• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    قصوروار کون؟ جرگہ یا ریاست؟

    قصوروار کون؟ جرگہ یا ریاست؟ وسیم نقوی جمعـء 6 مئ 2016 ہم جہاں ایک طرف جرگوں پر تنقید کررہے ہیں وہیں دوسری طرف یہ سوال بھی ضرور اُٹھنا چاہیے کہ آخر وہ کونسی وجہ ہے کہ لوگ جرگوں، پنچائیتوں کا رخ کرتے ہیں؟ شب و روز ایسے جہالت پر مبنی انسانیت سوز واقعات سامنے آتے ہیں کہ معاشرے کی اس غیر...
  2. محمد عامر یونس

    قسموں کا کفارہ :

    ٭٭٭ بہتر کے لئے قسم توڑنا ٭٭٭ اگر انسان کسی بات پر قسم کھا لے (جیسے میں یہ کام کروں گا یا نہیں کروں گا وغیرہ وغیرہ) اور پھر اپنی قسم کے خلاف اس کام یا کسی اور چیز کو بہتر اور مفید پائے تو اپنی قسم توڑ کر اس بہتر چیز یا کام کو اختیار کر لیا جائے اور قسم توڑنے کا کفارہ دے دیا جائے (مفہوم فرمان...
  3. محمد عامر یونس

    آپ کس سے محبت رکھتے ہیں ؟

    بہت ھی فکر دلانے والی حدیث، خاص طور پر آج پاکستان کی عوام جس اندھی تقلید میں جھوٹے، چور، لٹیرے سیاستدانوں کو سپورٹ کرنے میں لگی ھوئی ھے، ان کی محبت اور وفاداری میں جانیں قربان ،مرنے مارنے کے لئے تیار،ان کو لمحہ بھر کے لئے ضرور سوچنا چاھیئے کہ وہ اپنی دنیا اور آخرت دونوں کن کے لئے خراب کرنے جارھے...
  4. محمد عامر یونس

    آپ کس سے محبت رکھتے ہیں ؟

    آپ کس سے محبت رکھتے ہیں ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اِنسان (روز قیامت) اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے ------------------------------------------------------- (صحیح البخاري : 6168 ، ، سنن أبي داود : 5127 ، ، سنن الترمذي : 2387 ، ، صحيح ابن حبان : 1668) (لہذا ، اپنے...
  5. محمد عامر یونس

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    اگر ہم سب متحد ہو کر اپنا اتحاد قائم کر لیں ہم تمام مسلمانوں کو اشد ضرورت ہے ایک اور نیک ہونے کی۔ اگر ہم سب متحد ہو کر اپنا اتحاد قائم کر لیں جس طرح کے امتِ مسلمہ کے تمام دشمن آپس میں ایک ہی ہیں اندر سے اب چاہے وہ کوئی بھی ہو امریکہ، یورپ، روس، انڈیا یا کوئی اور۔ یہ ظاہر کچھ کرتے ہیں اُوپر سے...
  6. محمد عامر یونس

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    بربریت، درندگی اور حیوانیت جیسے الفاظ بھی شرما جائیں ا ویڈیو لنک ____________________________________________ اہل شام کے گھر مسمار کردینے کے بعد کیمپوں اور خیموں میں رہنے والوں پر بھی تباہ کن بمباری جاری ہے، گذشتہ روز بشار اور روسی طیاروں کی ادلب میں مہاجرکیمپ و خیموں میں محصور عوام پر شدید...
  7. محمد عامر یونس

    حلب کے مظلوم مسلمان ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔

    شامی مسلمانوں پر مظالم کو بے نقاب کرنے والی 15 منٹ کی یہ ڈاکیومینٹری اردو تحریر کے ساتھ دیکھیے۔۔۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر ویڈیو لنک
  8. محمد عامر یونس

    حلب کے مظلوم مسلمان ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔

    ھم اپنی نمازیں ٹھیک کر لیں ،،، ھم اپنے اخلاق کو درست کریں ،،، رب کے قریب ہو جائیں اور صحیح اور صالحین کا رستہ اختیار کریں ،،، یاد رکھیں اگر ھم نے اپنی اصلاح کر لی تو ھماری دعاؤں میں بھی اثر ہوگا جس کا اثر شام میں مجاہدین پر پڑے گا ،، آپ جہاد نہیں کر سکے تو دعاؤں میں کمی مت کیجئے گا !!!
  9. محمد عامر یونس

    حلب کے مظلوم مسلمان ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔

    شام میں موجود سعودی شیخ مصلح العلياني ابو خالد کا رافضیوں کو پیغام سب بھائی ضرور سنیں ویڈیو لنک
  10. محمد عامر یونس

    ہائی بلڈ پریشرمیں ادویات سے بہتر چیری کا جوس پینا ہے، ماہرین

    ہائی بلڈ پریشرمیں ادویات سے بہتر چیری کا جوس پینا ہے، ماہرین ویب ڈیسک جمعـء 6 مئ 2016 اگر 60 ملی لیٹر تک چیری کا جوس پی لیا جائے تو 3 گھنٹے میں بلڈ پریشر 7 فیصد تک کم ہوسکتا ہے،تحقیق۔ فوٹو:فائل لندن: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کے شکار افراد کے لئے کئی گنا بہتر ہے کہ وہ ادویات کے...
  11. محمد عامر یونس

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے کروڑوں روپے اور سونا برآمد

    کرپشن ہمارا فخر ہے کرپشن کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ( کرپٹ سیاستدان )
  12. محمد عامر یونس

    غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار دے دیا

    غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار دے دیا ویب ڈیسک پير 1 فروری 2016 خاص طور پر ذیابیطس کے علاج اور گردے کی بیماریوں کے لیے بھنڈی بہت فائدہ مند ہے۔ فوٹو: فائل نیویارک: کھانے کے معاملے میں ہر شخص کی پسند ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، کچھ لوگ بھنڈی کو پسند کرتے ہیں تو کچھ لیس دار ہونے کی...
  13. محمد عامر یونس

    براہ مہربانی اپنی جرابیں بدل لیں !

    پیر میں بدبو پیدا نہ کرنے والی جرابیں تیار ویب ڈیسک جمعـہ 6 مئ 2016 ان جرابوں کو بکری کے بالوں سے بنایا گیا ہے جو بیکٹیریا جذب کرکے بدبو کو ختم کرتی ہیں۔ فوٹو؛ فائل لندن: بدبودار جرابیں آپ کی زندگی پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں کیونکہ جرابیں اتارنے کے بعد آپ کسی محفل میں نہیں بیٹھ سکتے لیکن...
  14. محمد عامر یونس

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے کروڑوں روپے اور سونا برآمد

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے کروڑوں روپے اور سونا برآمد ویڈیو لنک مزید دیکھئے؛ http://www.express.pk/slideshows/506581/
  15. محمد عامر یونس

    حلب کے مظلوم مسلمان ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔

    شام‬ زندہ مسلمانوں کو جلادیا گیا ویڈیو لنک ‫‏شام‬ زندہ مسلمانوں کو جلادیا گیا راحیل شریف صاحب مین آپ سے بھیک مانگتا ہوں اللہ کے لئے کچھ ان مسلمانون کے لئے بھی کرو جلتے ہوۓ مسلمان مجھے بتاؤ میں کیا کروں؟ اپنا دکھ کسے سناؤں ؟ سارے مسلمان لگتا ہے بے حس ہوچکے ہین ؟؟؟
  16. محمد عامر یونس

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    فردوس بھائی آپ یقیناً جانتے ہیں کہ میرا تعلق کسی بھی سیاسی و مذہبی جماعت سے نہیں ہے، کوشش کرتا ہوں کہ صرف سچائی بیان کروں، کچھ دن سے اکثر لوگوں کو دیکھ رہا ہوں کہ صادق خان کی حمایت میں کمر کس کر میدان میں اترے ہوئے ہیں (میرا اشارہ ہرگز آپ کی طرف نہیں)، مگر ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے "قائدین"...
  17. محمد عامر یونس

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    (لندن میں بهی دھاندلی کا خدشہ ) خبر ہے کہ کپتان کے سالے کا "نیا برطانیہ" بهی بنتے بنتے زرا سا ره گیا ،یاد رہے چند دن پہلے میاں نواز شریف لندن یاترا پر تهے عین ممکن ہے صادق کو دھاندلی کے کچھ گر سکها آئے ہوں تاکہ مقابل (صادق و امین ) نہ جیت سکے ،کم از کم ایک دهرنا تو اسی پر بنتا ہے .هههههههه...
  18. محمد عامر یونس

    خصوصی دعاء کی درخواست

    آمین یا رب العالمین
  19. محمد عامر یونس

    دعاؤں کی التماس ہے

    انا لله وانا اليه راجعون اللہ سبحان و تعالیٰ اپنے خصوصی کرم و رحمت سے ان کی مغفرت فرمائے ،اور انہیں جنت فردوس عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله
  20. محمد عامر یونس

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا: شہری آبادیوں پہ خوفناک بمباری سے جان بچاکر صوبہ ادلب میں واقع پناہ گزین کیمپ میں پناہ لینے والے معصوم بچوں، عورتوں اور مردوں کو بشارالاسد اور روسی درندوں نے اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔۔۔۔ اہل شام پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز جنگی جرائم پر پوری دنیا کو اور...
Top