الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یا ایھا الذین امنوا اذاناجیتم الرسول اء شفقتم ان تقدموابین یدی نجوا کم صدقات فاذلم تفعلواوتاب اللہ علیکم فاقیمو الصلوۃ واتو الزکوٰۃ واطیعواللہ ورسولہ واللہ خبیر بما تعملون (المجادلۃ۵۸:۱۲۱۳)
ترجمہ :اے مومنو! جب تم رسول اللہ ﷺسے سرگوشی کرنا چاہو تو اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ صدقہ دے دیا کرو یہ تمہارے...
سیماھم فی وجوھم من اثرالسجود(الفتح۴۸:۲۹)
’’نماز اور زکوٰۃ کی اہمیت کو انھوں نے سمجھا تھا اسی لئے وہ لوگ رحم کئے تھے ‘‘
اور آج ہم ہیں کہ ہماری شکلوں پر بارہ بج رہے ہیں چوپاؤں کی طرح دن بھر ہوٹلوں اور بازاروں میں بیٹھ کر شیطان کو خوش کرتے ہیں اور گدھوں کی طرح دن چڑھے تک سوئے رہتے ہیں کیا خاک...
رجال تلھیھم تجارۃ ولابیع عن ذکراللہ واقام الصلوۃ وایتآء الزکوٰۃ یخافون یوماتتقلب فیہ القلوب والابصار(النور۲۴:۳۷)
ترجمہ :ایسے لوگ جنھیں تجارت اور خریدو فروخت اللہ کے ذکر سے اور نماز کے قائم کرنے اور زکوٰۃ کے ادا کرنے سے غافل نہیں کرتی وہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس دن بہت سے دل اور بہت سی آنکھیں الٹ پلٹ...
دوم: غالباً سعیدی بریلوی میلادی کی مراد اس مرد مومن سے یا تو ملک مظفر کو کبری ہے یا وہ جس نے اس ملک شاہ سے میلاد پر کتاب لکھ کر جیب گرم کر لی تھی، ان دونوں کے متعلق حقیقت پہلے لکھ دی گئی ہے مختصر یہ کہ بادشاہ فضول خرچ عیاش اور اس کی ہاں میں ہاں ملانے والا مولوی ابن وحیہ فریبی مکار اور جھوٹا...
کیا ملک مظفر اور ابن دحیہ مجرم نہیں؟
سعیدی (تنبیہ نمبر۴): … جس کو ان کے امام حافظ ابن کثیر دمشقی متوفی ۷۷۴اور امام جلال الدین سیوطی متوفی ۹۱۱ابن خلکان کے حوالہ سے بے جرم قرار دیں، یہ اس مرد مومن پر بہتان باندھتے ہیں۔ سچ ہے کہ آئینہ میں اپنا منہ نظر آتا ہے یا بیچاری نے اپنے وارثوں پر راز فاش کر...
نقل فتویٰ مولوی احمد رضا خان صاحب دربارہ میلاد شریف
فتویٰ درباب عدم جواز مجلس مولود مروجہ از مجموعہ فتاویٰ قلمی مولوی احمد رضا خان صاحب منقولہ ازباب الخطر ص:۱۹۴، ۲۹۴، ۳۹۴موصولہ از مولوی عبد الصمد صاحب رامپوری
استفتاء اس مسئلہ میں کہ مجلس میلاد حضور خیر العباد علیہ الوف تحیۃ الی یوم التناد...
جن علماء نے میلاد پر کتابیں لکھی ہیں وہ کیسے ہیں
سعیدی (تنبیہ :۳): وہابیوں کے امام حافظ ابن کثیر متوفی ص:۷۷۴ھ نے مولد رسول یعنی میلاد رسول کریم پر کتاب لکھی اور غیر مقلدوں کے امام علامہ ابن جوزی حنبلی نے المیلاد النبوی اور نواب (صدیق حسن) آف غیر مقلد نے الشمامة العنبریہ مولد خیر البریہ اور...
جامعہ نعیمیہ لاہور کے مہتمم محمد حسین کو کیا کہو گے
سوم: آپ اپنے مفتی نعیمی جناب محمد حسین صاحب جو جامعہ نعیمیہ لاہور کے مہتمم کو کیا کہو گے جنہوں نے یہ بیان دیا ہے کہ عاشورا اور بارہ ربیع الاول کے جلسے اور جلوس یادگاروں کے سلسلے میں نکالے جاتے ہیں اور یہ مذہبی نقطہ نظر سے نہ فرض ہیں نہ واجب...
جلالپور پیر والہ میں عید میلاد النبی کے جلوس کی ابتداء
ہمارے جلالپور پیروالہ میں حضرت حافظ صاحب کی مشہور گدی چلی آ رہی ہے جن کا نام حافظ فتح محمد صاحب تھا، انہوں نے بھی میلاد نہیں منایا اور نہ انہوں نے جلوس نکالا اور نہ انہوں نے میلاد کے جلوس کی قیادت کی، وہ فوت ہو گئے اور ان کے پہلے گدی نشین...
جن دیوبندی غیر مقلد مولویوں نے میلاد شریف منایا
سعیدی: (تنبیہ دوم): جن دیوبندی غیر مقلد مولویوں نے میلاد شریف منایا یا اس کو جائز قرار دیا اور اس کے منانے کا حکم دیا ہے وہ بدعتی گمراہ ہوئے یا نہیں۔ اگر وہ گمراہ نہیں تو اہل سنت مسلمانوں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے کہ تم پلک جھپکنے سے پہلے ان پر ضلالت...
کیامدارس کے جلسے بھی بدعت ہیں
سعیدی۔ (تنبیہ): اگر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلسے میں ذکر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بدعت و ضلالت ہے تو پھر تمہارے اجتماعات کانفرنس سیرت کے جلسے جلوس، اور دستار بندیاں اور دیگر مذہبی اور سیاسی تقریبات بطریق اولی بدعت و ضلالت ہیں کیونکہ یہ پروگرام حضور صلی...
ہزاروں زہد کے پردے میں آج دین فروش
دکھا رہے ہیں زمانے کو اپنا جوش و خروش
نہ عاقبت کا خیال ان کو ہے نہ زیست کا ہوش
غرور و کبر کا پیکر شقی و شرک بدوش
نگاہ آیت لا تفسدوا پہ ان کی نہیں
جھکا دیتے ہیں انبار زر پہ اپنی جبین
جگانے والے جگائیں مگر یہ نہ جاگے
غلط الاپتے یہ رہ گئے ہیں بے را گے
ہو شرک...
سعیدی میلادی نے اپنے مرشد کاظمی کے رسالہ میلاد النبی کے پڑھنے کا شوق دلایا تھا مگر جب میں نے اس کو پڑھا تو وہ ایسا محسوس ہوا کہ جیسا کہ کہا جاتا ہے بڑا دکان پھیکا پکوان۔ اس لئے دل چاہ رہا ہے کہ اس کی حقیقت ،بھی لوگوں کے سامنے بطور جائزہ بیان کر دی جائے اس لئے سعیدی صاحب کی کتاب کے جواب کے بعد...
مٹا کر سنت اور بڑھائے رسم بدعت کو
لقب خود بدعتی اپنا بنائے جس کا جی چاہے
مسلمانو کبھی ہرگز نہ چلنا راہ بدعت پر
سدا ثابت رہنا نبی اپنے کی سنت پر
نبی کی پیروی ہی میں سراسر سرفرازی ہے
نہ مرنا بھول کر بھی تم کبھی دنیا کی عزت پر
اگر سنت کی پابندی میں جان پر بھی جو بن آئے
تو دو ترجیح تم اس کو اس...
وہی ہیں دین کی باتیں جو پیغمبر نے بتلائیں
مسلمانو سمجھ لو خوب اس کو دین فطرت ہے
انہیں کاموں کو کیجئے جو نبی نے تم کو سکھائے ہیں
اگر تم کو رسول اللہ سے سچی محبت ہے
تمہارے یہ چراغاں یہ جلوس و جشن یہ جلسے
بیشک ہیں یہ سب محدثات و جدت و جسارت
جو پڑھتے ہیں غلط روایات اور غلط اشعار جلسوں میں
وہی...
بدعت کی تردید میں اشعار
بطور جواب آں غزل ’’اور جیسی کہو گے ویسی سنو گے،،
دل اندھا زبان اندھی قلم اندھا بیان اندھا
اندھوں کو نظر آتا ہے سارا جہاں اندھا
کر لیں یہ گمراہ گمراہی کی اپنی دھوم دھام
جب تلک مہدی کے لشکر کا پتہ لگتا نہیں
سنت کی پیروی سے خدا کا حبیب ہو
دوزخ کی آگ دور ہو جنت قریب ہو...
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں : من ابتدع فی الاسلام بدعۃ یراھا حسنۃ فقد زعم ان محمداً صلی اللہ علیہ وسلم خان الرسالۃ لان اللہ تعالیٰ یقول الیوم اکملت لکم دینکم (الآیۃ) فمالم یکن یومئذ دینا فلا یکون الیوم دینا (الاعتصام للشاطبی جلد اول ص:۴۷) کہ جو شخص اسلام میں نئی بات نئی رسم نکالتا ہے جس کو وہ...
بدعت ہر اس عقیدہ اور عمل کو کہاجاتا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کے خلاف ہو، آپ کے زمانہ میں اس کا وجود نہ ملتا ہو بلکہ وہ بعد کی ایجاد اور پیداوار ہو۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من احدث فی امرنا ہذا ما لیس منہ فہو رد۔ (بخاری ج:اول ،ص:۳۵مسلم جلد: دوم ص:۷۷) یعنی جس شخص...
یہی صحابی کسی موقعہ پر ایک مسجد میں جاتا ہے تا کہ نماز ادا کریں ، اذان ہوتی ہے اذن کے بعد وہ موذن تثویب شروع کر دیتا ہے یعنی آؤ نماز کی طرف کہنے لگ جاتا ہے تو حضرت عبد اللہ مذکور نے اپنے ساتھی کو فرمایا کہ مجھے اس مسجد سے واپس باہر لے چلو کیونکہ یہ مسجد بدعتی کی ہے اور اس میں نماز ادا کئے بغیر...