حق بنتا ہے اس سے زیادہ دے تو احسان عدل سے بڑھ کر ہے ۔عدل کی کوشش کرنا فرض ہے تو احسان کی کوشش کرنا نفل...
  13. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (س) احسان اور انعام میں فرق: انعام کسی اور پر کوئی مہربانی کرنا اور کسی کے ساتھ احسان کرنےکو کہتے ہیں اور احسان عام ہے اپنے نفس کے ساتھ احسان اور بھلائی کرنے کو بھی کہا جاتا ہے اور اپنے علاوہ کسی اور کے ساتھ احسان اور نیکی کرنے کو بھی کہا جاتا ہے۔ اسی طرح نیت میں نیکی کا جذبہ رکھنا اور عمل و...
  14. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (ذ) احسان کا مقام و مرتبہ : امام ابن قیم رحمہ اللہفرماتے ہیں : إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ: یا اللہ ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اس آیت میں بندگی اور اللہ کے سامنے عاجزی کے مرتبے بیان ہوئے ہیں ۔ ان میں سے ایک مرتبہ احسان کا ہے اور احسان ایمان کا مغز اور...
  15. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (ز) حسنہ اوراحسان میں فرق: فیروز آبادی کہتےہیں: ”حَسَنَه“ ہر اس نعمت کو کہا جاتا ہے جو انسان تک پہنچ کر اس کو خوش کر دے چاہے وہ اس کے مال میں ہو یا جان میں یا کیفیات اور زندگی کے احوال میں ۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:وَإِن تُصِبْهُمْ حَسَنَةٌ يَقُولُوا هَـٰذِهِ مِنْ عِندِ اللَّـهِ ۖ ۔۔۔﴿٧٨﴾...
  16. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (ج ) مسلمانوں کی ترقی کے اہم ترین اسباب میں سے ایک سبب احسان ہے: احسان ہر مسلمان سے اس کے متعلقہ عمل کو بہتر انداز میں انجام دینے کا تقاضا کرتا ہے ایسا بہتر انداز سے بجالانا جیسا کہ اس کو اس بات کا یقینی علم ہو کہ اللہ تعالیٰ مجھے دیکھ رہا ہے اور میرے اس عمل سے وہ مکمل طور پر آگاہ ہے۔ اس...
  17. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (ت) احسان کا تربیتی مقام اور مرتبہ: عصر حاضر کے ایک عالم کا کہنا ہے کہ احسان تربیت کے عناصر میں سے ایک مضبوط ترین عنصر ہے۔ جو ہمیں اللہ کے فرمان وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّـهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ﴿١٩٥﴾ (البقرة) ترجمہ: احسان کرو بے شک اللہ احسان کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ۔۔سے معلوم ہوتا...
  18. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    (الف) احسان کی حقیقت: جب جبریل علیہ السلام نے رسول اللہ ﷺسے احسان کے بارے میں سوال کیا تو آپ ﷺنے فرمایا: احسان یہ ہے کہ تم اللہ کی ایسی بندگی کرو گویاکہ تم اللہ کو دیکھ رہے ہو اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے تو وہ تو تمہیں دیکھ رہا ہے۔ اس میں نبی ﷺنے اچھی اطاعت کی طرف اشارہ کیا ہے کیونکہ جو اللہ کو...
  19. محمد نعیم یونس

    الاحسان

    الاحسان احسان (نیکی کرنا/نیک سلوک کرنا) لغوی بحث: احسان برائی کے مقابل میں آتا ہے اس کا اسم فاعل”مُحْسِنٌ“ہے اور امام سیبویہ کے نزدیک اس کا اسم فاعل”مِحْسَانٌ“ ہے۔ اعمال میں سےمَحَاسِنٌ(اچھائیاں)مَسَاوِيءِ(برائیوں)کےمدمقابل ہیں۔ اللہ تعالی کے فرمان:وَيَدْرَ‌ءُونَ بِالْحَسَنَةِ...
  20. محمد نعیم یونس

    الاحتساب

    احتساب کے فوائد (۱)احتساب وہ راستہ ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کی محبت اور رضا مندیوں تک پہنچاتا ہے۔ (۲)احتساب کمال ایمان اور حسن اسلام کی دلیل ہے۔ (۳)احتساب سے جنت حاصل ہو گی اور جہنم سے نجات ملے گی۔ (۴)احتساب سے دنیا و آخرت میں سعادت حاصل ہوتی ہے۔ (۵)نیکی کے کاموں میں احتساب نیکیوں کو اللہ کی...
Top