• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 6: جن ملکوں میں دن اکیس گھنٹے تک بڑا ہوتا ہے وہاں کے لوگ کس طرح روزہ رکھیں ؟ کیا وہ روزہ رکھنے کے لئے کوئی وقت متعین کریں گے ؟ اسی طرح جن ملکوں میں دن بہت ہی چھوٹا ہوتا ہے وہ کیا کریں ؟ اوراسی طرح وہ ممالک جہاں دن اوررات چہ چہ ماہ تک لمبے ہوتے ہیں وہاں کے لوگ کس طرح روزہ رکھیں ؟ جواب : جن...
  2. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 5: مطلع بدل جائے تولوگ کسطرح روزے رکھیں؟ اورکیا دوردرازملکوں مثلا امریکہ اورآسٹریلیا وغیرہ میں رہنے والوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ سعودی عرب والوں کی رویت کی بنیاد پرروزہ رکھیں, کیونکہ وہ چاند نہیں دیکھتے؟ جواب: اس سلسلہ میں صحیح بات یہ ہے کہ چاند کی رویت پراعتماد کیا جائے اورمطلع بدل جانے...
  3. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 4: ماہ رمضان کا شروع ہونا اوراختتام کو پہنچنا کس چیز سے ثابت ہوگا؟ اوراگررمضان کے شروع ہونے یامکمل ہونے کے وقت صرف ایک شخص نے اکیلے چاند دیکھا تو اسکا کیا حکم ہے؟ جواب : ماہ رمضان کا شروع ہونا اورختم ہونا دویا دو سے زیادہ عادل گواہوں کی گواہی سے ثابت ہوتا ہے, البتہ اس ماہ کے شروع ہونے کے...
  4. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال3: مسافرکے لئے سفرمیں, خصوصاً ایسے سفرمیں جسمیں کسی طرح کی مشقت درپیش نہ ہو, مثلاً ہوائی جہاز سے یا دیگرذرائع سے سفرکرنے کی صورت میں روزہ رکھنا افضل ہے یا نہ رکھنا؟ جواب: مسافرکے لئے سفرمیں مطلقاً روزہ نہ رکھنا بہترہے, لیکن اگرکوئی شخص بحالت سفرروزہ رکہ لے توبھی کوئی حرج نہیں, کیونکہ نبی r...
  5. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 2: کیا سوجہ بوجہ رکھنے والے بچے سے روزہ رکھوایا جائے گا؟ اوراگرروزہ رکھنے کے دوران ہی وہ بالغ ہوجائے توکیا یہ روزہ فرض روزہ کی طرف سے کفایت کرے گا؟ جواب: پہلے سوال کے جواب میں یہ بات گزرچکی ہے کہ بچے اوربچیاں جب سات سال یا اس سے زیادہ کے ہوجائیں توعادت ڈالنے کے لئے ان سے روزے رکھوائے...
  6. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 1: رمضان کے روزے کن لوگوں پرفرض ہیں؟ نیزرمضان کے روزوں کی اورنفل روزوں کی کیا فضیلت ہے؟ جواب : رمضان کے روزے ہرمکلف مسلمان مرد وعورت پرفرض ہیں ,اورجوبچے اوربچیاں سات سال کے ہوجائیں اوروہ روزے رکہ سکتے ہوں توانکے لئے رمضان کے روزے رکھنا مستحب ہے, اورانکے سر پرست حضرات کا یہ فرض ہے کہ طاقت...
  7. Aamir

    روزے سے متعلق اہم فتاوے

    روزے سے متعلق اہم فتاوے(ما خوذاز: فتاوى ارکان اسلا م ) فتاوی مہمۃ تتعلق بالصّیام (مقتبسة من فتاوی أرکان الإسلام) ( باللغۃ الأردیة) تالیف سماحۃ الشیخ عبد العزیزبن عبد اللہ بن باز ؒ سابق مفتی اعظم سعودی عرب جمع وترتیب محمدبن شایع بن عبد العزیزالشایع حفظہ اللہ ترجمة ابوالمکرم بن عبد...
  8. Aamir

    ساس کے لئے دعا کی درخوست

    اللہ آپ کی ساس کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
  9. Aamir

    مسند الإمام أحمد بن حنبل (ت أحمد محمد شاكر وحمزة الزين - ط دار الحديث) - عربی

    Musand Imam Ahmed Bin Hanbal بيانات الكتاب .. العنوان مسند الإمام أحمد بن حنبل (ت أحمد محمد شاكر وحمزة الزين - ط دار الحديث) المؤلف الإمام أحمد بن حنبل...
  10. Aamir

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    جزاک الله خیر انس بھائی جان، بہت اچھی طرح سے وضاحت کی ہے آپ نے.
  11. Aamir

    عقيدے سے متعلقاہم فتاوے

    سوال 14: اس دور ميں نفاق اورمنافقین کا کافی زوروشور ہے, نیز اسلام اورمسلمانوں کی مخالفت میں انکے متعدد وسائل ہیں , اسلئے بہتر ہوگا کہ آپ مسلمانوں کو آگاہ کرتے ہوئے منافقین کے اوصاف ,نفاق کے اقسام , اوراسکے خطرات پر روشنی ڈالدیں ؟ جواب: نفاق کے خطرات زبردست ,اورمنافقین کی شرارتیں بے شمارہیں ...
  12. Aamir

    عقيدے سے متعلقاہم فتاوے

    سوال 13: موجودہ دورمیں جادو کا استعما ل اورجادوگروں کے پاس آنا جانا کثرت سے ہو رہا ہے ,اس کا کیا حکم ہے؟ اورسحرزدہ شخص کے علاج کا جائز طریقہ کیا ہے؟ جواب: جادو, ہلاک کردینےوالے کبیرہ گناہوں میں سے ہے,بلکہ یہ نواقض اسلام میں سے ہے , جیساکہ اللہ تعالى نے اپنی مقدس کتاب میں ارشاد فرماتا ہے ...
  13. Aamir

    عقيدے سے متعلقاہم فتاوے

    سوال12: جوشخص اللہ کویا اسکے رسول کوبرابھلاکہے, یا ان کی توہین وتنقیص کرے , اسکا کیا حکم ہے؟ اورجوشخص اللہ کی واجب کی ہوئی کسی چیزکا انکارکرے ,یا اللہ کی حرام کی ہوئی کسی چیزکوحلال سمجھے ,اسکا کیا حکم ہے ؟ تفصیل کے ساتھ جواب سے نوازیں, کیونکہ یہ برائیاں لوگوں میں کثرت سے پائی جارہی ہیں ؟ جواب...
  14. Aamir

    عقيدے سے متعلقاہم فتاوے

    سوال11: بعض طالب علم اپنے اجتہاد سے ایسی چیز کی مخالفت کربیٹھتے ہیں جو دین میں بدیہی طورپرمعلوم ہے ,توکیا جوچیز دین میں بدیہی طورپرمعلوم ہو اس میں اجتہاد ممکن ہے ؟ہماری خواہش ہے کہ آپ اس مسئلہ میں خصوصیت کے ساتھ ہماری رہنمائی فرمائیں؟ جواب: ہروہ چیزجودین میں کتاب وسنت کی واضح دلیلوں سے یا اجماع...
  15. Aamir

    عقيدے سے متعلقاہم فتاوے

    سوال 10: بسا اوقات انسان کے دل میں خصوصاً توحید اورایمان سے متعلق برے خیالات اوروسوسے کھٹکتے ہیں , تو کیا اس پر اس کی گرفت ہوگی؟ جواب : صحیحین اوران کے علاوہ دیگرکتب حدیث میں نبی کریم r سے ثابت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ نے میری امت سے ان باتوں کو درگزرکردیا ہے جوانہوں نے اپنے دل میں...
  16. Aamir

    سنن أبي داود ( ت عوامة ) - عربی

    الحمدللہ الله کی توفیق سے آج سے وی-آر-مسلمس بلوگ پر عربی احادیث کی کتب کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے، اس سلسلہ میں عربی کی تمام احادیث کی کتابوں کو جمع کرنے کا ارادہ ہے، ان شاء الله روز ایک کتاب اپلوڈ کی جائیگی. الله میری یہ کوشش کامیاب کرے. اور اسے میرے اور میرے گھر والوں اور تمام موحد...
  17. Aamir

    سنن أبي داود ( ت عوامة ) - عربی

    Sunan Abi Dawood (Arabic) بيانات الكتاب .. العنوان سنن أبي داود ( ت عوامة ) المؤلف الإمام ابو داود نبذه عن الكتاب...
  18. Aamir

    عقيدے سے متعلقاہم فتاوے

    سوال 9: بعض مسلم معاشرے میں لوگ مذاق کے طورپرایسے الفاظ بول جاتے ہیں جن میں کفریا فسق پایا جاتا ہے , اسلئےبہترہوگا کہ آپ اس مسئلہ پرروشنی ڈالدیں ,نیزیہ بیان کردیں , کہ اہل علم اوردعاۃ کا اس سلسلہ میں کیا رویہ ہوناچاہئے؟ جواب : اس میں کوئی شک نہیں کہ مذاق میں جھوٹ اورکفریہ کلمات کا استعمال بہت...
  19. Aamir

    عقيدے سے متعلقاہم فتاوے

    سوال8: عقیدہ کے موضوع پر آپ کن کتابوں کے مطالعہ کی نصیحت فرماتے ہیں ؟ جواب: عقیدہ ,احکام اوراخلاق وغیرہ سیکھنےکے لئے سب سے عمدہ ,سب سے عظیم اورسب سے سچی کتاب جسکا مطالعہ کرنا ضروری ہے وہ اللہ کی کتاب (قرآن ) ہے ,جس میں باطل کا کوئی دخل نہیں, نہ آگے سے نہ پیچھے سے , جوحکمت والے ,تعریف کے لائق...
Top