الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سچ کہا!
دوستوں کے ساتھ مل کر رات دیر تک پڑھنے کا پروگرام بناتے. تو رات کو کچھ دیر بعد نیند آجاتی پھر نیند کو بھگانے کے لئے قریبی پارک میں چهل قدمی کے لئے جاتے تو واپسی پر تهکن سے نیند آجاتی.
وَصَاحِبَتِهِ وَأَخِيهِ ﴿١٢﴾
اپنی بیوی کو اور اپنے بھائی کو۔
وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ ﴿١٣﴾
اپنے کنبے کو جو اسے پناہ دیتا تھا۔
وَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ ﴿١٤﴾
اور روئے زمین کے سب لوگوں کو دینا چاہے گا تاکہ یہ اسے نجات دلا دے۔ (١)
١٤۔١ یعنی اولاد، بیوی، بھائی اور خاندان...
وَلَا يَسْأَلُ حَمِيمٌ حَمِيمًا ﴿١٠﴾
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا۔
يُبَصَّرُونَهُمْ ۚ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ ﴿١١﴾
(حالانکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں (۱) گے، گناہ گار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو۔
١١۔١ لیکن سب کو اپنی...
يَوْمَ تَكُونُ السَّمَاءُ كَالْمُهْلِ ﴿٨﴾
جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا۔
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ ﴿٩﴾
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے۔ (١)
٩۔١ یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔ ﴿كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ﴾
فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا ﴿٥﴾
پس تو اچھی طرح صبر کر۔
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا ﴿٦﴾
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں۔
وَنَرَاهُ قَرِيبًا ﴿٧﴾
اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں۔ (١)
٧۔١ دور سے مراد ناممکن اور قریب سے اس کا یقینی واقع ہونا ہے۔ یعنی کافر قیامت کو ناممکن سمجھتے ہیں اور...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
بارک اللہ
بہت خوب!!!!!!!!
آپکے فونٹ سے پتا چل رہا ہے کہ یہ واقعی موبائل کا نہیں ہے۔
وقت ملے تو ہمیں بھی مستفید کر دیجئے گا کہ آپ کا یہ دیرینہ مسئلہ کیسے حل ہوا۔
جزاک اللہ خیرا۔
تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ ﴿٤﴾
جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں (١) ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے۔ (٢)
٤۔١ روح سے مراد حضرت جبرائیل علیہ السلام ہیں، ان کی عظمت شان کے پیش نظر ان کا الگ خصوصی ذکر کیا گیا ہے،...
لِّلْكَافِرِينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعٌ ﴿٢﴾
کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے والا نہیں۔
مِّنَ اللَّـهِ ذِي الْمَعَارِجِ ﴿٣﴾
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے۔ (١)
٣۔١ یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔
سورة المعارج
(سورہ معارج مکی ہے اور اس میں چوالیس آیتیں اور دو رکوع ہیں۔)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
سَأَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ ﴿١﴾
ایک سوال کرنے والے نے (١) اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے والا ہے۔
١۔١...
وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ ﴿٥١﴾
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے۔ (١)
٥١۔١ یعنی قرآن کا اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔
وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذِّبِينَ ﴿٤٩﴾
ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں۔
وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ ﴿٥٠﴾
بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے۔ (١)
٥٠۔١ یعنی قیامت والے دن اس پر حسرت کریں گے، کہ کاش ہم نے قرآن کی تکذیب نہ کی ہوتی۔ یا یہ...
وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ ﴿٤٨﴾
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے۔ (۱)
٤۸۔۱ کیوں کہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں، ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔
فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ ﴿٤٧﴾
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔ (١)
٤٧۔١ اس سے معلوم ہوا کہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سچے رسول تھے، جن کو اللہ نے سزا نہیں دی، بلکہ دلائل و معجزات اور اپنی خاص تائید و نصرت سے انہیں نوازا۔