• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    ٭… حدیث رسول کا بیشتر ذخیرہ بغیر تدوین کے بذریعہ حفظ وعمل باقی رہا۔ عصرِ خلفائے راشدین اس سے نہ صرف محظوظ ہوا بلکہ اہل دین کو باور بھی کرا گیا کہ خلافت جیسے بھاری امور بھی حدیث رسول کے بغیر نمٹانا چنداں آسان نہیں۔ باوجویکہ بے شمار صحابہ اور ان کی اولاد واحفاد اس کے محافظ تھے مگر پھر بھی نئے...
  2. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    ٭…اللہ تعالیٰ نے بہت سی چیزوں میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے موافقت کی۔پھر بھی ان پر فرض تھا کہ وہ رسول اللہ ﷺ کی ہرحکم کی اطاعت کریں۔بغیر اجازت ِنبوی کوئی کام نہ کریںاور نہ ہی اللہ ورسول سے آگے بڑھنے کی کوشش کریں۔بلکہ کسی شے کو درست کرنے کے لئے بھی وہ سنت رسول کی طرف رجوع کریں۔ سیدنا ابوبکر رضی...
  3. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    ٭… طواف قدوم میں پہلے تین چکرذرا اکڑ کرہلکی دوڑ سے طے کئے جاتے ہیں جسے رمل کہتے ہیں۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سوچا اب کفار تو مکہ میں رہے نہیں اور نہ ہی مدینہ منورہ کی وہ بیماری رہی جس کی بدولت اہل مکہ مسلمانوں کو بیمار ہونے کا طعنہ دیا کرتے۔ اس لئے اب رمل کی ضرورت نہیں مگر پھریہ کہہ کر اسے...
  4. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    ٭… آپ ﷺ کی وفات کے بعدنت نئے مسائل اور بے شمار سوالات اٹھ کھڑے ہوئے۔صحابہ رسول ان کے حل اور جواب کے لئے علمی تبادلہ کرتے۔قرآن وسنت ہی ان کے پاس اصل مصادر تھے ۔قرآن پاک تو سینے وسفینے میں محفوظ تھا جس سے استفادہ کی صورت ممکن تھی۔ مگر آپ ﷺ کے اقوال، افعال اور تقریرات اس اعتبار سے زیادہ اہمیت...
  5. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    ٭…یہ سوال کہ اکابر صحابہ کی روایات کم کیوں ہیں؟ کیونکہ اکابر صحابہ کی بڑی تعداد رسول اکرم ﷺ کی وفات کے بعدجہادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی وجہ سے پھیل گئی اورمدینہ سے باہر رہتے ہوئے جلد فوت بھی ہوگئی جس کی وجہ سے روایت حدیث ان سے کم ہوئی۔آخری تین خلفاء سے بکثرت روایت اس لئے ہوئی کہ وہ خلیفہ بنے...
  6. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    روایت حدیث میں ان کا مقام: الصَّحَابَۃُ کُلُّہُم عَدُوْلٌ: اس نسل کے بارے میں اہل اسلام کا اتفاق ہے کہ: تمام صحابہ عادل ہیں۔عادل سے مرادیہ ہے کہ موافق وناموافق حالات میں وہ اپنی طرف سے کوئی جھوٹ گھڑ کر رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب نہیں کرسکتے۔باقی وہ اپنے مشاجرات(باہمی اختلافات) میں مجتہد ہیں جس...
  7. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    صحابہ کرام اور ان کا منہج ۱۔ صحابی کون ہوتا ہے؟ صحابی کی جمع اصحاب اور صحابہ آتی ہے۔صحابی اسے کہتے ہیں جو رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ میں آپ کو حالت ایمان میں ملا ہو اور بحیثیت مسلم اس کا انتقال ہوا۔بینا ونابینا اور مرد وخواتین سبھی اس میں برابر ہیں۔جو مرتد ہوگئے اور کفر کی حالت میں مرے وہ ان میں...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجہ - اردو ،عربی سرچ سوفٹویر

    ماشاء اللہ! جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء! اللہ تعالی بھائیوں کی محنت قبول کرے۔ آمین!
  9. محمد نعیم یونس

    شکایت السلام علیکم ورحمتہ اللہ

    یا اللہ !نسرین بہن کے معاملات آسان فرما۔ آمین
  10. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    ٭…رہی حدیث وہ بھی قرآن کریم کی شرح وبیان ہونے کے ناطے اپنے جلو میں تمام علوم وتعلیمات کو سمیٹے ہوئے ہے۔ ایسی تعلیمات کو اگر ضبط تحریر میں لایا جاتا توبھی وہ تحریف وتبدیلی سے بچ نہیں سکتی جب تک اس کے بچنے کا الٰہی انتظام نہ ہو۔ قرآن مجید کی طرح نہ لکھنے کے باوجود اس کے خاطر خواہ حصے کا بچ جانا...
  11. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    ٭… اسی طرح سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ روایت کہ قرظۃبن کعب کو عراق بھیجتے وقت انہوں نے احادیث میں اہل عراق کو الجھانے سے منع فرمایا اور قرآن سے غافل نہ کرنے کی تاکید فرمائی۔اس واقعہ سے یہ مراد لینا کہ حدیث حجت نہیں؟ یہ معنوی تحریف ہے۔ اسی طرح دیگر ضعیف واقعات ہیں جوڈھٹائی سے تحریفی...
  12. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    ٭…آپ ﷺ کی احادیث کیوں لکھی گئیں؟ اس سوال پر زمین وآسمان کے قلابے ملانا جہالت ہے مگر کیا ایک پڑھا لکھا انسان احادیث لکھنے یا لکھوانے کے دوررس نتائج، بقائے دین اور فوائد کا انکار کرسکتا ہے؟اس لئے تھوڑا عرصہ کی چہ میگوئیوں کے بعد جو نتائج نکلے امام ابنؒ الصلاح ان پرلکھتے ہیں: ثُمَّ إِنَّہ زَالَ...
  13. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    آپ ﷺ نے خود احادیث لکھوائیں: جیسا کہ اوپر عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کی روایت گذر چکی ہے۔ ٭…اس لئے ابوشاہ یمنی ، عبد اللہ بن عمرو بن العاص کی احادیث ، اور سیدنا ابوہریرہ ؓ کا مدینہ آنے کے بعد یہ کہنا: عبد اللہ بن عمرو بن العاص لکھا کرتے تھے اور میں خود نہیں لکھتا تھا ۔ یہ سب...
  14. محمد نعیم یونس

    رمضان کے شروع میں سب سے اہم بات

    ١٦٥۔ ١ مذکورہ دلائل کے باوجود ایسے لوگ ہیں جو اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو شریک بنا لیتے ہیں اور ان سے اسی طرح کی محبت کرتے ہیں جس طرح اللہ سے کرنی چاہیے، بعثت محمدی کے وقت ہی ایسا نہیں تھا بلکہ شرک کے یہ مظاہر آج بھی عام ہیں، بلکہ اسلام کے نام لیواؤں کے اندر بھی یہ بیماری گھر کر گئی ہے۔ انہوں نے...
  15. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    سیدنا ابوسعیدؓ خدری کی روایت اور اس پر واویلا: ٭…منکرین حدیث حدیث لکھنے اور لکھانے کے متواتر عمل کے خلاف ہیں اور لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے سیدنا ابو سعید خدری کی روایت پیش کرکے یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا حدیث آپ ﷺ کے زمانے میں لکھی گئی تھی کیونکہ آپ ﷺ نے منع فرمادیا تھا؟ اس کے جواب میں ہم اتنا...
  16. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    ۷۔ پہلی صدی ہجری تک یہ سب کوششیں انفرادی سطح تک کی تھیں۔ ورنہ سیدنا عمر ؓ کو بعض صحابہ کرام نے احادیث لکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ وہ برابر ایک ماہ تک استخارہ کرتے رہے مگر ان کی رائے نہ بن سکی۔ وجہ یہی تھی کہ ابھی قرآن مجید کو اولیت دی جائے۔ اور مصحف میں منتقل ہوجائے۔ ۸۔شاید اس عہد میں تدوین حدیث کا...
  17. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    اللہ تعالیٰ نے اس دین کی حفاظت ایک بار پھر جناب صدیق اکبر ؓ کے پختہ عزم سے کی اور صحابہ کرام نے ان کی اس رائے کو نہ صرف قبول کیا بلکہ دل وجان سے اسے مانا۔ فتوحات کی کثرت اور اسلامی حکومت کا پھیلاؤ: سیدنا ابوبکر ؓ کے عہد کے بعد اسلامی سلطنت کی حدود مشرق ومغرب کی طرف پھیل گئیں اور مسلمانوں نے وقت...
  18. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    ان اسباب کے باوجود صحابہ کرام نے کتابت کو کلی طور پر ترک نہیں کیا بلکہ ان میں بعض کی تدوین اور کتابت حدیث میں اپنی انفرادی کوششیں ضرور تھیں اور رہیں جیسا کہ صحابہ کرام کے حالات سے معلوم ہوتا ہے۔ حافظ ابن حجرؒ نے یہ سبب بھی بتایا ہے کہ انہیں اولاً توقوی حافظے کی وجہ سے اس کی ضرورت نہیں تھی دوم یہ...
  19. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    باقاعدہ احادیث کی تدوین کیوں نہ ہو سکی؟ اس کے درج ذیل اسباب تھے: ۱۔صحابہ و تابعین کی معمولی تعداد اس خیال پر کتابتِ حدیث سے محترز رہی کہ کہیں یہ ہمارے حفظ کو متاثر نہ کر دے یا یہ مقدس مکتوبِ علم کسی نا اہل کے پاس نہ چلا جائے۔ ۲۔ ابتداء میں صحابہ کرام کی ایک جماعت واقعتاً کتابت ِحدیث کو...
  20. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    ٭…آپ ﷺکے عہد میں حدیث۔۔ جس میں احکام وسیر اور عقائد وسنن شامل ہیں۔۔ جمع ہونا شروع ہوگئی تھی۔ جس طریقے سے قرآن کو دو عہدوں میں جمع کیا گیا اسی طریقے سے حدیث رسول کو صحابہ وتابعین کے عہد میںجمع کیا گیا۔ جن صحابہ نے قرآن کی آیات وسور کو یاد کرکے، دوسروں سے پوچھ کر، سن کر اور خوب تلاش کرکے اسے لکھا...
Top