الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی نہیں!
ٹیلی مواصلاتی آلات سے چھیڑ چھاڑ کرنا میرا پیشہ ہے۔
آنے والے بہار کے موسم میں چوالیس بہاریں پوری ہوجائیں گی۔ان شاء اللہ!
یہ زندگی عارضی اور فانی ہے۔
شادی کو تقریبا بیس سال ہوگئے۔
جی! دو بیٹیاں ہیں.
جزاء اور اجر
اچھی بیٹیاں اور اچھی بیویاں۔
الحمد للہ، اچھا ہے۔
طبیعت ٹھیک ہے اور مزاج...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد نعیم یونس
بن محمد یونس بن علم دین بن چنن دین بن مکرم دین۔
احتیاطا عقابی نگاہوں سے دائیں طرف دیکھ لیجئے! ابتسامہ۔۔۔
جدی پشتی لاہوری ہوں۔ ایک مرتبہ اپنے دادا جان سے پوچھا کہ ہمیں لاہور میں رہتے ہوئے کتنا عرصہ ہوگیا ہے اُنھوں نے کہا "کوئی پتا نہیں" اور مزید...
معراج کے واقعہ سے تو پھر یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اگر کسی زندہ انسان کو مردہ انسان کی مدد چاہیے تو اُسے پہلے معراج پر جانا پڑے گااور وہیں پر اُسے مردوں سے مدد ملے گی۔
پھر قبر پرست لوگ موسی علیہ السلام سے مدد کیوں نہیں مانگتے؟
اور پھر قبر پرست یہ بھی تسلیم کریں کہ موسی علیہ السلام کو محمد صلی...
(٩)إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِإِبْرَاهِيمَ لَلَّذِينَ اتَّبَعُوهُ وَهَـٰذَا النَّبِيُّ وَالَّذِينَ آمَنُوا ۗ وَاللَّـهُ وَلِيُّ الْمُؤْمِنِينَ ﴿٦٨﴾ (آل عمران)
(٩) ابراہیم سے قرب رکھنے والے تو وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان كا كہا مانا اور یہ نبی اور جو لوگ ایمان لائے، اور مومنوں كا ولی اور سہارا اللہ ہی...
تو اس سلسلے میں آپ ہمارے نبی محمد ﷺ کی مثال دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے نبی محمد ﷺ بھی اپنی زندگی کے ہر چھوٹے بڑے معاملات میں اپنی لائی ہوئی شریعت پر عمل کرنے کے پابند ہیں ۔خواہ وہ کچھ خصوصی احکامات ہوں جو کہ ہمارے نبی ﷺ کے لئے ہی خاص تھے۔ یا ایسے عام احکامات ہوں جس میں آپ اور آپ کی امت کے افراد سب...
اگر اہل علم کے ان اقوال میں کسی بھی قول کو تسلیم کر لیا جائے مگر یہ بات تو سو فیصد ثابت شدہ ہے کہ جن معاملات کے بارے میں قرآن مجید کا واضح فیصلہ موجود نہیں ہے اور اس بارے میں رسول اکرم ﷺ کی حدیث موجود ہے تو ایسی حالت میں اللہ تعالیٰ تمام لوگوں پر رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنے کو فرض قرار دے دیا...
اور کچھ اہل علم نے یہ کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی جو بھی کوئی سنت (حدیث) بیان کی تو اس کی اصل اور بنیاد اللہ تعالیٰ کی کتاب میں ضرور موجود ہے۔ جیسا کہ ان کی سنت (اور احادیث) نے نمازوں کی تعداد اور طریقہ بیان کیا تو محض قرآن میں نماز کے فرض کیئے جانے کی بنیاد پر ہی بیان کیا ۔اسی طرح رسول اللہ ﷺ...
اور اللہ تعالیٰ کی کتاب قرآن مجید کے سامنے رسول اللہﷺ کی جتنی بھی احادیث اور سنتیں ہیں وہ دو طرح کی ہی ہیں۔
ایک تو وہ احادیث اور سنتیں جو کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب کے عین مطابق ہیں تو رسول اللہ ﷺ نے کتاب اللہ کی نص کی اسی طرح پیروی کی جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنی کتاب میں اتارا تھا۔
دوسری وہ...
اصطلاحی وضاحت:
اتباع کی تعریف کرتے ہوئے امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ :اتباع یہ ہے کہ جو کچھ رسول اکرم ﷺ اور صحابہ کرام سے ثابت ہے تو آدمی اس کی پیروی کرے۔پھر اسے تابعین کے سلسلے میں اختیار حاصل ہے(کہ تابعین میں سے جس کی چاہے پیروی کرلے۔ اور جس کی چاہے پیروی نہ کرے۔)
اور امام ابن عبدالبر...
الإتباع
(پیروی کرنا/موافقت کرنا)
لغوی بحث:
”إتِّبَاعٌ“،”اِتَّبَعَ“ کا مصدر ہے(ت ب ع)کے مادہ سے ماخوذ ہے، جو پیچھے چلنے اور پیروی کرنے کا معنی دیتا ہے۔لہٰذا جب آپ کسی کے پیچھے پیچھے چلیں یا کوئی گزر رہا ہو اور آپ ان کے ساتھ ساتھ ہو لیں تو کہیں گے : ”تَبِعْتُ الْقَوْمَ تَبَعًا وَتَبَاعَةً“...
حوالہ جات:-
[1] - المفرادات فی غريب القرآن (ص: 63)
[2] - لسان العرب )۱۱/۷۲( مختارالصحاح (ص: ۶۷) مقاييس اللغة (۱/۳۱۰) تفيسر طبری (۳/ ۲۱۱)لبیدشاعرنے ایک قوم کی ہلاکت کا تذکرہ کیا پھر کہا : ”نَظَرَ الدَّهْرُ إلَيْهِمْ فَابْتَهِل“ ترجمہ: زمانے میں ان کو دیکھ کر ان کےلئے ہلاکت کی دعا کی۔
[3] -...
”الابتھال“سے متعلق علماء و مفسرین کے اقوال وآثار
(۱)عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کندھوں کےبرابر ہاتھ اٹھا کرمانگنا یہ سوال اور دعا ہے، اور ایک انگلی سے اشارہ کی کیفیت استغفاركہلاتی ہے ۔ جبکہ ”ابتھال“یہ ہے کہ آپ دونوں ہاتھوں کو مکمل پھیلا کر دعا کریں۔ 15
(۲)عباس بن...