• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    بہرام صاحب! ان دو پوسٹس کے اندر جو باتیں آپ نے کیں ہیں وہ اس قدر ضروری نہیں کہ ان کا جواب دیا جا سکے، بہت سارے پوائنٹس کا پچھلی پوسٹس میں جواب دے چکا ہوں مزید کوئی علمی پوائنٹس پر گفتگو کی تو پھر اپنی بحث شروع کریں گے ہم دونوں۔ ان شاءاللہ ابھی آپ نیو پوسٹر ملاحظہ کریں۔۔۔ ابتسامہ
  2. م

    Hadees Of The Day

    یوں ان شاءاللہ ۔۔۔۔ وعلیکم السلام جزاک اللہ خیرا بہت اچھا سلسلہ ہے۔ احادیث کے عربی متن بھی ساتھ لکھیں۔ حوالہ جات تھوڑے بڑے کر کے لکھیں۔
  3. م

    اللہ کن لوگوں کو ناپسند کرتا ہے

    جزاک اللہ خیرا
  4. م

    صدقہ سے علاج۔ ۔ ایک سچا واقعہ

    ماشاءاللہ
  5. م

    آپ کون سی نماز پسند کرتے ہیں !!!

    نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نماز نبوی کو چھوڑ کر نماز حنفی وہ پڑھے گا جس کو جہنم میں جانے کا شوق ہو گا۔ اللہ محفوظ فرمائے آمین
  6. م

    اچھی بات کہیں یا پھر خاموش رہیں

    جزاک اللہ خیرا
  7. م

    یونیکوڈ کتب: سنن أبي داود - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔ صحیح اس طرح ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  8. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    اس پوسٹ میں آپ نے صرف شخصیات پر بات کی ہے، لیکن چلیں آپ کو میں یہاں بھی جواب دے دیتا ہوں۔ اللہ کی ذات، صفات اور عبادت کے اندر کسی غیر کو شریک سمجھنا شرک ہے۔ میلاد منانا شرک نہیں بدعت ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہے۔ ہاں میلاد کے موقعے پر پڑھی جانے والی غلو آمیز نعتیں شرک...
  9. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    جی بالکل، لیکن وہاں جا کر شرکیہ امور کا مرتکب ہونا حرام ہے۔ جواب بھی دے دیا گیا ہے۔
  10. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    قیامت کے دن انبیاء بھی موجود ہوں گے، لوگ بھی موجود ہوں گے، وہ جا کر انبیاء کو سفارش کے لئے کہیں گے، کیا اتنی سی بات سے آپ انبیاء کو خدائی اختیارات کا مالک سمجھ رہے ہیں۔ (نعوذباللہ من ذلک) اور پھر مافوق الاسباب طریقے سے مدد تو آج بھی لوگ غیراللہ سے مانگتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا کیونکہ اصل بات...
  11. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    میں پہلے بھی اس بات کو دھرا چکا ہوں، کہ یہ نیت کا مسئلہ ہے ، آپ نے میرے دل میں جھانک کر نہیں دیکھا ہوا کہ میں نے کس نیت سے کہا تھا، اور آپ کے دماغ میں آنے والی باتوں کا میں مکلف نہیں ہوں، لہذا نیکسٹ ٹائم آپ کو اس موضوع پر کوئی وضاحت نہیں کی جائے گی۔ حسن ظن کا شکریہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
  12. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    چلیں اس کا مطلب مدد طلب کرنا ہی لے لیں تو ماتحت الاسباب طریقے سے مدد کرنا شرک نہیں، قرآن میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ۔۔۔سورۃ المائدہ ترجمہ: نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی امداد کرتے رہو عیسی علیہ السلام کے بارے میں ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا...
  13. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    یہ آپ کی کم علمی اور جہالت ہے، آپ کا وہ ناقص فہم ہے جو آپ لیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا (مجھے تمہارے بارے میں یہ خوف نہیں کہ تم شرک کرنے لگو گے) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے لئے تھا۔باقی رہا امت کا معاملہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں بھی شرک موجود ہے۔...
  14. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    فوت ہونے کے بعد قبرستان جانا اس لئے کہ آخرت کی فکر ہو اور انسان کو اپنی موت یاد آئے، اور وہ اللہ سے ڈرتے ہوئے اپنے عقائد و اعمال کی اصلاح کرے تو یہ بات درست ہے۔ اس نیت سے قبرستان جانا اور بات ہے زوروا القبور فانها تذكركم الاخرة (صحيح مسلم حديث نمبر ٩٧٦) ''قبروں کی زیارت کیا کرو یہ تمھیں آخرت کی...
  15. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    مجھے خود کو بھی نہیں معلوم کہ میری وہ پوسٹ کہاں ہے، لیکن میرا دوسری پوسٹ میں اپنی پہلی بات کی وضاحت کر دینے کے بعد آپ کا اعتراض کرنا درست نہیں۔ اگرچہ میری پوسٹ میں ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب کے لفظ نہیں تھے لیکن مطلب یہی تھا، چونکہ یہ نیت کا مسئلہ ہے لہذا یہاں آپ کو مزید صفائی دینا کوئی اہم...
  16. م

    کیا مولانا مفتی محمّد شفیع سچ کہتے ہیں

    بھائی! سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ بات کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دوسری بات یہ ہے کہ ایسی مبہم اور غیر واضح جس کا ظاہری طور پر غلط مفہوم ہو اس کو عوام الناس کے سامنے اس طرح بیان کرنا کیا درست ہے؟ فتویٰ ظاہر پر لگتا ہے۔ تیسری بات یہ ہے کہ کیا عوام میں رائج اس مفہوم کا رد کسی حنفی عالم نے آج تک...
  17. م

    ایک کال 60 نیکیاں !!!

    جزاکم اللہ خیرا
  18. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    کاش کہ آپ لوگ اتنی محبت اللہ سے کریں، جس سے انبیاء بھی مانگتے تھے، صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین بھی مانگتے تھے،اہل بیت رضی اللہ عنھم بھی مانگتے تھے۔ تابعین تبع تابعین، ائمہ دین، سلف صالحین، ائمہ اربعہ سب اللہ سے مانگتے تھے۔ کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: إِنَّ رَبَّكَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن...
  19. م

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    ضعیف روایت۔۔۔ ناقابل حجت۔ہماری تحقیق کے مطابق یہ روایت ضعیف ہے، اس تھریڈ میں آپ کی گفتگو جاری ہے، لہذا اس موضوع پر مذکورہ تھریڈ میں ہی گفتگو کریں، خضر حیات بھائی نے آپ کو وہاں جواب دیا ہے اور دیگر علماء کو بھی میں نے ٹیگ کر دیا ہے۔ میرا یہ کہنا کہ(نبی نا زندہ ہوتے ہوئے کچھ دے سکتے ہیں نہ فوت...
  20. م

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    اگر بعد میں بھی جواب دینا ہے تو ان کا جواب پہلے کیوں نہیں؟ جبکہ یہ سوالات تو موضوع کے متعلق بھی ہیں؟
Top