الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
نماز کو وقت پر ادا کرنا- اللہ تعالی کی پسندیدہ عبادت
عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہما قَالََ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم : أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَی اللّٰہِ؟ قَالَ: (( اَلصَّلَاۃُ عَلیٰ وَقْتِھَا۔ ))
أخرجہ البخاري في...
دوسرا خطبہ :
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جو غالب اور بخشنے والا ہے، وہی بردبار، اور قدر دان ہے، میں اپنے رب کی حمد اور شکر بجا لاتا ہوں، اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں اور بخشش طلب کرتا ہوں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اسکے علاوہ کوئی معبودِ بر حق نہیں وہ اکیلا اور یکتا ہے ، اسی کی شاہی ، اسی کی حمد...
نکاح معاشرے کو زنا، اور لواطت سے تحفظ فراہم کرتا ہے، اور کسی بھی علاقے میں زنا عام ہو جائے تو اللہ تعالی ان پر غربت اور ذلت مسلط فرما دیتا ہے، اور وہاں ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو پہلے لوگوں میں نہیں تھیں، مزید بر آں کہ زنا کاروں کیلئے آخرت میں عذاب و رسوائی بھی ہوگی، فرمانِ باری تعالی ہے...
بسم الله الرحمن الرحيم
"ازدواجی زندگی،،، مقاصد، تعلیمات، اور حقوق"
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 29 -صفر- 1437 کا خطبہ جمعہ بعنوان "ازدواجی زندگی،،، مقاصد، تعلیمات، اور حقوق" ارشاد فرمایا
جس میں انہوں نے ان نکات پر گفتگو کی:
٭مقصد کائنات اور انسان کی ذمہ...
دوسرا خطبہ :
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں وہی تمام جہانوں کا پالنہار اور متقی لوگوں کا ولی ہے، اپنے رب کی حمد اور شکر بجا لاتا ہوں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کی بخشش چاہتا ہوں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبودِ بر حق نہیں وہ تنہا اور یکتا ہے ، وہی سب سے زیادہ رحم...
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے19 رجب 1436 کا خطبہ جمعہ بعنوان "بدعت اور اہل بدعت اسلام کے دشمن" ارشاد فرمایا جس کے اہم نکات یہ تھے:
٭ باشعور لوگوں کیلئے حکم
٭ شریعت کے بغیر فطرت ناقص ہے
٭ نقص فطرت دور کرنے کیلئے پیغمبر آئے
٭ نبی ﷺ نے ہر اعتبار سے امت کی رہنمائی...
یا اللہ ان ننھے منے بچوں کے آنسوں کو دیکھو یا اللہ ظالموں کو جلد سے جلد تباہ وبرباد کردے یا اللہ اور شام میں جلد سے جلد امن وامان آجائے۔
لنک
آمین یا رب العالمین
منع کی دلیل : صحیح مسلم سے !
" جس كسى نے بھى كوئى ايسا عمل كيا جس پر ہمارا امر نہيں تو وہ مردود ہے "
صحيح مسلم حديث نمبر ( 1718 ).
اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کامل واکمل نازل کیا ہے۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
((اَلْیَوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ...
تقلید ! جہالت
نمبر1: ابو جعفر الطحاوی فرماتے ہیں۔!
وهل يقلد إلاعصي فقال لي أو غبي (لسان المیزان، جلد ۱ ص ۲۸۰)
تقلید صرف متعصب اور احمق ہی کرتا ہے۔
(لسان المیزان جلد 1 ص 280)
نمبر2: بدر الدین عینی فرماتے ہیں۔!
فالمقلد ذهل والمقلد جهل وآفة كل شيء من التقليد، (البنایہ شرح الھدایہ، جلد ۱ ص...
بسم اللہ الرحمن الرحیم !
بتاو منع کہاں ہے ؟
اعجاز علی شاہ !
اہل بدعت کو جب کہاجاتا ہے کہ عید میلاد، گیارویں شریف اور دیگر عرس وغیرہ اسلام میں نئے امور ہیں اور ان کا اسلام نے حکم نہیں دیا تو فورا کہہ دیتے ہیں کہ بتاو ! منع کہاں ہے ؟
ایک چھوٹا سامکالمہ حاضر خدمت ہے ۔
بدعتی کا ایک بیٹا قرآن و...
سجدوں کا نشان !
-------------------
جہنم کی آگ ابن آدم کے سارے بدن کو کھائے گی سوائے سجدوں کے نشان کے ، اللہ تعالی نے آگ پر یہ حرام کیا ہے کہ وہ سجدوں کے نشان کو کھائے
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
-------------------------------------
(صحيح البخاري : 38-7437 ، ، 806 ، ، 6573 ، ،...