• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @عبدہ @اخت ولید مساجد کی فہرست کو گوگل میپ سے منسلک کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ تجرباتی طور پر نمبر1 اور نمبر 101 پر کام کیا ہے۔ چیک کرکے بتائیں۔ تاکہ مزید کام کیا جاسکے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  2. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم دوستو:۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسحاق بھائی! ساجد بھائی کچھ نجی مصروفیات اور کچھ معمولی سی پریشانیوں کی بناء پر وقت نہیں نکال پارہے۔ عید کے بعد میں اور میری بیگم ، ساجد بھائی کے گھر گئے تھے اُن کی اہلیہ محترمہ کی عیادت کے لیے۔ دوستوں سے درخواست ہے کہ اُن کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی جلد ازجلد...
  3. محمد نعیم یونس

    وقت کے احکام

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ! بعض مساجد میں مذکورہ بالا حدیث آویزاں ہےمگر اس کے باوجود اسی مسجد میں فرض نماز کےبعد اجتماعی دعا کی جاتی ہے۔
  4. محمد نعیم یونس

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    دونوں اراکین سے معذرت کرتا ہوں۔ قبول کیجئے۔
  5. محمد نعیم یونس

    فلسطینی خود کش بمبارریم الریاشی کی بیٹی کا اپنی ماں کو خراج تحسین!!

    میں اس نظم کو افسانوی سمجھا تھا لیکن پس پردہ واقعہ حقیقی نکلا۔ میں تسلیم کرتا ہوں کہ اس کی ترجمانی کا حق ادا نہیں کرسکا! کوئی بھائی یا بہن مزید کوشش کرےاور اگر عربی سے ترجمہ کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
  6. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ! اضافہ کردیا گیا ہے۔
  7. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جزاک اللہ خیرا۔ اضافہ کردیا گیا ہے۔
  8. محمد نعیم یونس

    رب کا شکر بڑا ہے!

    بھئی میں تو چلا سونے، بچے رات کو زیادہ دیر تک نہ ہی جاگیں تو بہتر ہے۔
  9. محمد نعیم یونس

    رب کا شکر بڑا ہے!

    بچوں کی کیا مجال ہمارے ہوتے ہوئے۔ صبح ویسے بھی ہمیں چھٹی ہے۔۔۔ ساری پرانی کاپیوں کی کشتیاں نہ بنا دی تو۔۔۔۔۔تو پھر بھی میرا نام یہی رہے گا۔۔۔ابتسامہ۔۔
  10. محمد نعیم یونس

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    مبروک کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ابتسامہ کوئی نام ہے۔ آپکا پیغام انٹرویو پینل کو ٹیگ کرتے وقت نجانے کیوں ہنسی نکل گئی۔۔۔ابتسامہ۔۔۔ لو پھر نکل گئی۔۔۔۔
  11. محمد نعیم یونس

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    @اخت ولید @خضر حیات ۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
  12. محمد نعیم یونس

    پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

    بعض اوقات پی ایچ ڈی کا سن کر نجانے کیوں میرا دماغ گھوم جاتا ہے؟
  13. محمد نعیم یونس

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    پس پردہ جاگ رہے ہیں۔۔ابتسامہ۔۔
  14. محمد نعیم یونس

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    ابتدائی قانون سب پر یکساں لاگو ہونا ہی بہتر ہے۔آپ تو ماشاء اللہ فارغ ہوچکے۔باقی انٹرویو پینل کی مشاورت پر جو فیصلہ آئے اُسی کو نافذ کر دیجئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  15. محمد نعیم یونس

    تخلیقات اور فلسفہ اسلام

    جزاک اللہ خیرا فیصل بھائی! اچھا موضوع ہے۔ ملحدین کے رد پر اور بھی شیئر کیجئے۔
  16. محمد نعیم یونس

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا دودھ اور پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    مجھے بھی یاد آرہا تھا کہ مضمون پہلے کہیں پڑھا ہوا ہے۔ جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی اور نسرین بہن!
  17. محمد نعیم یونس

    رب کا شکر بڑا ہے!

    لو جی! ادھر بھی اللہ تعالی کی رحمت شروع ہوگئی لیکن ابھی ہلکی ہلکی ہے۔
  18. محمد نعیم یونس

    فلسطینی خود کش بمبارریم الریاشی کی بیٹی کا اپنی ماں کو خراج تحسین!!

    مفہوم "ریم ریاشی "کی بیٹی زوہا اپنی ماں کو گنگناتے ہوئے کہہ رہی ہے! ماں! آپ کی بانہوں نے میرے سوا کیا اُٹھا رکھا ہے؟ ایک کھلونا یا کوئی تحفہ جو کہ میرے لیے ہے؟ ماں ریم! آپ نے نقاب کیوں پہن رکھا ہے؟ ماں! کیا آپ باہر جا رہی ہیں؟ ماں !... آپ جلدی واپس آجانا۔۔ ماں! میں...
  19. محمد نعیم یونس

    رب کا شکر بڑا ہے!

    جی بالکل۔کشتیاں تو تقریبا روزانہ ہی چلتی ہیں لیکن ٹرین اور دوسرے بعض جھولے بچوں کی زیادہ آمدو رفت پر ۔
Top