• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 26: روزہ کی حالت میں کسی کو خود بخود قے ہوجائے تو اسکا کیا حکم ہے ؟ وہ اس روزہ کی قضا کرے یا نہ کرے؟ جواب : روزہ کی حالت میں خودبخود قے ہوجانے سے روزہ کی قضا نہیں, لیکن اگرکسی نے عمداً قے کیا ہے تو اسے اس روزہ کی قضا کرنی ہوگی , کیونکہ نبی r کا ارشادہے: "جسے خود بخود قے ہوجائے اس پرقضا نہیں...
  2. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 25: روزه داركے لئے بوقت ضرورت پائخانہ کے راستہ سے حقنہ لگوانا کیسا ہے ؟ جواب : مريض اگرضرورتمند ہے تو علماءکے صحیح ترین قول کے مطابق مذکورہ حقنہ لگوانے میں کوئی حرج نہیں ,شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نیزدیگربہت سے اہل علم کا یہی مسلک ہے, کیونکہ حقنہ لگوانا کھانے پینے سے مشابہت نہیں...
  3. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 24: تنفس( دمہ) وغیرہ کے مریض کے لئے روزہ کی حالت میں منہ میں بخاخ (اسپرے) استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب : مریض اگربخاخ (اسپرے) استعمال کرنے کے لئے مجبورہوتوجائز ہے ,اللہ تعالى کا ارشاد ہے: ) وَقَدْ فَصَّلَ لَكُم مَّا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ إِلاَّ مَا اضْطُرِرْتُمْ إِلَيْهِ } (119) سورة...
  4. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 23: جس شخص نے رمضان کے روزہ کی حالت میں بیوی سے جماع کرلیا اسکا کیا حکم ہے؟ اورکیا مسافرکے لئے روزہ نہ رکھنے کی صورت میں بیوی سے جماع کرنا جائزہے؟ جواب : جس نے رمضان میں روزہ کی حالت میں بیوی سے جماع کرلیا اوراس پرروزہ فرض تھا ,تو اس پرکفارۂ ظہار- واجب ہے,ساتہ ہی اسے اس روزہ کی قضا...
  5. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 22: کسی روزہ دارنے یہ سمجہ کرکہ آفتاب غروب ہوچکا ,یا یہ سمجہ کرکہ ابھی صبح صادق نہیں طلوع ہوئی ہے , کچہ کھاپی لیا , یا بیوی سے جماع کرلیا تو اسکا کیا حکم ہے؟ جواب: صحیح بات یہ ہےکہ روزہ کے سلسلہ میں احتیاط برتتے ہوئے اورتساہل کا سد باب کرنے کے لئے ایسے شخص کو اس روزہ کی قضا کرنی ہوگی...
  6. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 21: روزہ دارکے جسم سے اگرخون نکل جائے ,مثلاً نکسیروغیرہ پھوٹ جائے تو اسکا کیا حکم ہے ؟ اورکیا روزہ دارکے لئے روزہ کی حالت میں اپنے خون کے کچھ حصہ کا صدقہ کرنا یا چیک اپ کے لئے خون نکلوانا جائز ہے؟ جواب : روزہ دارکے جسم سے اگرخون نکل جائے , مثلاً نکسیرپھوٹ جائے یا استحاضہ ہوجائے تو اس سے...
  7. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 20: حائضہ عورت اگررمضان کے مہینہ میں دن میں ناپاک ہوجائے تواسکا کیا حکم ہے؟ جواب : علماء كے صحیح ترین قول کے مطابق اس عورت کو بقیہ دن کھانے پینے اوردیگرمفطرات سے رک جانا ہوگا , کیونکہ روزہ نہ رکھنے کا جوشرعی عذرتھا وہ زائل ہوچکا ہے, اوراسے اس دن کے روزہ کی قضا بھی کرنی ہوگی , یہ مسئلہ اسی...
  8. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 19: جس شخص نے رمضان کے روزہ کی فرضیت کا انکارکئے بغیرروزہ چھوڑدیا اسکا کیا حکم ہےے؟ اورجولاپروائی برتتے ہوئے ایک سے زیادہ مرتبہ رمضان کے روزے چھوڑدے توکیا اسکی وجہ سے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا؟ جواب : جب کسی نے شرعی عذرکے بغیرعمداً رمضان کا روزہ چھوڑدیا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوا...
  9. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 18: تارک نماز کے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ اوراگرروزہ رکھے تو کیا اسکا روزہ درست ہے؟ جواب : صحیح بات یہ ہےکہ عمداً نمازترک کرنے والا کافرہے, لہذا جب تک وہ اللہ تعالى سے توبہ نہ کرلے اسکا روزہ اوراسی طرح دیگرعبادات درست نہیں, کیونکہ اللہ تعالى کا ارشادھے: ] وَلَوْ أَشْرَكُواْ لَحَبِطَ...
  10. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 17: اس شخص كا كيا حكم هے جس نے رمضان کے چھوٹے ہوئے روزے قضا نہ کئے یہاں تک کہ دوسرا رمضان آگیا اوراسکے پاس کوئی عذربھی نہیں تھا, کیا ایسے شخص کے لئے روزوں کی قضا اورتوبہ کرلینا کافی ہے, یا اسکے ساتہ ہی کفارہ بھی دینا ہوگا؟ جواب : ايسے شخص کے لئے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرنے کے ساتہ ہی اللہ...
  11. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 16: جس شخص نے روزہ کی حالت میں بھول کرکچہ کھا پی لیا اسکا کیا حکم ہے؟ جواب : ایسے شخص پرکچہ نہیں, اوراسکا روزہ صحیح ہے , کیونکہ نبی rم کا ارشاد ہے: ] رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا } (286) سورة البقرة اے ہمارے رب! ہم اگربھول گئے یا غلطی کربیٹھے توہماری گرفت نہ کر-...
  12. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 15: کسی شخص نے دانتوں میں تکلیف محسوس کی اورڈاکٹرکے پاس گیا , ڈاکٹرنے دانتوں کی صفائی کردی, یاتکلیف کی جگہ دانت میں کچہ بھردیا, یا کسی دانت کو اکھاڑدیا, توکیا اس سے روزہ پرکوئی اثرپڑتا ہے؟ اوراگرڈاکٹرنے دانت سن کرنے کا انجکشن بھی دیدیا ,توکیا اس سے روزہ متاثرہوتا ہے؟ جواب : سوال میں مذکورہ...
  13. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 14: روزہ دارکے لئے دانت کے پیسٹ (منجن) استعمال کرنے ,نیز کان کے , ناک کے اورآنکہ کے قطرے (دوائیں) ڈالنے کا کیا حکم ہے ؟ اوراگرروزہ دارپیسٹ (منجن) کا اوران قطروں کا اپنی حلق میں ذائقہ محسوس کرے توکیا کرے؟ جواب : پیسٹ (منجن) کے ذریعہ دانت صاف کرنے سے مسواک کی طرح روزہ نہیں ٹوٹتا , البتہ روزہ...
  14. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 13: روزه داركے لیے رگ میں اورعضلات میں انجکشن لگوانے کا کیا حکم ہے نیزان دونوں قسم کے انجکشن میں کیا فرق ہے؟ جواب: صحیح بات یہ ہے کہ رگ مین اورعضلات میں انجکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ,البتہ غذا کے انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ,اسی طرح چیک اپ کے لئے خون نکلوانے سے بھی روزہ نہیں...
  15. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 12: ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جومریض تھا, پھراس پررمضان کا مہینہ آیا مگروہ روزہ نہ رکہ سکا, اوررمضان کے بعد انتقال کرگیا, کیا اسکی طرف سے روزوں کی قضا کی جائے گی یا مساکین کو کھانا کھلایا جائیگا ؟ جواب : مسلمان اگررمضان کے بعد بیماری کی حالت میں انتقال کرجائے تواس پرروزوں کی قضا...
  16. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 11: جس شخص کے ذمہ رمضان کے روزوں کی قضا ہو اسکے لئے نفلی روزے مثلاً شوال کے چہ روزے ,عشرذی الحجہ کے روزے اورعاشوراء کا روزہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب : جس کے ذمہ رمضان کے روزوں کی قضا ہوعلماء کے صحیح ترین قول کے مطابق نفلی روزوں سے پہلے اس پررمضان کے روزوں کی قضا واجب ہے ,کیونکہ فرائض نوافل سے...
  17. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال10: حيض اورنفاس والي عورتوں کے لئے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ اوراگرانہوں نے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا آئندہ رمضان تک موخرکردی تو ان پرکیا لازم ہے؟ جواب : حيض اورنفاس والي عورتوں کے لئے ضروری ہے کہ حیض اورنفاس کے وقت وہ روزہ توڑدیں ,حیض اورنفاس کی حالت میں روزہ رکھنا اورنمازپڑھنا جائزنہیں...
  18. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 9: وہ لوگ جنکے لئے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے مثلاً عمررسیدہ مرد وعورت اورایسا مریض جس کے شفایاب ہونے کی امیدنہ ہو , ایسے لوگوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا روزہ نہ رکھنے کے عوض انہیں فدیہ دینا ہوگا؟ جواب : جوشخص بڑھاپے کی وجہ سے یا کسی ایسی بیماری کی وجہ سے جس سے شفایاب ہونے کی امیدنہ...
  19. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 8: کیا حاملہ اوردودھ پلانے والی عورت کے لئے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے اورکیا ایسی عورتوں کوچھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرنی ہوگی , یاروزہ نہ رکھنے کے بدلے کفارہ دینا ہوگا؟ جواب : حاملہ اوردودھ پلانے والی عورتوں کا حکم مریض کا حکم ہے ,اگرروزہ رکھنا انکے لئے بھاری ہوتو روزہ نہ رکھیں , اوربعد میں...
  20. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 7: کیا اذان شروع ہونے کے ساتہ ہی سحری کھانے سے رک جانا ضروری ہے یا اذان ختم ہونے تک کھا ,پی سکتےہیں؟ جواب : موذن کے بارے میں اگریہ معروف ہو کہ وہ فجرطلوع ہونے کے ساتہ ہی اذان دیتا ہے توایسی صورت میں اسکی اذان سنتے ہی کھانے پینے اوردیگرتمام مفطرات سے رک جانا ضروری ہے ,لیکن اگرکلینڈرکے...
Top