• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اُنْصُرْ اَخَاکَ ظَالِمًا اَوْ مَظْلُوْمًا فَقَالَ رَجُلٌ یَارَسُوْلُ اللہِ اَنْصُرُہٗ مَظْلُوْمًا فَکَیْفَ اَنْصُرُہٗ ظَالِمًا قَالَ تَمْنَعُہٗ مِنَ الظُّلْمِ فَذَالِکَ نَصْرُکَ اِیَّاہُ۔ (بخاری، مسلم) اپنے مسلمان بھائی کی ہر حال میں مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ ایک...
  2. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    رسول اللہ ﷺنے فرمایا: لَا یُؤْمِنُ اَحَدُکُمْ حَتّٰی یُحِبّ لِاَخِیْہِ مَا یُحِبُّ لِنَفْسِہٖ۔ (بخاری) تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ جو اپنے لیے چاہے وہی اپنے مسلمان بھائی کے لیے بھی چاہے اور یہ مانی ہوئی بات ہے کہ ہر شخص اپنے لیے بھلائی ہی چاہتا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ جو مسلمان...
  3. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    طبرانی میں ہے کہ سیدنا جریر کے غلام نے تین سو روپے کا ایک گھوڑا خریدا ، انہوں نے جب گھوڑے کو دیکھا تو گھوڑے کے مالک سے آکر فرمایا کہ تمہارا گھوڑا تین سو سے بہتر ہے، میں تم کو اس سے زیادہ اتنا اتنا ہی دیتا ہوں۔ از راہِ ہمدردی و خیرخواہی کے قیمت بڑھاتے گئے یہاں تک کہ اس کو آٹھ سو روپے دئیے۔ یہ بڑی...
  4. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    فتح الباری شرح بخاری میں اس حدیث کی شرح میں لکھا ہے کہ حضرت جریر جب کوئی چیز خریدتے یا فروخت کرتے تو اس سے یہ فرما دیا کرتے تھے کہ جو چیز ہم نے تم سے لی ہے وہ اس چیز سے بہت بہتر ہے جو ہم نے دی ہے، اب تم کو اختیار ہے چاہے رکھو چاہے چھوڑ دو۔
  5. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    سیدنا جریر بن عبداللہؓ بیان فرماتے ہیں کہ: بَایَعْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلٰی اِقَامِ الصَّلٰوۃِ وَاِیْتَاءِالزَّکٰوۃِ وَالنُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ (بخاری، مسلم) یعنی رسول اللہ ﷺسے میں نے بیعت کی نماز کے قائم کرنے پر اور زکوٰۃ دینے پر اور ہر مسلمان کے ساتھ خیرخواہی...
  6. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    عام مسلمانوں کے لیے نصیحت یہ ہے کہ ان کی دینی و دنیوی اصلاح کرنا، ملّی و قومی ترقی اور تعلیم و اخلاق، اصلاح تمدن وغیرہ میں کوشش کرنا۔ ان کی تعلیم کا بندوبست کرنا، ان کے یتیموں اور بیواؤں کی پرورش کرنا۔ تکلیف دہ چیزوں سے ان کو بچانا اور نفع بخش چیزوں سے ان کو آگاہ کرنا اور ہر قسم کی ہمدردی و سلوک...
  7. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    اور علماء کے لیے خیرخواہی یہ ہے کہ وہ جو حق بات کہیں اور صحیح فتویٰ دیں تو ان کی باتوں پر عمل کرنا، اور ان کی عزت و احترام کرنا۔
  8. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    اور مسلمان حاکموں کے لیے نصیحت یہ ہے کہ جب تک وہ شریعت پر چلیں اور حق بات کی تلقین کریں، ان کی اطاعت کریں اور ان سے بغاوت نہ کی جائے، ان کا خیرخواہ رہنا اور دینی معاملات میں ان کی اطاعت و فرماں برداری کرنا۔ ان کی بدخلقی اور ظلم و ستم پر صبر کرنا۔
  9. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    اور اللہ کی کتاب کے لیے نصیحت یہ ہے کہ قرآن مجید کو اللہ کا کلام سمجھنا اور اس کی تصدیق کرنا جو اللہ کی کتاب میں ہے ، اس پر عمل کرنا اور اس کی تلاوت کرنا اور اس کو اپنا دستورالعمل بنانا اور اس کے مطابق دین و دنیا کے کاموں کا فیصلہ کرنا اور اس کی آیتوں میں غور و فکر کرنا وغیرہ اللہ کی کتاب کے لیے...
  10. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    حدیث شریف کا خلاصہ مطلب یہ ہے کہ اللہ کے لیے نصیحت اور خیرخواہی اس میں ہے کہ اللہ کو ایک اور لاشریک سمجھنا اور اس کے وجود و ہستی پر صحیح اعتقاد رکھنا کہ اللہ موجود ہے اور ذات و صفات میں کسی کو شریک نہ کرنا۔ اس کی اطاعت و عبادت، اخلاص نیت کے ساتھ اس کی رضامندی کے لیے کرنا اور اس کے حقوق کو بجا...
  11. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    نصیحت کے معنی، اخلاص اور بھلائی کے ہیں۔ لمعات شرح مشکوۃ میں اسی کے تحت میں یہ لکھا ہے ۔ ’’نصیحت کے معنی خلوص کے ہیں اور خالص شہد کو ناصح کہتے ہیں اور ہر چیز جو خالص ہوتی ہے نصیحت ہوتی ہے، یہاں خیرخواہی اور بھلائی چاہنا مراد ہے، محاورے میں کہا جاتا ہے میں نے اس کو نصیحت کی، اور یہ نصیحت ہر قول و...
  12. ساجد تاج

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب بھائی بہن میری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ میں کسی سے بھی ذاتی دشمنی، عناد، عداوت، کینہ و بغض وغیرہ وغیرہ نہیں رکھتا۔ اگر کسی کو کسی بات پر ٹوکتا ہوں تو اُس کی بنیاد ہے ’’الدین نصیحة‘‘ اور یہ کام صرف اور صرف اللہ رب العزت کی رضا کے لئے کرتا ہوں...
  13. ساجد تاج

    ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب

    ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب جو میرے دل کا گلشن اجاڑا ہے جناب یہاں اور لوگوں کے کتنے باغ تھے پھر میرا گلزار کیوں تاڑا ہے جناب میری آنکھوں میں کیوں جھانکتے ہو کیا وہاں کوئی نیا اکھاڑا ہے جناب ہم تو تمام عمر نہ سنبھل سکے صاحب … نے کچھ ایسا پچھاڑا ہے...
  14. ساجد تاج

    کیا تمام عالم اسلام کے لئے ایک ہی دن عیدین منانا شرعاً ضروری ہے؟

    ہاں ایک بات جو کل بھی عیاں تھی اور آج بھی کہ ’’عقیدہ توحید‘‘ پر کسی سے کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا۔ الحمد للہ علی ذالک۔ ہم توحید ہی کی بنیاد پر لوگوں سے محبت بڑھاتے ہیں اور اسی بنیاد پرناراضگی بھی مول لیتے ہیں۔ ’’عقیدہ توحید‘‘ پر ضرب میرے عمل سے پڑے تو میں بھی اتنا ہی بڑا مجرم ہوں جتنا ’’کلمہ...
  15. ساجد تاج

    کیا تمام عالم اسلام کے لئے ایک ہی دن عیدین منانا شرعاً ضروری ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا تمام عالم اسلام کے لئے ایک ہی دن عیدین منانا شرعاً ضروری ہے؟ بعض لوگ دُور دراز اور غیر ممالک کی رؤیت کو دلیل بنا کر عام مسلمانوں سے الگ روزے، عیدین اور قربانی وغیرہ کا اہتمام کرنے لگے ہیں۔ ان کے اس طرز عمل سے رمضان، عاشورہ، عرفہ کے روزے، اعتکاف اور عیدین وغیرہ کے ایام...
  16. ساجد تاج

    خلافت ِ علیؓ:

    مضامین قرآن : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ (۱۱۱۵ھ؁-۱۱۷۶ھ؁) نے اصول تفسیر کے ضمن میں بعض علوم کا خلاصہ مضامین قرآن کے نام سے اپنی معروف کتاب الفوز الکبیر میں پیش کیا ہے۔ اس کتاب کے کل چار ابواب ہیں۔ جن میں علوم القرآن اور مطالعہ قرآن کے مختلف پہلوؤں پر ایک جامع تبصرہ کیا گیا ہے۔الفوز...
  17. ساجد تاج

    خلافت ِ علیؓ:

    تیسرا دور: دوسری صدی ہجری : یہ دور دوسری صدی ہجری سے ہمارے دور تک محیط ہے۔صحابہ وتابعین نے علوم القرآن کی بنیاد رکھ کر مزید فکرو عمل کی راہیں کھولیں۔ چنانچہ دوسری صدی ہجری میں علوم ِ قرآن کی تدوین پر سب سے زیادہ کام قرآن کے خاص خاص موضوع اور مختلف مباحث پر جداگانہ اور مستقل تصانیف کے سلسلے سے...
  18. ساجد تاج

    خلافت ِ علیؓ:

    خلافت ِ علیؓ: خلافت ِ علیؓ: عربی زبان ولہجہ کی حفاظت اور قراءت قرآن میں لحن سے بچاؤ اور صحیح نطق کے لئے چند پیشگی اقدامات اٹھانے پر سیدناعلیؓ بھی مجبورہوئے۔آپؓ نے أبو الاسود الدؤلی کو بعض بنیادی اصولوں کی رہنمائی کرتے ہوئے قرآن مجید کے اعراب سمجھائے۔ اس رہنمائی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دؤلی نے...
  19. ساجد تاج

    مذمت حسد

    جھوٹ بولنا نہ اللہ نے حکم دیا ، نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ، نہ والدین نے سیکھایا اور نہ آپ جیسے پیارے بھائیوں نے کہا
  20. ساجد تاج

    طاغوت کی تشریح مختصر ہدایة المستفید میں (شرح کتاب التوحید)

    وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ کُلِّ أُمَّۃٍ رَّسُوْلاً أَنِ اعْبُدُوا اللّٰہَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیج دیا اور اس کے ذریعہ سے سب کو خبردار کردیا کہ ’’اللہ تعالیٰ کی بندگی کرو اور طاغوت کی بندگی سے بچو‘‘۔(النحل : ۳۶)۔ طاغوت: طغیان سے مشتق ہے، اس کے معنی حد سے تجاوز...
Top