• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الأَكْلِ يَوْمَ النَّحْرِ عید قربان کے دن کھانا کھانا (کس وقت مسنون ہے) (529) عَنِ الْبَرَائِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَخْطُبُ فَقَالَ إِنَّ أَوَّلَ مَا نَبْدَأُ مِنْ يَوْمِنَا هَذَا أَنْ نُصَلِّيَ ثُمَّ نَرْجِعَ فَنَنْحَرَ فَمَنْ فَعَلَ فَقَدْ أَصَابَ سُنَّتَنَا...
  2. محمد نعیم یونس

    سچی مسکراہٹیں

    کمپیوٹر میں پڑی پرانی فائلوں کا جائزہ لے رہا تھا تو ایک بچی کا خط برآمد ہوا جو ورڈ فائل میں تھا۔بلا تبصرہ حاضر خدمت ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خط والد کے نام خط پیسوں کی ضرورت کے لیے پیارے ابّا جان! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میں خیریت سے ہوں اور امید کرتی ہوں کہ آپ کی خیریت نیک...
  3. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الأَكْلِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْخُرُوجِ عید الفطر کے دن (نماز کے لیے ) نکلنے سے پہلے کچھ کھا لیناچاہیے (528) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ لاَ يَغْدُو يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَأْكُلَ تَمَرَاتٍ وَ فِي رِوَايَةٍ عَنْهُ : وَ يَأْكُلُهُنَّ وِتْرًا *...
  4. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    کتاب العیدین عید کا بیان بَابُ الْحِرَابِ وَالدَّرَقِ يَوْمَ الْعِيدِ عید کے دن ڈھالوں اور برچھیوں سے کھیلنا (527) عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَ عِنْدِي جَارِيَتَانِ تُغَنِّيَانِ بِغِنَائِ بُعَاثَ فَاضْطَجَعَ عَلَى الْفِرَاشِ وَ حَوَّلَ وَجْهَهُ وَ دَخَلَ أَبُو...
  5. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ صَلاَةِ الطَّالِبِ وَالْمَطْلُوبِ رَاكِبًا اگر دشمن کا پیچھے کر رہے ہوں یا دشمن پیچھا کر رہا ہو تو نماز سواری پر اور اشارے سے پڑھنا (526) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ لَنَا لَمَّا رَجَعَ مِنَ الأَحْزَابِ لاَ يُصَلِّيَنَّ أَحَدٌ الْعَصْرَ إِلاَّ فِي...
  6. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ صَلاَةِ الْخَوْفِ رِجَالاً وَ رُكْبَانًا نماز خوف پیادہ اور سوار (دونوں حالتوں میں پڑھی جا سکتی ہے) (525) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي رِوَايَةٍ : قَالَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ وَ إِنْ كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلْيُصَلُّوا قِيَامًا وَ رُكْبَانًا * سیدنا عبداللہ بن عمر...
  7. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    کتاب صلاۃ الخوف نماز خوف کا بیان بَابُ صَلاَةِ الْخَوْفِ نماز خوف (کا بیان ) (524) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قِبَلَ نَجْدٍ فَوَازَيْنَا الْعَدُوَّ فَصَافَفْنَا لَهُمْ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُصَلِّي لَنَا فَقَامَتْ...
  8. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الصَّلاَةِ بَعْدَ الْجُمُعَةِ وَ قَبْلَهَا نماز جمعہ کے بعد اور اس سے پہلے نفلی نماز پڑھنا (523) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ رَكْعَتَيْنِ وَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ وَ بَعْدَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ فِي...
  9. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ إِذَا نَفَرَ النَّاسُ عَنِ الإِمَامِ فِي صَلاَةِ الْجُمُعَةِ اگر نماز جمعہ میں لوگ امام سے (علیحدہ ہو کر) بھاگ جائیں تو… (522) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ﷺ إِذْ أَقْبَلَتْ عِيرٌ تَحْمِلُ طَعَامًا فَالْتَفَتُوا...
  10. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ جمعہ کے روز جس ساعت دعامقبول ہوتی ہے (وہ کتنی دیر رہتی ہے ) (521) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ ذَكَرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ فِيهِ سَاعَةٌ لاَ يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ وَ هُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي...
  11. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الإِنْصَاتِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ جمعہ کے دن اس حالت میں کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو چپ رہنا (چاہیے) (520) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَنْصِتْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَقَدْ لَغَوْتَ *...
  12. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الإِسْتِسْقَائِ فِي الْخُطْبَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے دن خطبہ میں بارش کے لیے دعا مانگنا (519) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَصَابَتِ النَّاسَ سَنَةٌ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ ﷺ فَبَيْنَا النَّبِيُّ ﷺ يَخْطُبُ فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ قَامَ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ يَا...
  13. محمد نعیم یونس

    ضعیف حدیث فضائل کے باب میں معتبر ہوتی ہے

    وعلیکم السلام! کچھ اور اقوال بھی پیش خدمت ہیں۔ حدیث کے معاملے میں چھان بین اور احتیاط اللہ تعالی فرماتے ہیں: "وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ"[النحل 44:16 ] " اور ہم نے آپ کی طرف ذکر "قرآن مجید" نازل کیا ہے تا کہ آپ...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    بلی کا جھوٹا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلی نجس نہیں ہے۔ [صحیح] سنن ابی داود، الطھارۃ، باب سُور الھرۃ، حدیث:75 ، وسندہ صحیح، وجامع الترمذی، الطھارۃ، باب ماجاء فی سور الھرۃ، حدیث:92 ۔ امام ترمذی نے، حاکم نے المستدرک:160/1 میں ، ذہبی نے اور نووی نے المجموع:172/1 میں اسے صحیح کہا ہے۔...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نجاست آلود جوتا سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی مسجد آئے تو وہ دیکھ لے اگر جوتوں میں گندگی لگی ہو تو'زمین پر' رگڑنے کے بعد ان میں نماز پڑھے۔" [صحیح] سنن ابی داود، الصلاۃ، باب الصلاۃ فی النعل، حدیث:650 ، وسندہ صحیح۔ کتے کا...
  16. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    حیض آلود کپڑے کا حکم اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہما روایت کرتی ہیں کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جس عورت کے کپڑے کو حیض'ماہواری' کا خون لگ جائے تو وہ کیا کرے؟ آپ نے فرمایا: "اسے کھرچ لے، پھر چٹکیوں سے مل کر پانی سے دھولے، پھر اس میں نماز ادا کرلے۔" [صحیح البخاری،...
  17. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نجاستوں کی تطہیر کا بیان ایک اعرابی نے مسجد میں پیشاب کردیا اور لوگ اس کے پیچھے پڑ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں فرمایا: "دعوہ وھریقوا علی بولہ سجلا من ماء" "اسے چھوڑ دو اور(جگہ کو پاک کرنے کے لیے) اس کے پیشاب پر پانی کا ڈول بہا دو۔" [ّصحیح البخاری، الوضوء، باب صب الماء علی البول...
  18. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کھانا حاضر ہو یا پاخانہ و پیشاب کی حاجت شدید ہو تو نماز نہیں ہوتی۔ [صحیح مسلم، المساجد، باب کراھۃ الصلاۃ بحضرۃ الطعام۔۔۔۔۔۔، حدیث:560 ] بول و براز کے دباو کی حالت میں انسان اگر نماز پڑھے گا تو نماز میں خشوع، خضوع اور اطمینان حاصل نہ ہوگا، اس لیے نبی...
  19. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیشاب کررہے تھے کہ ایک آدمی نے آپ کو سلام کیا مگر آپ نے اس کا جواب نہ دیا۔ [صحیح مسلم ، الحیض، باب التیمم، حدیث:370 ] اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رفع حاجت کی حالت میں کلام کرنا مکروہ ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں...
Top