الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
9- عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَتْ: خَسَفَتْ الشَّمْسُ فِي حَيَاةِ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَخَرَجَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم إِلَى الْمَسْجِدِ فَقَامَ وَكَبَّرَ وَصُفَّ النَّاسُ وَرَاءَهُ فَاقْتَرَأَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قِرَاءَةً طَوِيلَةً...
3- عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الدُّعَاءِ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ.6
(۳) انس كہتے ہیں كہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو دعا میں اس قدر ہاتھ اٹھائے دیكھتا تھا كہ بغلوں كی سفیدی نظر آنے لگتی تھی۔
4-
عَن ابْن عَبَّاسٍ،...
اصطلاحی وضاحت:
ابتھال اصطلاح میں عاجزی اور اخلاص کے ساتھ اللہ کےلئے ہاتھ اٹھا کر دعاء کرنے کو کہتےہیں۔3
وہ آیات جو ابتھال کے متعلق وارد ہوئی ہیں
الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَلَا تَكُن مِّنَ الْمُمْتَرِينَ ﴿٦٠﴾ فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ...
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک مسئلے میں کہا کہ جو میرےساتھ مباھلہ کرنا چاہتا ہے میں اس کے ساتھ مباھلہ کرتاہوں کہ حق میرے پاس ہے۔
”اِبْتَهَلَ فِیْ الدُّعَاءِ“ کا معنی ہے دعا میں گڑگڑایا۔ اور”مُبْتَهِلٌ“ کا معنی ہے دعاء میں عاجزی کرنے والا۔
”اِبْتِهَالٌ“ کا مطلب عاجزی اختیار کرنا، دعا...
ابتھال
(گڑگڑانا/التجا کرنا)
لغوی بحث:
ابتھال لفظ ”بَهَلٌ“سے ماخوذ جو سیاق و سباق کے لحاظ سے۳ (تین)معنوں کے لئے مستعمل ہے:
(۱) خلوت پسندہونا،
(۲) دعاء کی ایک قسم کے لئے استعمال ہوتا ہے جس میں انسان گڑگڑاکر اپنے رب سے دعا مانگتا ہے،
(۳)پانی کی قلت واقع ہونا۔
ابتھال لفظِ ”بُهْلٌ“سے بھی...
قابل احترام عامر صاحب جوکہ محدث فورم پر "خاص رکن" ہیں اور ہمہ وقت قرآن واحادیث کی اشاعت کے لیے کمر بستہ رہتے ہیں۔ اللہ تعالی ان کے نیک اعمال قبول کرے۔ آمین! اگرچہ موصوف انڈیا میں رہتے ہیں مگر یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں۔ اِن کی سرگرمیوں سے پتا چلتا ہے کہ ماشاء اللہ دین سے...
قابل احترام محمد ارسلان ملک صاحب جوکہ محدث فورم پر "خاص رکن" ہیں ، اور اپنے قیمتی لمحات سے وقت نکال کر فورم پر مصروف عمل رہتے ہیں تاکہ دین اسلام کی سر بلندی کے لیے کچھ نا کچھ کرتے رہیں۔ اللہ تعالی ان کے نیک اعمال قبول کرے۔ آمین! میری موصوف سے ملاقات تو نہیں ہوئی لیکن اِن کی تحریروں سے پتا چلتا...
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
ماشاء اللہ!
یہ ویب سائٹ کچھ عرصہ پہلے میری نظروں سے گزری تھی مگراس کا اڈریس یا دنہیں رہا تھا۔
الحمدللہ اس سائٹ سے استفادہ کے بعد تقریبا تیس مساجد کا اضافہ ہوا ہےاور ان مساجد میں سے بیشترمیں نے دیکھی بھی نہیں ہوئیں۔
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
فاطمہ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ لنک آپ نے خود ہی دے دیا ہے۔
باقی مساجد بھی شامل کر لی ہیں ۔ ایک کا لنک ابھی دینا ہے۔
جی ان شاءاللہ ترتیب بھی کردی جائے گی ۔