• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    زمان یا وقت پر فلاسفر، علماء اور ادیب ایک طویل عرصے سے بحث کرتے چلے آئے ہیں.. کوئی کہتا ہے کہ: وقت ایک بہتی نہر کی طرح ہے جو منظم طریقے سے اپنے منبع یا مصدر سے مخرج تک بہتا رہتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ وقت کی ابتداء بھی ہے اور انتہاء بھی، تو اگر اس کی ابتداء ہے تو یہ کہاں سے آیا ہے؟ اور انتہاء ہے...
  2. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    زمان کی اضافیت ہم پہلے دیکھ چکے ہیں کہ کس طرح تیز رفتاریں چیزوں کی حالت پر اثر انداز ہوتی ہیں، ان کی کمیت بڑھ جاتی ہے، یا وہ سمٹ یا سکڑ جاتی ہیں.. اسی طرح اب ہم کہتے ہیں کہ: تیز حرکت آپ کے وقت کو سست کردے گی! اس پر بحث کرنے سے پہلے چلیے کچھ سوال اٹھاتے ہیں: ہم میں سے کون وقت کے معنی متعین کر...
  3. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    انسانیت کی بھلائی اسی میں ہے کہ مادے سے آزاد کی گئی توانائی کا استعمال انسانیت کی بھلائی اور اس کی ترقی کے لیے کیا جائے. ازل سے جو روشنی کائنات کو منور کیے ہوئے ہے وہ کھربوں ستاروں کے بطن سے نکلتی ہے جو دراصل مادے کی توانائی میں تبدیلی کی وجہ سے ہی ہے.. ہمارا سورج جو اپنے گرد بے پناہ مقدار میں...
  4. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    ان تین حروف نے دوسری عالمی جنگ کا خاتمہ کیا، اور انہی سے جاپان کی عظیم قوم کے صبر کا امتحان لیا گیا، اس کے دو شہر نیست ونابود کردیے گئے اور اس نے خاموشی سے شکست تسلیم کر لی. اس مساوات کے نمودار ہونے کے چالیس سال بعد انسان مادے کو توانائی کی صورت میں آزاد کر سکا، اس نے ذرے کا دل چیرا اور مادے کا...
  5. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    یہ مساوات ہمیں بتاتی ہے کہ کائنات میں قدرت کا کوئی سربستہ راز چھپا ہوا ہے اور ہمیں مادے اور توانائی کے حوالے سے اپنے مفہوم پر نظرِ ثانی کرنی ہوگی.. ایک عام عقیدہ یہ تھا کہ کائنات میں دو ہی بنیادی عناصر ہیں، مادہ اور توانائی.. مادہ ایک جامد اور محسوس چیز ہے اور کمیت کی تمام تر خوبیوں کا حامل ہے...
  6. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    اس فہرست میں اور بہت سی شماریات شامل کی جاسکتی ہیں جن سے مادے میں چھپی بے پناہ توانائی کا اندازہ ہوتا ہے.. مگر کیا کبھی ہم ان توانائیوں کو آزاد کر سکیں گے؟ یہاں وہ بحث پیش کرنی بے جا نہ ہوگی جو آئن سٹائن اور اس کی مذکورہ مساوات کا مذاق اڑانے والے کچھ لوگوں کے درمیان ہوئی تھی، ایک صاحب نے کہا...
  7. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    اس مساوات کے ذریعے ہم کسی بھی قسم کے ایک کلو گرام مادے کی توانائی کی مقدار معلوم کر سکتے ہیں چاہے وہ مادہ پتھر ہو، لوہا ہو، گوشت ہو یا کوئی مائع.. نتیجہ یہ ہے کہ کسی بھی قسم کے ایک کلو گرام مادے کی توانائی نو سو ہزار بلین بلین توانائی یونٹ ہے، اس عدد کو اگر ہم اپنی روز مرہ زندگی میں محسوس کرنا...
  8. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    نظریہ اضافیت کی مساواتوں کی درستگی کا سب سے بڑا ثبوت آئن سٹائن کی شہرہ آفاق مساوات E = mc² (جہاں E توانائی m کمیت اور c روشنی کی رفتار کے لیے) ہے.. اس مساوات نے اس کائنات کے بہت سے راز افشاء کیے ہیں جس میں ہم رہتے ہیں.. اگرچہ ہم نے اس کے رموز مختصراً بیان کیے ہیں مگر یہ شاید ہمارے لیے کوئی معنی...
  9. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    چنانچہ مساوات کی پیشین گوئی کی درستگی کا پہلا ثبوت ہمیں ایٹموں کی سطح پر ملا، ہم اور ثبوت بھی حاصل کر سکتے تھے، اگر ہم کسی پتھر، کار، ٹرین، یا راکٹ کی رفتار کو روشنی کی رفتار کے قریب لا سکتے، مگر آپ جانتے ہیں کہ حرکت کرتی کسی شئے کی کمیت جتنی بڑھے گی، اسے اتنی ہی توانائی کی ضرورت پڑے گی، چونکہ...
  10. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    ایک سے زیادہ دلیل ہے.. سب سے پہلی یہ کہ وہ ایٹم جو ایٹمی ری ایکٹروں میں روشنی کی رفتار کے قریب دوڑتے ہیں ان کی کمیت کئی گنا بڑھ جاتی ہے.. ایٹمی سائنس دان اس حقیقت کا روز ہی سامنا کرتے ہیں، بلکہ ان کے لیے لازم ہے کہ وہ ان ایٹموں کی کمیت کے اضافے کا حساب لگانے کے لیے آئن سٹائن کی اس مساوات کا...
  11. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    ساکن (ظاہری) ماحول کی نسبت روشنی کی رفتار کے قریب سفر کرنے والے مادے کی کمیت میں اضافہ حرکت کا نتیجہ ہے، اور حرکت توانائی کی مختلف اشکال کی ایک شکل ہے، کمیت کو دھیکلنے والی اس عظیم توانائی نے ہی کمیت میں یہ اضافہ کیا ہے.. گویا توانائی کمیت کی صورت میں مجسم ہوکر اصل کمیت میں شامل ہوگئی ہو.. اس کا...
  12. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    جواب یہ ہے کہ: کوئی بھی ساکن کمیت اپنے آپ حرکت نہیں کر سکتی.. آپ کو راستے میں پڑا ہوا پتھر نظر آتا ہے، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ لوگوں کو راستہ دینے کے لیے پتھر خود ہٹ گیا ہو.. آپ کو اسے اپنے پیر سے مارنا ہوگا، اس پر دھکیلنے کی قوت یا توانائی سے اثر انداز ہونا ہوگا، یہ قوت خرچ کی گئی توانائی ہے...
  13. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    اضافیت کی ایک مساوات نے کمیت اور حرکت کے تعلق کو واضح کیا ہے، اسے سمجھنے کے لیے ہم کچھ مثالیں دیتے ہیں. اگر ہم خلاء میں سو کلو گرام کمیت کا مادہ سات میل فی سیکنڈ کی رفتار (زمین کے تجاذب سے بھاگ نکلنے کے لیے لازمی رفتار، خلاء میں راکٹ اسی رفتار سے چھوڑے جاتے ہیں) سے چھوڑیں تو اضافیت کی مساوات...
  14. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    وزن کششِ ثقل یا تجاذب کے فرق سے مختلف ہوسکتا ہے، مگر کسی شئے کی کمیت ہمیشہ ایک ہی رہتی ہے، کیونکہ وہ ایک محدود عدد کے ذروں پر مشتمل ہے جو کم یا زیادہ نہیں ہوسکتے.. جبکہ وزن کائنات کے مختلف مقامات میں مختلف ہوسکتا ہے، مگر شرط یہ ہے کہ اس کمیت کو تشکیل دینے والا مادہ ہر حال میں اتنا ہی رہے، اگر...
  15. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    نیوٹن کے زمانے سے لے کر انیسویں صدی کے آخر تک یہ سمجھا جاتا رہا کہ کسی چیز کی کمیت کبھی تبدیل نہیں ہوتی، چاہے وہ سکون کی حالت میں ہو یا حرکت کی حالت میں، اگر لوہے کی کوئی بال خلاء میں ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہی ہو یا ساٹھ ہزار میل فی سیکنڈ، اس کی کمیت زمین پر ساکت حالت کے مقابلے...
  16. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    یہاں مراد اعتراض کرتے ہوئے کہہ سکتا ہے کہ: کیا یہاں دو باتوں میں تضاد نہیں ہے؟ .. آپ نے پہلے کہا کہ کوئی چیز جتنی زیادہ تیزی سے حرکت کرے گی اتنی زیادہ سمٹے گی اور جب وہ روشنی کی رفتار کو پہنچے گی تو غائب ہوجائے گی.. اب پھر ایک اور مساوات آکر یہ کہہ رہی ہے کہ: کوئی شئے جتنی زیادہ تیزی سے حرکت کرے...
  17. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    رفتار اور وزن میں اضافہ اس باب کے عنوان کو دیکھ کر شاید مراد صاحب کو غصہ آجائے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ حرکت کرنے یا دوڑنے سے وزن کم ہوتا ہے، مگر بڑھتا نہیں ہے.. تو پھر یہ غیر منطقی بات چہ معنی دارد؟ یہ درست ہے کہ جانداروں میں حرکت کے لیے توانائی کی ضرورت ہوتی ہے، اور توانائی کے لیے ایندھن کی،...
  18. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    سمٹاؤ کے اس تصور کو سمجھنے کے لیے ہم فرض کرتے ہیں کہ ایک سو میٹر لمبی ٹرین ہے جو سو میٹر ہی لمبے پلیٹ فارم پر اس طرح کھڑی ہے کہ اس کا انجن پلیٹ فارم کے شروع میں اور آخری بوگی پلیٹ فارم کے آخر میں ہے، یعنی ٹرین پلیٹ فارم کے بالکل برابر کھڑی ہے، اب اگر یہ ٹرین 140 ہزار میل فی سیکنڈ کی رفتار سے اس...
  19. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    سمٹاؤ تب ظاہر ہوتا ہے جب ہم روشنی کی رفتار کے قریب پہنچتے ہیں، اگر کوئی چیز روشنی کی نصف رفتار سے سفر کرے تو ساکن حالت کے مقابلے میں حرکت کی سمت اس کی لمبائی 15% تک سمٹ جائے گی، اگر اس کی رفتار روشنی کی 90% تک پہنچ جائے تو اس کی لمبائی نصف تک کم ہوجائے گی، اور جب وہ روشنی کی رفتار تک پہنچے گی تو...
  20. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    چلیے ایک اڑتے ہوئے جہاز کو لیتے ہیں جو زمین کی نسبت 750 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتا چلا جارہا ہے اور سوال کرتے ہیں کہ: زمین پر سے اس جہاز کو دیکھتے ہوئے اس میں آپ کی نسبت سے کتنا سمٹاؤ واقع ہوا ہے؟ اگر آپ مساوات کو لاگو کریں تو آپ پائیں گے کہ جہاز (اور اس کے تمام سوار) کا سمٹاؤ انچ کے ایک...
Top