• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محدث فورم پر خوش آمدید!!!!
  2. محمد نعیم یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    347 - (203) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ أَبِي؟ قَالَ: «فِي النَّارِ»، فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ، فَقَالَ: «إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ» (صحیح...
  3. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    13۔ناحق کا ساتھ دینا: یہ بھی خطرناک مر ض ہے یہ ایسی مہلک بیماری ہے جو افراد اور اقوام دونوں کو یکساں نقصان پہنچاتی ہے بلکہ تباہ کر دیتی ہے۔ اسکی دو قسمیں ہیں ۔ 1۔ملکی اغراض کے لئے پارٹی بنانا۔ جیسے قومیت، وطنیت، علاقائیت جیسے گمراہ کن اغراض یہ چیزیں آج کل بہت عام ہیں ہم اکثر ایک اصطلاح سنتے...
  4. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    [12]۔دل کی سختی: یہ دل کی ایسی بیماری ہے کہ جس سے مزید بیماریاں جنم لیتی ہیں ان بیماریوں سے صرف وہی شخص محفوظ رہ سکتا ہے جسے اللہ محفوظ رکھے۔آیات ذیل سے اس بیماری کی ہولناکی واضح ہے ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُکُمْ مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَ فَھِیَ کَالْحِجَارَۃِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَۃ (البقرہ:74) پھر تمہارے دل...
  5. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    11۔وسوسہ: یہ عام بیماری ہے اور بہت زیادہ ہے اس بیماری نے اکثر لوگوں کے اعمال کو تماشہ بنارکھا ہے ان کے فرائض و عبادات کو ضائع کر دیتا ہے شیخ سعدی رحمہ اللہ نے اس شخص کو جواب میں کہا تھا جس نے آپ سے وسوسے کا علاج دریافت کیاتھا کہ اس مرض کا کوئی...
  6. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    [10]۔غیر اللہ سے ڈرنا: اللہ تعالیٰ کافرمان ہے : فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَاخْشَوْنِ ۔(المائدہ:44) لوگوں سے مت ڈرو مجھ (اللہ )سے ڈرو۔ دوسری جگہ فرمان ہے : فَاﷲُ اَحَقُّ اَنْ تَخْشَوْہُ اِنْ کُنْتُمْ مُؤْمِنِیْنَ ۔(التوبہ:13) اللہ زیادہ حق دار ہے کہ...
  7. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    9۔خواہشات اور غیر اللہ کی محبت: یہ بھی بہت بڑی مصیبتوں اور دل کی خطرناک بیماریوں میں سے ایک مہلک بیماری ہے ۔ دل کے لئے یہ زہر کاکام کرتی ہے دل کے لئے سب سے زیادہ مہلک زہر یہ ہے کہ جب اس میں غیر اللہ کی محبت سماجائے اور غیر اللہ سے دوستی و محبت دنیاوی فائدے کے لئے ہو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے...
  8. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    [8]۔مایوسی: یہ اس وقت پیداہوتی ہے جب مصیبتیں مسلسل آتی رہیں اور اللہ کی مدد آنے میں تاخیر ہوجائے ایسے میں انسان اللہ کے وعدے کا انتظار کرتے کرتے مایوسی میں مبتلا ہوجاتا ہے اور پھر بعض انسان عمل او ردعوت دونوں کو چھوڑ دیتے ہیں مایوسی کی بناپر اس طرح کرنا اگرچہ قابل مذمت عمل ہے مگر اس سے بھی زیادہ...
  9. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    [7]۔ کینہ اور کھوٹ: مومنین اور ان کے متبعین کی دعا قرآن مجید میں اس طرح مذکور ہے ۔ وَالَّذِیْنَ جَآئُ وْا مِنْ بَعْدِھِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَلَاتَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا۔(الحشر:10) اور جو لوگ...
  10. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    6۔تکبر ، خود پسندی، دوسروں کو حقیر سمجھنا کسی کا مذاق اڑانا : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : اِنْ فِیْ صُدُوْرِھِمْ اِلاَّ کِبْرٌ مَّاھُمْ بِبَالِغِہِ (مؤمن:56) ان کے دلوں میں اور کوئی بات نہیں صرف غرور ہے کہ کبھی نہ پہنچیں گے اس تک ۔ سَاَصْرِفُ عَنْ اٰیٰاتِیَ الَّذِیْنَ یَتَکَبَّرُوْنَ فِی الْاَرْضِ...
  11. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    [5]۔حسد: ہم میں سے کون ایسا ہے جو اس مرض سے محفوظ ہے ۔ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں حسد نفسانی امراض میں سے ہے او ر یہ مرض اکثر لوگوں میں پایا جاتا ہے بہت کم لوگ اس سے محفوظ ہوں گے ۔ اس لئے کہاجاتا ہے کہ کوئی جسم حسد سے خالی نہیں ہے مگر کمینہ آدمی اس کو ظاہر کرتا ہے اور شریف آدمی اسے چھپائے...
  12. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    [4]۔بدگمانی: یہاں بدگمانی سے مراد ہے اللہ کے بارے میں بدگمانی۔یہ بھی دل کے بڑے امراض میں سے ہے ہم اس کی وضاحت کرنا اور اس کے خطرے سے باخبر کرنا ضروری سمجھتے ہیں ۔ اللہ کے بارے میں بدگمانی یہ ہے کہ انسان اللہ کے وعدے ، مؤمنین ، مجاہدین ، مصلحین کے لئے مدد کے بارے میں بدگمانی کرے ۔ بعض لوگ اللہ کے...
  13. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    [3]۔ شبہ ، شک ، اندازے، تخمینے: اللہ تعالیٰ کافرمان ہے : فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِہِمْ زَیْغٌ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَہَ مِنْہُ ابْتِغَآئَ الْفِتْنَۃِ وَابْتِغَآئَ تَاْوِیْلَہٖ (آل عمران:7) جن کے دلوں میں کجی ہے وہ اس کی پیروی کرتے ہیں جو متشابہ ہے اس میں سے فتنہ اور اس کی تاویل و...
  14. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    [2]۔ریاء: یہ بھی ایک بہت بڑانقصان زدہ مرض ہے چونکہ یہ خفیہ عمل ہے اور تمام اعمال کو برباد کردینے والا ہے اس لئے سب سے زیادہ خطرناک مرض ہے ۔ حدیث پاک میں آتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : من عمل عملا اشرک فیہ معی غیری ترکتہ و شرکہ (مسلم ) جس نے کوئی عمل کیا...
  15. محمد نعیم یونس

    دل کے امراض

    دل کے امراض [1]۔نفاق: دل کے امراض میں سب سے زیادہ خطرناک مرض نفاق ہے یہ انسان کی انسانیت کو ختم کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ۔آخرت میں بھی بہت برے انجام کا سبب بنے گا۔شاید کچھ لوگوں کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں نفاق اپنی انتہا کو پہنچ چکا تھا اور اس کے...
  16. محمد نعیم یونس

    دل کے امتحان کے مقامات

    اب ہم دلوں کو لاحق ہونے والی بیماریاں بیان کرتے ہیں جو اکثر و پیشتر دلوں کو گھیرتی ہیں مگر اس بیان سے پہلے ہم کچھ تنبیہات تحریر کر رہے ہیں ۔ [1]۔احتیاط: جس شخص کو احساس ہوجائے کہ کسی کے دل میں یا اپنے دل کے بارے میں محسوس کرے کہ کوئی بیماری لاحق ہے تو اسے دور کرنے کے لئے فوراً کمر بستہ ہوجائے...
  17. محمد نعیم یونس

    دل کے امتحان کے مقامات

    دل کے امتحان کے مقامات دل کے امتحان کے مقامات تو بہت سارے ہیں مگر ہم چند مقامات کی طرف اشارہ کرتے ہیں یہ ہم اس لئے کر رہے ہیں کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ دل کا امتحان صرف خواہشات اور نافرمانی کے ذریعے ہی ہوتا ہے جبکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ان کے علاوہ بھی...
  18. محمد نعیم یونس

    قلب سلیم کی اقسام

    قلب سلیم کی قسمیں اور اسکی صفات جس طرح دل پر مذکورہ بیماریاں حملہ کرتی ہیں اسی طرح اس دل کے احوال میں بھی تبدیلیاں ہوتی ہیں اور وہ احوال ہیں ۔ایمانی ، تعبدی ، اور دیگر صفات محمودہ مثلاً نرمی ، عاجزی، اخلاص، اللہ کی محبت، تقویٰ، ثابت قدمی ، خوف،...
  19. محمد نعیم یونس

    دل کی بیماریاں

    دل کی بیماریاں دل بظاہر گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا ہے مگر ہے بڑی عجیب و غریب شئ اس چھوٹے سے ٹکڑے کی مثال ہم سمندر سے دیں گے جو بظاہر تو بڑا پرسکون و ہموار ہوتا ہے ۔ لیکن اپنی بیکراں وسعتوں اور لا محدود گہرائیوں کو وہی جانتا ہے ۔ یہ بھی سمندر ہی کو معلوم...
  20. محمد نعیم یونس

    دل کے امتحان کا معنی؟

    اس لئے کہ انسان کے کتنے ہی اعمال برباد ہوجاتے ہیں اور اسے پتہ بھی نہیں ہوتا اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا کہ میرے اس کام کی وجہ سے میرے اعمال برباد ہوگئے ہیں کتنے عمل اور کتنے ایسے جملے ہوتے ہیں جو ہماری زبان سے ادا ہوتے ہیں مگر ہمیں احساس نہیں ہوتا کہ اس سے کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ جب...
Top