• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    مکہ میں حفظ: مکی مسلمان بھی حیرت انگیز قوت حافظہ کے مالک تھے جنہوں نے تیرہ برس کے عرصے میں مکہ میں نازل ہونے والے قرآنی حصے کو سرعت سے اپنے سینوں میں محفوظ کر لیا۔ صحابہ کرام وصحابیات کی بڑی تعداد نے نہ صرف اسے یاد کیا بلکہ لکھا بھی اور غورو تدبر کرنا بھی سیکھا۔ وہ اپنی پیاری نیند اور نرم وگرم...
  2. ساجد تاج

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    جمع قرآن کے چار ادوار: اس کے کل چار ادوار ہیں جنہیں پڑھ کر معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سوائے قرآن کریم کے اپنی کسی اور کتاب کے ساتھ حفاظت کا یہ معاملہ نہیں کیا۔یہ ادوار درج ذیل ہیں: پہلا دور: عہد نبوی میں جمع قرآن: سرور عالم ﷺ نے حفاظت قرآن کے لئے دو ہدایات دیں: ۱۔ اسے حفظ کیا جائے۔ ۲۔ اس...
  3. ساجد تاج

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    جمع قرآن اور اس کی تدوین جمع قرآن سے مراد قرآن کریم کا جمع کرنا۔ خواہ حفظ سے ہو یا کتابت سے یا تلاوت کی ریکارڈنگ سے۔ اور تدوین سے مراد اس کو کتابی صورت میں ترتیب دینا ہے۔ان سب مراحل کی ایک دل چسپ معلوماتی تاریخ ہے جسے ایک طالب علم کے لئے جاننا بہت اہم ہے۔تاکہ وہ آگاہ رہے کہ یہ مقدس کتاب کس طرح...
  4. ساجد تاج

    سناتا ہے کوئی بھولی کہانی

    سناتا ہے کوئی بھولی کہانی سناتا ہے کوئی بھولی کہانی مہکتے میٹھے دریاوں کا پانی یہاں جنگل تھے آبادی سے پہلے سنا ہے میں نے لوگوںکی زبانی یہاں اک شہر تھا شہرِ نگاراں نہ چھوڑی وقت نے اس کی نشانی تصور نے اسے دیکھا ہے اکثر خرد کہتی ہے جس کو لا مکانی خیالوں ہی میںاکثر بیٹھے بیٹھے بسا لیتا ہوں اک...
  5. ساجد تاج

    حسد کے اسباب سات ہیں:

    حسد کے اسباب سات ہیں: اسباب حسد حسد کے اسباب سات ہیں: (۱) بغض و عناد اور عداوت ہے۔ کیوںکہ یہ غیرممکن ہے کہ ایک شخص کے نزدیک دشمن کی بھلائی و برائی دونوں برابر ہوں اس لیے دشمن اور مخالف کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے دشمن پر بلا اور مصیبت آئے اور جب یہ مصیبت آتی ہے تو وہ خوش ہوتا ہے۔ اس کے بجائے...
  6. ساجد تاج

    امانت داری-1

    دین سارے کا سارا امانت ہے اللہ مالک کا فرمان ہے : إِنَّا عَرَضْنَا الْأَمَانَةَ عَلَى السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالْجِبَالِ فَأَبَيْنَ أَن يَحْمِلْنَهَا وَأَشْفَقْنَ مِنْهَا وَحَمَلَهَا الْإِنسَانُ ۖ إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُولًا ﴿٧٢﴾ ہم نے اپنی امانت کو آسمانوں پر زمین پر اور پہاڑوں پر پیش...
  7. ساجد تاج

    امانت داری-1

    حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے غنیمت کے ایک اونٹ کے چند بال لے کر فرمایا۔ اس میں میرا بھی وہی حق باقی ہے جو تمھارا ہے۔ خیانت سے بچو۔ خیانت کرنے والوں کی رسوائی قیامت کے دن ہو گی۔ سوئی دھاگے تک کو پہنچا دو۔ اور اس سے حقیر چیز بھی۔ خدا کی راہ میں نزدیک والوں اور دور...
  8. ساجد تاج

    امانت داری-1

    جو کسی چیز میں خیانت کرے گا قیامت کے روز خیانت کردہ چیزوں کو اپنی کمر پر لادے ہوئے خدا کے سامنے پیش ہو گا۔ جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا: وَمَن یَغْلُلْ یَأْتِ بِمَا غَلَّ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ثُمَّ تُوَفَّی کُلُّ نَفْسٍ مَّا کَسَبَتْ وَہُمْ لاَ یُظْلَمُونَ o (آل عمران:۱۶۱) جو شخص خیانت کرے گا وہ...
  9. ساجد تاج

    امانت داری-1

    حضرت نوع علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی نے اپنے اپنے بزرگ شوہروں سے جو غداری کی تو ان کی یہ غداری تھی کہ ان پر ایمان نہیں لائیں اور ہمیشہ کافروں کا ساتھ دیتی رہیں۔ آخر اس کے بدلہ میں عذاب خداوندی میں گرفتار ہوئیں۔ ضَرَبَ اللہُ مَثَلاً لِّلَّذِیْنَ کَفَرُوا اِمْرَأَۃَ نُوحٍ...
  10. ساجد تاج

    امانت داری-1

    کسی کی قابل اعتماد چیز کو پورانہ کرنا بھی خیانت ہے۔ حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنی صفائی کرانے کے بعد فرمایا: ذَلِکَ لِیَعْلَمَ اِنِّیْ لَمْ اَخُنْہُ بِالْغَیْبِ۔ (یوسف:۵۲) یہ اسی لیے کیا تاکہ عزیز کو معلوم ہو جائے کہ میں نے چوری چھپے اس کی خیانت نہیں کی ہے۔
  11. ساجد تاج

    امانت داری-1

    یہ بھی ایک قسم کی خیانت ہے کہ کسی قوم میں شامل ہو کر پوشیدہ طور پر اس کی تخریب میں کوشاں رہنا، جس طرح منافقین کیا کرتے تھے کہ ظاہر میں مسلمانوں میں شامل تھے اور جب مسلمانوں سے ملتے جلتے تو کہتے ہم تمہارے ساتھ ہیں اور جب اسلام کے دشمنوں سے ملتے تو مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے تھے، اسی لیے اللہ...
  12. ساجد تاج

    امانت داری-1

    امانت داری-1 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قال الصلوۃ امانۃ والوضوء امانۃ والکیل امانۃ۔ نماز امانت ہے، وضو امانت ہے، اور ناپ تول بھی امانت ہے۔ اور بہت سی چیزیں گن کر فرمایا: واشد ذلک الودائع۔ اور ان سب سے زیادہ سخت معاملہ امانت کی چیزوں کا ہے۔ راوی حدیث کہتے ہیں کہ میں نے اس حدیث کو براء...
  13. ساجد تاج

    فرعونیوں پر عذاب

    فَكُلًّا أَخَذْنَا بِذَنبِهِ ۖ فَمِنْهُم مَّنْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِ حَاصِبًا وَمِنْهُم مَّنْ أَخَذَتْهُ الصَّيْحَةُ وَمِنْهُم مَّنْ خَسَفْنَا بِهِ الْأَرْضَ وَمِنْهُم مَّنْ أَغْرَقْنَا ۚ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَـٰكِن كَانُوا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ ﴿٤٠﴾ پھر تو ہر ایک کو ہم نے اس...
  14. ساجد تاج

    فرعونیوں پر عذاب

    مرنے کے بعد اور قیامت کے دن سے پہلے فرعونیوں پر عذاب النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا ۖ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ ﴿٤٦﴾ آگ ہے جس کے سامنے یہ ہر صبح شام ﻻئے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہوگی (فرمان ہوگا کہ) فرعونیوں کو سخت ترین...
  15. ساجد تاج

    فرعونیوں پر عذاب

    فرعونیوں پر عذاب فرعون بڑا سرکش تھا۔ باوجود ربوبیت کے دعویٰ کے بنی اسرائیل کے بچوں کو ذبح کراتا تھا اور بنی اسرائیل پر حد سے زیادہ ظلم کرتا رہا تو اللہ تعالیٰ نے اُسے سمجھانے کے لیے موسیٰ علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا۔ لیکن اس نے ایمان لانے سے انکار کردیا اور باقاعدہ اُس سے مقابلہ کیا۔ مناظرہ...
  16. ساجد تاج

    حکایت

    حکایت حضرت شیخ الاسلام امام غزالی نے احیاء العلوم میں ایک حاسد آدمی کی یہ حکایت فرمائی ہے کہ ایک شخص بادشاہ کے سامنے کھڑا ہوکر یہ کہا کرتا تھا کہ نیک لوگوں کے ساتھ نیکی کرو اور محسن کے احسان کا بدلہ دو کیوںکہ برائی کرنے والے کی برائی تمہاری طرف سے خود کفایت کرے گی۔ یہ شخص بادشاہ کے سامنے یہ...
  17. ساجد تاج

    نور پیشانی سے پائے حور نور

    نور پیشانی سے پائے حور نور منڈانا داڑھی کا تم سب چھوڑ دو یہ رسوم ہندوانہ چھوڑ دو داڑھی رکھنے کا رکھو تم سب خیال تا کہ راضی تم سے ہو رب ذوالجلال جب کہ جنت میں ملے گا تجھ کو ہار ریش کا چہرہ پہ تیرے ہو نہ تار تیس سالہ عمر ہو تیری وہاں ہو نہ بالوں کا ترے رخ پر نشان سارے چہرہ کی ملے تجھ کو چمک قصر...
  18. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    کشف و الہام: کشف، یہ خالص صوفیانہ اصطلاح ہے۔ جس کا تعلق حسیات سے ہے جس کا مطلب ہے کسی چیز یا واقعہ کو آنکھوں کے لئے کھول دینا۔ متا خرین نے اس کی دو قسمیں بنالی ہیں۔ ۱۔ کشف القلوب: اس سے مراد کسی کے دل کا ارادہ و نیت دوسرے پر کھل جانا۔ صوفیاء اس کے قائل ہیں۔ ۲۔ کشف القبور: اس سے مراد کسی کی قبر...
  19. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    مستشرقین اور وحی : ڈاکٹر جارج پوسٹ نے قرآن مجید کی ایک ڈکشنری لکھی۔ جو بیروت میں ۱۸۹۴ء؁ میں طبع ہوئی۔ اس میں انہوں نے وحی کی تعریف یہ لکھی ہے: ’’وحی کا مطلب ہے کہ لکھنے والے کو کسی بات کا اس طرح الہام ہو کہ خدا کی روح اس میں حلول کر جائے اور وہ روحانی حقائق اور غیبی خبروں سے بخوبی آگاہ و...
  20. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    مستشرقین اور وحی : ڈاکٹر جارج پوسٹ نے قرآن مجید کی ایک ڈکشنری لکھی۔ جو بیروت میں ۱۸۹۴ء؁ میں طبع ہوئی۔ اس میں انہوں نے وحی کی تعریف یہ لکھی ہے: ’’وحی کا مطلب ہے کہ لکھنے والے کو کسی بات کا اس طرح الہام ہو کہ خدا کی روح اس میں حلول کر جائے اور وہ روحانی حقائق اور غیبی خبروں سے بخوبی آگاہ و...
Top