الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
----- شکریہ قرآن: ایک بھلائی ہوئی کتاب -------
ایک مسجد میں ایک امام نے خطبہ دیا۔ اس کے الفاظ کچھ اس طرح تھے:
”غوث پیروں کے پیرہیں، وہ دستگیر ہیں، علی مشکل کشا ہیں، وہ مولا اور مدد گار ہیں“۔
اپنی اس بات کے سپورٹ میں انھوں نے کئی طرح کی بے تکی کہانیاں سنائیں۔ خطبہ کے بعد وہ نماز پڑھانے...
امریکا میں دو پالتو بلیاں لاکھوں ڈالر کی مالک بن گئیں!!
لنک
امریکا: امریکی ریاست میمفس ٹیننسی میں 79سالہ شخص نے اپنے بچوں کی بجائے اپنی دولت اور لاکھوں ڈالر مالیتی گھر کو دو پالتو بلیوں کے نام کر دیا جب کہ اس کی فیملی نے مبینہ وصیت پر ردعمل دینے سے انکار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میمفس...
دعوت میں سامنے والے کو ہرانا نہیں اس کو جیت جانا ہمارا مقصد ہونا چاہیے !!!
ہماری جیت یہ نہیں کہ ہم نے کسی کو "دلائل" دیے اور وہ لاجواب ہوگیا۔ ہماری جیت یہ ہے کہ ہم نے کسی کو" دلائل" دیے اور وہ قائل ہوگیا۔
دعوت میں سامنے والے کو ہرانا نہیں اس کو جیت جانا ہمارا مقصد ہونا چاہیے ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اللہ تعالی کے نزدیک کسی مومن کا ناحق قتل کرنا ساری دنیا کے زوال اور تباہی سے کہیں بڑھ کر ہے
سنن ابن ماجہ : 2619
صحیح ابن ماجہ : 2138
صحيح الجامع 5078
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا :
عروۃبارقی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک بکری خریدنے کے لئے ایک دینا ر دیا تو اس سے انہوں نے دوبکریاں خریدیں ،پھر ایک بکری کو ایک دینار میں بیچ دیا، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک دینار اور ایک بکری لے کر...