• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    چھٹا باب آئینۂ نماز و زکوٰۃ آئینۂ نماز۔۱ جمعہ کی نمازیں جمعہ کی دو رکعت فرض ہیں خطبۂ جمعہ سے پہلے جتنا ہو سکے سنتیں پڑھیں اگر خطبہ شروع ہو چکا ہو تو صرف دو رکعت سنت پڑھیں جمعہ کی نماز کے بعد چار رکعت سنتیں دو دو کر کے پڑھیں عیدین کی نمازیں صرف دو رکعت مؤکدہ ہیں نفل نمازیں نماز تہجد یا...
  2. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    باغ والوں کے بخل کا انجام اللہ رب العلمین کسی پرظلم نہیں کرتابلکہ انسان خوداپنے نفس پرظلم کرتا ہے سرکشی و طغیانی اور فساد فی الارض اس کا وطیرہ بن چکا ہوتا ہے اس وقت اپنے آپ کو اور اپنی اصلیت کو وہ بھول چکا ہوتا ہے اور تکبر کا راستہ اختیارکر لیتا ہے اور اللہ تعالیٰ اسے طویل مہلت بھی دیتا ہے کہ...
  3. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    بخل قارون ان قارون کان من قوم موسیٰ فبغیٰ علیھم واتینٰہ وابتغ فیما اتک اللہ الدار الاخرۃ ولاتنس نصیبک من الدنیاواحسن کما احسن اللہ الئک ولاتبغ الفساد فی الارض ان اللہ لایحب المفسدین(القصص۲۸:۷۶۸۴) ترجمہ :اور جو کچھ اللہ تعالیٰ نے تجھے دے رکھا ہے اس میں سے آخرت کے گھر کی تلاش بھی رکھ اور اپنے...
  4. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    پانچواں باب بخل ولایحسبن الذین یبخلون بما اتھم اللہ من فضلہٖ ھوخیراً الھم بل ھوشرلھم سیطوفون مابخلوبہ یوم القیمۃ وللہ میراث السمٰوت والارض واللہ بماتعملون خبیر(ال عمران۳:۱۸۰سے ۱۸۲) ترجمہ :جنھیں اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے جو کچھ دے رکھا ہے وہ اس میں اپنی کنجوسی کو اپنے لئے بہترخیال نہ کریں بلکہ...
  5. محمد نعیم یونس

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے زیادہ یا کسی اور عالم سے ؟
  6. محمد نعیم یونس

    ایک چھوٹا سا سوال

    بَابُ طَرْحِ الإِمَامِ الْمَسْأَلَةَ عَلَى أَصْحَابِهِ لِيَخْتَبِرَ مَا عِنْدَهُمْ مِنَ الْعِلْمِ استاد اپنے شاگردوں کا علم آزمانے کے لیے ان سے کوئی سوال کرے حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ...
  7. محمد نعیم یونس

    میرا تعارف

    محدث فورم پر خوش آمدید عثمان اخی!!!!
  8. محمد نعیم یونس

    محمد شاہد بھائی کے لئے دعا

    اللہ تعالی شاہد بھائی کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین!
  9. محمد نعیم یونس

    مراقبے اور اذکار و سماع

    میرا بھی یہی خیال ہے۔ مصطفیٰ اوغلو نے گاڑی چلاتے ہوئے کن انکھیوں سے ہماری طرف دیکھتے ہوئے کہا ۔ اب مجھ ہی کو لیجئے میں اہل تصوف کے فکری سراب سے خوب واقف ہوں لیکن میرے پاس مختلف صوفی نغموں کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ عربی زبان گو کہ مجھے کم آتی ہے لیکن جب میں حمزہ شکور اور شیخ حبّوش...
  10. محمد نعیم یونس

    مراقبے اور اذکار و سماع

    پچھلے دنوں نیو رو سائنس میں جو تحقیقات ہوئی ہیں اس نے بھی تصوف کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے ۔ اب ملائے اعلیٰ کی سیر کے لئے نفی و اثبات کی ورزش کی کوئی ضرورت نہیں اور نہ ہی رگِ کیماس پکڑ کر مرغ کی طرح اللہ ہوُ کی بانگ دینے کی ضرورت ہے، بس ہیروئن کا ایک انجکشن لیجئے اور چشم باطن سے ارض و سماوات...
  11. محمد نعیم یونس

    مراقبے اور اذکار و سماع

    تصوف کے فنون لطیفہ مشاہد ۂ حق کے لیے میں نے سوچا شیخ کامل طرح طرح کے روحانی تجربوں سے گزرے ہیں سلوک کی مختلف منزلیں سر کی ہیں کیوں نہ ان سے پچھلے تجربوں کی بابت پوچھا جائے ۔ سلفی فکر سے وابستگی کے بعد اب ان مراقبوں اور اذکار و سماع کو آپ کس طرح دیکھتے ہیں؟ میں نے ان سے جاننا...
  12. محمد نعیم یونس

    علی کے ملنگ ہونے کا نظریہ

    جزاک اللہ خیرا۔
  13. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    فات ذا القربی حقہ والمسکین وابن السبیل ذلک خیرللذین یریدون وجہ اللہ واولئک ھم المفلحون وما اتیتم من ربالیربوافی اموال الناس فلایربواعنداللہ وما اتیتم من زکوٰۃ تریدون وجہ اللہ فاولئک ھم المضعفون(الروم۳۰:۳۸سے ۴۰) ترجمہ :پس قرابت دار کو مسکین کو مسافر کو ہر ایک کو اس کا حق دیجئے ،یہ ان کے لیے بہتر...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    الذین ینفقون فی السرآء والضرآئٍ والکظمین الغیظ والعافین عن الناس واللہ یحب المحسنین(ال عمران۳:۱۳۴سے ۳۶ا) ترجمہ :جو لوگ آسانی میں سختی کے موقعہ پربھی اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں ، غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں ، اللہ تعالیٰ ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے۔ جب ان سے کوئی...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    الصبرین والصدقین والقنتین والمنفقین والمستغفرین بالاسحار(ال عمران۳:۱۷) ترجمہ :جو صبر کرنے والے اور سچ بولنے والے اور فرمانبرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے اور پچھلی رات کو بخشش مانگنے والے ہیں۔ توضیح :اللہ تعالیٰ نے آیت ہٰذا میں متقین و پرہیزگار کی صفات میں ایک اہم صفت اللہ...
  16. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    امثال لانفاق اللہ تعالیٰ نے چند مثالیں خرچ کرنے والوں کی بیان فرمائی ہیں اور کچھ احکامات بھی: مثل الذین ینفقون اموالھم فی سبیل اللہ کمثل حبۃٍ انبت سبع سنابل فی کل سنبلۃٍ مائۃ حبۃٍ واللہ یضعف لمن یشاء واللہ واسع علیم الیٰ اخرہ الایۃ(البقرہ۲:۲۶۱سے ۲۷۶تک) ترجمہ :جو لوگ اپنا مال اللہ تعالیٰ کی راہ...
  17. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    چوتھا باب الانفاق(خرچ) قرابت داروں کا حق یسئلونک ماذاینفقون، قل ما انفقتم من خیر فللوالدین والاقربین والیتمی والمسٰکین وابن السبیل وما تفعلوامن خیرفان اللہ بہٖ علیم(البقرہ۲:۲۱۵) ترجمہ :آپ سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا خرچ کریں ؟آپ کہہ دیجئے جو مال تم خرچ کرو وہ ماں باپ کے لئے ہے اور رشتہ داروں اور...
  18. محمد نعیم یونس

    محمد شاہد بھائی کے لئے دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! @محمد شاہد اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
  19. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    نماز سے غافل رہنے والوں کے لئے خرابی ہے فویل اللمصلین الذین ھم عن صلاتھم ساھون(الماعون۱۰۷:۴۵) ترجمہ :پس ان نمازیوں کے لئے خرابی ہے جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں ۔ توضیح :اللہ تعالیٰ نے ایسے سیاہ کار لوگوں کو سخت وعید سنائی ہے جو اپنی نمازوں سے غفلت برتتے ہیں جویا تو نماز پڑھتے ہی نہیں یا پڑھتے ہیں...
  20. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    بے نمازی ابوجہل کا بیٹا ہے ارء یت الذی ینھی عبدا اذاصلی ارء یت ان کان علی الھدی(العلق۹۶:۸۱۵) ترجمہ :کیا آپ نے اس کو بھی دیکھا جو بندے کو روکتا ہے جبکہ وہ بندہ نماز ادا کرتا ہے بھلا بتلاؤ تو اگر وہ ہدایت پر ہو یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منہ پھیر تا ہو تو کیا...
Top