سوال 1:
بعض اسلامی معاشرے میں بہت سی خلاف ورزیاں پائی جاتی ہیں , جن میں سے بعض کا تعلق تو قبروں سے ہے , اور بعض کا تعلق حلف و قسم اورنذروغیرہ سے ہے , اورچونکہ ان میں سے بعض شرک اکبر کے قبیل سے ہوتی ہیں جن کے کرنے سے انسان دین سے خارج ہوجاتا ہے , اوربعض اس سے ہلکی ہوتی ہیں , اس لئے ان...