• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    بے چاری بانجھ عورت یا لڑکی کا قصور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نظر نہیں آیا؟لیکن آپ کو نظر آگیا ؟ آپ یا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ انسان دوست بننے کی کوشش کررہے ہیں یا پھر شائد آپ کو اس حدیث کی صحت پر شبہ ہے یا پھر آپ لوگوں کو حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں...
  2. محمد نعیم یونس

    تعارف شیخ نوید

    وعلیکم السلام خوش آمدید !!!
  3. محمد نعیم یونس

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    واقعی !!!! 2050- حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ ابْنَ أُخْتِ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ- يَعْنِي ابْنَ زَاذَانَ- عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: جَائَ رَجُلٌ إِلَى...
  4. محمد نعیم یونس

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    ہائیں!!!! واقعی۔۔۔۔ بلکہ لگتا ہے میں ستریا بتریا بزرگ ہوگیا ہوں۔۔۔ابتسامہ جزاک اللہ خیرا یا شیخ! تصحیح کردی ہے۔۔ لگتا ہے کہ جواب دیتے وقت کوئی دفتری رقم ذہن میں تھی وہی لکھ دی۔ اور اُس پر نظر ثانی بھی نہ کی۔۔۔۔
  5. محمد نعیم یونس

    قطع رحمی

    جو انسان رشتہ ناطہ کو جوڑتا اور ملاتا ہے اللہ تعالیٰ نے دنیا و آخرت میں اس کے لیے بہت سی خیر کا وعدہ اپنے نبی علیہ السلام کی زبانی فرمایا ہے، چنانچہ فرمایا: (( مَنْ سَرَّہُ أَنْ یُبْسَطَ لَہُ فِيْ رِزْقِہِ، وَأَنْ یُنْسَأَ لَہُ فِيْ أَثَرِہِ فَلْیَصِلْ رَحِمَہُ۔))1 ’’ جس کو روزی کا کشادہ...
  6. محمد نعیم یونس

    قطع رحمی

    قطع رحمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: (( أَبْغَضُ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ الْاِشْرَاکُ بِاللّٰہِ، ثُمَّ قَطِیْعَۃِ الرَّحِمِ۔))1 ’’ اللہ کے ہاں سب سے برا عمل رب کائنات کے ساتھ شرک کرنا، پھر رشتہ داری توڑنا ہے۔ ‘‘ شرح…: رحم سے مراد ایسے قریبی رشتہ دار ہیں جن سے نسبی تعلق ہو...
  7. محمد نعیم یونس

    والدین

    نوٹ: مذکورہ حدیث کے مطابق رب تعالیٰ کی ناراضی اس وقت ہے جب محض والد کی نافرمانی ہو اور اگر اس کے ساتھ خالق کی نافرمانی مل جائے تو پھر کیا انجام ہوگا؟ یہ اس سخت ترین وعید و ڈانٹ سے معلوم ہوا کہ والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( ثَـلَاثَۃُ لَا یَنْظُرُ...
  8. محمد نعیم یونس

    والدین

    نوٹ…: اس میں یہ بات پیش نظر رکھنا ضروری ہے کہ اس شخص نے خود کو جہاد کے لیے پیش کیا تھا، اسی لیے اسے جہاد کے ثواب کی خوشخبری ملی تھی۔ اگر گھر ہی بیٹھا رہتا تو یہ خوشخبری نہ مل سکتی تھی۔ آج بھی امیر جہاد کے سامنے پیش ہونا ضروری ثابت ہوا، اب امیر چاہے کوئی اور انتظام (خدمت وغیرہ کا) کردے، چاہے اسے...
  9. محمد نعیم یونس

    والدین

    والدین کی نافرمانی میں ان کو گالی دینا بھی آتا ہے جیسے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ مِنْ أَکْبَرِ الْکَبَائِرِ أَنْ یَلْعَنَ الرَّجُلُ وَالِدَیْہِ قِیلَ: یَا رَسُولَ اللَّہِ، وَکَیْفَ یَلْعَنُ الرَّجُلُ وَالِدَیْہِ قَالَ: یَسُبُّ الرَّجُلُ أَبَا الرَّجُلِ فَیَسُبُّ...
  10. محمد نعیم یونس

    والدین

    بعض لوگوں نے اف کا معنی حقیر اور چھوٹا سمجھنا کیا ہے۔ ان کے نزدیک یہ لفظ اف بھی بمعنی قلیل سے ماخوذ ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ لفظ اف سے بھی زیادہ ردی چیز کو جانتے تو اس کا تذکرہ کرتے۔ یہ بھی کہا گیا ہے: لفظ اف والدین کے حق میں سب سے زیادہ ردی اور حقیر چیز ہے کیونکہ اف کہنے والی اولاد کا والدین کو...
  11. محمد نعیم یونس

    والدین

    بچوں کو حکم دیا گیا کہ والدین کے ساتھ نرمی اور شفقت سے باتیں کریں، جن میں کسی قسم کا عیب نہ ہو چنانچہ فرمایا: تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا، نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا، بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( رَغِمَ أَنْفُہٗ ثُمَّ رَغِمَ أَنْفُہٗ ثُمَّ...
  12. محمد نعیم یونس

    والدین

    والدین کی نافرمانی حرام اور اکبر الکبائر میں شمار ہوتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( أَ لَا أُنَبِّئُکُمْ بِأَکْبَرِ الْکَبَائِرِ؟ … ثَـلَاثًا… قُلْنَا بَلٰی یَارَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم ، قَالَ أَلْاِشْرَاکُ بِاللّٰہِ، وَعُقُوْقُ الْوَالِدَیْنِ… وَکَانَ مُتَّکِئًا...
  13. محمد نعیم یونس

    والدین

    والدین کی نافرمانی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ: (( إِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُ الْعُقُوْقَ۔))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ والدین کی نافرمانی کو پسند نہیں فرماتا۔ ‘‘ شرح…: العقوق: عق بمعنی پھاڑنا اور قطع کرنا ہے یہ برّ(نیکی) کی ضد ہے، مراد بچے کا وہ فعل ہے جس کے ذریعہ والدین کو تکلیف پہنچتی...
  14. محمد نعیم یونس

    عفراء قربانی

    صفات والے جانور بھی ہیں۔ جس کے ثنایا 1 دانت جڑ سے ٹوٹ چکے ہوں ایسا جانور جس کے سینگ کا غلاف ٹوٹ چکا ہو۔ اندھا: ایسا جانور جو چراگاہ تو جاتا ہے مگر چرتا نہیں، زیادہ خارش زدہ جانور۔ قربانی میں یہ شرط بھی ہے کہ عید کے دن سورج طلوع ہونے کے بعد اس وقت قربانی کی جائے جب اتنا وقت گزر جائے کہ نمازی نماز...
  15. محمد نعیم یونس

    عفراء قربانی

    عفراء قربانی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( دَمُ عَفْرَائَ أَحَبُّ إِلٰی اللّٰہِ مِنْ سَوْدَاوَیْنَ۔))1 ’’ عفراء کا خون اللہ تعالیٰ کے ہاں دو سیاہ بکریوں (کے ذبح کرنے) سے زیادہ محبو ب ہے۔ ‘‘ عفراء…: ایسی بکری کو کہتے ہیں جو بالکل سفید نہیں بلکہ سفیدی کی طرف مائل ہے نیز عفرۃ بمعنی...
  16. محمد نعیم یونس

    شکر کرنا

    قرآن بتاتا ہے: {أَنِ اشْكُرْ لِلَّهِ ۚ وَمَن يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ ۖ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ} [لقمان:۱۲] ’’اور ہر شکر کرنے والا اپنے ہی نفع کے لیے شکر کرتا ہے اور جو بھی ناشکری کرے وہ جان لے کہ اللہ تعالیٰ بے نیاز اور تعریفوں والا ہے۔‘‘ معلوم ہوا کہ شکریہ...
  17. محمد نعیم یونس

    شکر کرنا

    ابن بطال رحمہ اللہ نے کہا: بندوں پر یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے کہ کھانا کھانے والا جب اپنے اوپر کی گئی نعمتوں کا شکریہ ادا کرتا ہے تو اسے صبر کرنے والے روزے دار کی مثل ثواب ملتا ہے۔ حدیث میں تمام نعمتوں پر شکریہ ادا کرنے پر ابھارا گیا ہے کیونکہ یہ صرف کھانے کے ساتھ ہی خاص نہیں رسول اکرم صلی اللہ...
  18. محمد نعیم یونس

    شکر کرنا

    اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {وَقَلِيلٌ مِّنْ عِبَادِيَ الشَّكُورُ} [سباء:۱۳] ’’اور میرے بندوں میں سے شکر گزار بندے کم ہی ہوتے ہیں۔‘‘ شکور، اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں شامل ہے، یعنی وہ ذات کہ جن لوگوں نے اس کی رضا کے لیے اعمال کیے انہیں ضائع نہیں کرتا بلکہ ثواب دوگنا اور چوگنا کر دیتا...
  19. محمد نعیم یونس

    شکر کرنا

    ایک انسان کو رب ذوالجلال نے رحمتہ للعالمین اور سید الاولین والآخرین، امام الانبیاء والمرسلین خاتم الرسل بنا کر بھیجا اور ان کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف فرمادیئے، وہ خالق کا اپنے اوپر کی گئی نعمت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے نماز میں اتنا لمبا قیام کرتے کہ آپ کے دونوں قدم مبارک میں ورم آجاتا۔ حضرت...
  20. محمد نعیم یونس

    شکر کرنا

    اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {وَقَلِيلٌ مِّنْ عِبَادِيَ الشَّكُورُ} [سباء:۱۳] ’’میرے بندوں میں سے شکر کرنے والے تھوڑے ہی ہیں۔‘‘ مخلوق کو نعمت کے شکر سے جہالت اور غفلت روکتی ہے یعنی وہ نعمتوں کی معرفت سے جاہل اور غافل ہوتے ہیں لہٰذا شکر سے رک جاتے ہیں، حالانکہ شکر کا تصور تو ہوتا ہی نعمت کی معرفت کے...
Top