• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو مالک

    دیندار عورت

    آمین یا رب العٰلمین! محمد ارسلان بھائی کے متعلقین سے درخواست ہے کہ جلد از جلد ان کی شادی ان کی خواہش کے مطابق کر دی جائے ورنہ مجھے تو ڈر ہے کہ کوئی پوچھے گا کہ دو + دو کیا ہوتا ہے؟ تو ارسلان بھائی جواب دیں گے: 4 بیویاں! ابتسامہ
  2. ابو مالک

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    محترم بھائی! میں نے عرض کیا تھا کہ سلف صالحین اور محدثین کے نزدیک نکاح المحلل باطل ہے، یہ واقع نہیں ہوتا۔ آپ کا اعتراض بجا ہوتا کہ اگر میں نے یہ دعویٰ کیا ہوتا کہ یہ سلف صالحین کا متفقہ موقف ہے، ان میں سے کوئی بھی اس کے مخالف نہیں اور میں نے اس بات کو دلیل بنایا ہوتا۔ جب میں نے اسے دلیل نہیں...
  3. ابو مالک

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    نہیں جمشید صاحب! یہ آپ کا مغالطہ ہے، اس کی نظیر یہ نہیں، اس کی یہ نظیر تب ہوتی جب قرآن وسنت میں حلالہ کی طرح ہو بہو یہ صورت بھی بعینہٖ حرام کر دی جاتی۔ بلکہ اس کی صحیح نظیر نکاحِ متعہ ہے۔ اس بات میں حنفیہ اور اہل الحدیث کا اتفاق ہے کہ متعہ کی حلت منسوخ ہونے کے بعد نکاحِ متعہ کرنے والا نہایت...
  4. ابو مالک

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    اگر مسئلہ کی نوعیت یہ ہو کہ میاں بیوی طلاقِ مغلظہ کے بعد نادم ہوں اور دوبارہ نکاح کرنا چاہیں تو چونکہ شریعت میں یہ جائز نہیں لہٰذا وہ یہ حیلہ اختیار کریں کہ عورت کا نکاح کسی شخص سے اس شرط پر پڑھوا دیں کہ وہ صبح کو طلاق دے دے گا، اور وہ اس شرط کے مطابق طلاق دے دے۔ تو آپ کے درج بالا اقتباس سے یہ...
  5. ابو مالک

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    جی! اس صورت میں اختلاف نہیں ہے۔ البتہ ایک گزارش ہے کہ یہ کیا بات ہوئی آپ ’حنفی‘ اور ہم غیر مقلد؟؟ کوئی تک نہیں بنا۔ یا تو ’مقلد‘ اور ’غیر مقلد‘ کہیں، تو کچھ بات بنتی ہے، (آپ لوگوں کو تو ببانگِ دہل، فخر ومباہات کے ساتھ اپنے آپ کو مقلد کہنا چاہئے لیکن محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو اپنے آپ کو مقلد...
  6. ابو مالک

    انبیاء علیہم السلام اور اولیاء رحمہم اللہ میں فرق

    محترم بھائی! امام تیمیہ کی ہر بات ہمارے ہاں بھی حجت نہیں، اہلحدیث کا موقف تو معروف ہے کہ نبی کریمﷺ کے علاوہ ہر ایک کی بات صحیح بھی ہوسکتی ہے اور ضعیف بھی۔ امام ابو حنیفہ کے بارے میں آپ لوگوں کا موقف البتہ بالکل اس کے بر عکس یعنی تقلید شخصی کا ہے، بہرحال امام ابن تیمیہ کے بارے میں آپ ہم سے متفق...
  7. ابو مالک

    ڈرونز کا استعمال ایک’منصفانہ جنگ‘ہے: صدر اوباما

    اگر پاکستان اپنے دفاع کیلئے اپنے آپ کو محفوظ بنانے کیلئے امریکہ پر حملہ کرے تو کیا مسٹر اوبامہ اسے بھی منصفانہ قرار دیں گے؟ اگر نہیں تو کیوں؟؟؟
  8. ابو مالک

    انبیاء علیہم السلام اور اولیاء رحمہم اللہ میں فرق

    اس سوال کا جواب موصول نہیں ہوا: اور اُمید بھی نہیں کہ موصول ہوگا، کیونکہ ..... باقی آپ سمجھدار ہیں!
  9. ابو مالک

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    رفیق طاہر صاحب کی پوسٹ میں اسی سوال کا ہی جواب موجود ہے۔ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ موجود نہیں؟ شائد محدث فتویٰ کا یہ اس لئے درست ہے کہ آپ کے مطابق یہ آپ کے امام (اعظم) ابو حنیفہ﷫ کے موقف کے مطابق ہے؟ إنا لله وإنا إليه راجعون کسی شے کے حق وباطل ہونے کا کیا اعلیٰ معیار مقرر کیا ہے آپ نے؟ اگر آپ...
  10. ابو مالک

    انبیاء علیہم السلام اور اولیاء رحمہم اللہ میں فرق

    محترم بھائی! آپ نے شائد پوری پوسٹ ملاحظہ نہیں کی۔ اس پوسٹ میں ہی آپ کے سوال کا جواب موجود ہے، ہیڈنگ دیکھئے اور پہلا پیراگراف ملاحظہ کیجئے: نبی کریمﷺ کی استثناء صرف آخری نبی اور ان کی امت کے حوالے سے ہے ورنہ یہی معاملہ دیگر تمام انبیاء کرام﷩ کا اپنی اپنی قوم کے ساتھ تھا، جس وضاحت نہایت صراحت...
  11. ابو مالک

    آپ کس کی بات مانیں گے

    یہاں تک تو مفتی صاحب کا یہی سوال تھا لیکن اگلی پوسٹس میں مفتی صاحب نےپینترا بدلتے ہوئے سوال یہ کر دیا: گویا جس بات کو اپنی پچھلی پوسٹ میں مفتی صاحب تسلیم کر رہے تھے، اسی بات کو بھی یہاں محلّ اختلاف بنا دیا۔ پچھلی پوسٹس میں مفتی صاحب کا اعتراض یہ تھا کہ نبی کریمﷺ تو پوری امت کے امام ہیں، انہیں...
  12. ابو مالک

    آپ کس کی بات مانیں گے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم مفتی عابد الرحمٰن صاحب کے سوالات میں رفتہ برفتہ تبدیلی اور ترقّی آتی جا رہی ہے۔ پہلا سوال محترم نے یہ کیا کہ نبی کریمﷺ پوری امت کے امام تھے یا کسی جماعت (اہل حدیث) کے امام؟؟؟ اس سوال سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ مفتی صاحب یہ کہنا چاہتے ہیں کہ نبی کریمﷺ کسی...
  13. ابو مالک

    علم غیب خاصہ ذات باری ہے

    عقیل صاحب! اگر آپ کے پاس اپنے پیش کردہ موقف کے دلائل نہ ہوں تو ازراہِ کرم ایسا موقف پیش ہی نہ کیا کریں!
  14. ابو مالک

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    کیا قرآن فہمی حدیث کے بغیر ممکن ہے؟ آپ کا استاذ تو حدیثوں کا استخفاف کرتا ہے۔ وأنزلنا إليك الذكر لتبين للناس ما نزل إليهم
  15. ابو مالک

    پاکستان میں 84 فیصد لوگ شریعت کے نظام کے حامی۔۔۔امریکی سروے

    سب سے آسان کام ہے دوسروں پر تنقید کرنا اور اپنے آپ کو بری الذمّہ سمجھ لینا۔ روز مرّہ کی مصروفیات اور دنیا داری میں مگن رہ کر دیندار لوگوں پر تنقید کرنا سمجھ سے بالاتر ہے! (ظاہر سی بات ہے جو شہسوار ہی نہیں تو وہ گرے کا بھی نہیں!) کیا اللہ تعالیٰ نے مخصوص لوگوں پر ہی دین کا کام کرنا، دین کے...
  16. ابو مالک

    اہل سنت والجماعت کا تجزیہ سن ۴۰۰ صدی ہجری سے ۱۲۵۰ صدی ہجری تک

    اول تو اس کا موضوع سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔ اور اگر آپ کے دعوے کی طرح میں بھی دعویٰ کر دوں کہ بعد میں ائمہ اربعہ کے ہم پلہ کوئی عالم پیدا ہوا ہے، کیا آپ کے اور میرے پاس کوئی ایسا ذریعہ ہے یا اتنا علم ہے کہ ہم اس دعوے کو صحیح یا غلط ثابت کر سکیں؟؟؟ کیونکہ اس بات کو پرکھنے کیلئے ائمہ...
  17. ابو مالک

    اہل سنت والجماعت کا تجزیہ سن ۴۰۰ صدی ہجری سے ۱۲۵۰ صدی ہجری تک

    یعقوب صاحب ایک گھسی پٹی بات کو نئے انداز سے کرنا چاہ رہے ہیں کہ تقلید شخصی پر 400 میں اجماع ہو گیا تھا جو 1250 تک موجود رہا۔ گویا یعقوب صاحب کو خود تسلیم ہے کہ 400 سے پہلے یہ اجماع نہیں تھا۔ یعنی اس سے پہلے علماء تقلید کے قائل نہیں تھے، ائمہ اربعہ بھی تقلید نہیں کرتے تھے۔ اب یہ بات یعقوب صاحب...
  18. ابو مالک

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    بھائی! میرا تبصرہ (أعوذ بالله من هذه الهفوات) آپ پر نہیں بلکہ اس لنک پر تھا جس میں اللہ کے ہر جگہ موجود ہونے کے عجیب وغریب دلائل پیش کیے تھے اور نصوص کی قطع وبرید کی گئی تھی۔
  19. ابو مالک

    بات کی قدر

    حق بات تو بہرحال پھر بھی بیان کرنی چاہئے مگر حکمت کے ساتھ۔ قدر ہو یا نہ ہو۔ أفضل الجهاد كلمة حق عند سلطان جائر اگر یہ اصول علی الاطلاق اپنا لیا جائے تو پھر مشرکوں، اسلام سے دور لوگوں کو تبلیغ کرنے کی بجائے چپ رہنا ہی بہتر ہوگا کہ آپ کی دعوت کی انہیں قدر نہیں ہوگی۔ کلام کرنے اور خاموشی...
  20. ابو مالک

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    ووٹ دینے یا نہ دینے کو اس واقعے پر قیاس کرنا ’’قیاس مع الفارق‘‘ ہے۔ اصحاب سبت کے واقعہ میں تین طرح کے لوگ تھے: ١۔ حیلہ کرکے جائز نہ ناجائز بنانے والے۔ ٢۔ جو خود تو ایسا نہیں کرتے تھے لیکن دوسروں کو روکتے بھی نہیں تھے۔ ٣۔ جو خود بھی بچتے تھے اور دوسروں کو روکتے بھی تھے۔ ظاہر ہی بات ہے کہ ان...
Top