الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زمین و آسمان میں جو کچھ ہے سب اللہ تعالیٰ کا ہے،مال فرعون کی ذاتی ملکیت نہیں ہے،اللہ نے ہی ان لوگوں کو نوازا تھا لیکن یہ لوگ بجائے شکر کرنے کے سرکش متکبر بن گئے جن کی وجہ سے یہ عبرت کا نشان بن گئے،نہ ان کے مال کچھ کام آیا نہ ان کی سلطنت۔
بہن آپ نے سچ کہا لیکن یہ بات ڈائریکٹ کہہ دینا کی مال فرعون و ہامان کا ترکہ ہے غلط ہوگا. آپ صلی الله علیہ وسلم کے زمانے میں بھی کئی صحابی دولت مند تھے.
آج کی تاریخ میں مال کمانا کوئی غلط بات نہیں ہے نہ ہی شریعت اس سے منع کرتی ہے. ہم چاہے جتنا مال کما لے لیکن اس کی زکوۃ نہیں نکالتے تو واقعی یہ...
بہت بڑھیا فونٹس ہے کلیم بھائی جان، کورل میں بھی اچھی طرح کام کر رہے ہیں. اتنے سارے اردو فونٹس میں نے پہلے کبھی استعمال نہیں کئے. بس نستعلق فونٹ ہی استمال کرتا تھا.
شاکر بھائی میں نے یہ کتاب جاءالحق بھائی کی اس پوسٹ سے لیا تھا
http://www.kitabosunnat.com/forum/ان-پیج-فارمیٹ-میں-120/مختصر-صحیح-بخاری-4920/
جہاں انہوں نے بخاری کی جگہ یہ کتاب کا لنک دے دیا تھا، آپ ان سے بات کرے شاید ان کے پاس دوسری جلد بھی ہو.
ایک نماز کے بدلے اُنچاس کروڑ نماز کا ثواب
س: بعض تبلیغی حضرات کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ اس راستے میں ایک نماز کا ثواب اُنچاس کروڑ کے برابر ہے۔ کیا ازروئے شریعت اُنچاس کروڑ کا ثواب ثابت ہے یا محض ایک بات ہے؟ وضاحت کریں ۔ (ایک سائل)
ج: اُمور دینیہ کی تبلیغ و اشاعت یا تحصیل دین نماز و...
مذہبی جلسوں میں مروجہ نعرہ بازی
س: یہ جو آج کل اکثر مذہبی جلسوں میں نعرہ بازی ہوتی ہے ، کیسا عمل ہے، جیسا کہ جیوے جیوے فلاں جیوے، فلاں زندہ باد وغیرہ؟ (ایک سائل ، لاہور)
ج: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب وعظ و نصیحت فرماتے تو اس میں اللہ تعالیٰ کے کلام کو بیان کرتے تھے اور صحابہ...
توبہ کے بعد چوری کا مال نامعلوم مالکوں تک پہنچانے کا مسئلہ
س: ایک شخص بہت زیادہ چوری کرتا تھا۔ کئی لوگوں کا چارہ کاٹا اور کئی لوگوں کا پانی وغیرہ بھی توڑا، بہت سے دوکانداروں سے چیزیں لے کر ان کی قیمت بھی ادا نہ کی اس کے علاوہ کئی لوگوں کا مال ناحق غصب کیا۔ اب وہ توبہ کر چکا ہے کیا ایسے شخص...
''نصب'' کا معنی آستانے
س: کتاب''آسمانی جنت اور درباری جہنم'' پڑھی۔ اللہ تعالیٰ نے شرک و بدعت سے توبہ کی توفیق عنایت فرمائی۔ آپ سے سوال دریافت کرنا ہے کتاب میں سورۂ مائدہ کی آیت ٩ میں (انصاب) کا معنی ''آستانے '' کیا ہے اور جس قدر تراجم میں نے دیکھے ہیں ان میں اس کا معنی بت لکھا ہوا ہے۔ اس کی...
حدیث ِ معاذ رضی اللہ عنہ کی تحقیق
س: سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ والی حدیث جس میں ان کو یمن کا گورنر بنا کر بھیجا گیا اور ان کو کہا گیا کہ اگر کوئی مسئلہ پیش آ جائے تو کیا کرو گے تو انہوں نے کہا کہ پہلے کتاب اللہ میں دیکھوں گا اس کے بعد سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اور اگر وہاں نہ ملے تو...
عورت کا خوبصورتی کے لئے چہرے کے بال اکھیڑنا
س: کیا عورت خوبصورتی کے لئے اپنے چہرے کے بال اکھاڑ سکتی ہے؟ قرآن و حدیث کی رو سے واضح فرمائیں۔
ج: کسی عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنے چہرے کے بال اکھاڑے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی خلق کو بدلنا ہے اور شیطانی عمل ہے۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ...
قوالی اور عرسوں کا کھانا
س: اسلام میں قوالی کی کیا اہمیت ہے ؟ آج کل لوگ اسے عبادت سمجھ کر سنتے ہیں بلکہ بڑے بڑے عرسوں اور میلوں پر اسپیشل قوال بلائے جاتے ہیں اور وہ سر ، ساز کے ساتھ قوالیاں گاتے ہیں۔ قرآن و سنت کی رو سے اس کی وضاحت فرمائیں۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ ان میلوں پر جو دیگیں پکا کر...