• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو مالک

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    ووٹ دینے کے حوالے سے یہ مثال صحیح نہیں کیونکہ اس مثال میں ایک چیز خیر محض (توحید) ہے اور ایک چیز شر محض (شرک)۔ اس میں تو واضح سی بات ہے کہ خیر کو ہی اپنایا جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ ووٹ نہ دینا اگر خیر محض ہو تو پھر تو ووٹ نہیں دینا چاہئے۔ لیکن ووٹ نہ دینے کا مطلب مشرف کی سپورٹ ہو تو؟؟؟ گویا...
  2. ابو مالک

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    سرکاری ملازمت کرنا، کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان یعنی جمہوریت سے تعاون نہیں ہے؟ سرکاری نوکری (مثلاً لیکچرر شپ) کی بارے میں آپ کا یہی فتویٰ ہے؟؟؟ سوال یہ نہیں کہ خلافت بہتر ہے یا جموریت؟ راجا بھائی کا سوال بالکل واضح ہے، ووٹ نہ دینے سے اگر تو ہم اس گند سے اس طرح بچ جاتے ہیں جیسے مکھن سے بال۔ پھر...
  3. ابو مالک

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    أعوذ بالله من هذه الهفوات
  4. ابو مالک

    یا اللہ ! یا محمد ! لکھنے کا حکم

    اولا: رافضی حضرات تو کلمے کی بات ہی نہ کریں! اپنے مطابق کلمے بھی بدل لیتے ہیں، ان میں اپنے مطلب کے اضافے بھی کر لیتے ہیں۔ آذان میں اپنے مقاصد کے تحت اضافہ کر لیا ہے۔ ثانیا: لا إله إلا الله محمد رسول الله سے اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور محمدﷺ کا نام اکٹھا لکھنے پر استدلال نہ ہی کریں تو بہتر ہے...
  5. ابو مالک

    گستاخ اسلام پیجز کو رپورٹ کرنے کا طریقہ

    جزاکم اللہ خیرا! ویسے کیا یہ یہودیوں کو حکم بنانے (ان سے فیصلے کرانے) میں نہیں آتا؟؟!!
  6. ابو مالک

    اسلامی تصور جہاد اصلا دفاعی ہے

    تو اس حدیث مبارکہ کا کیا مطلب ہے؟ سَمِعْتُ النبيَّ ﷺ يقولُ حينَ أَجْلَى الأحزابَ عنه: « الآن نَغْزُوهم ولا يَغْزُوننا ، نخن نسيرُ إليهم » الراوي: سليمان بن صرد المحدث:البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 4110 خلاصة حكم المحدث: [صحيح] جنگ خندق کے بعد نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ اب...
  7. ابو مالک

    وراثت کے مسئلہ پر فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے قظع کلامی کا صحیح مفہوم

    1۔ نبی کریمﷺ نے بذاتِ خود سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہرگز ہرگز محروم نہ کیا بلکہ یہ اللہ کا حکم اور تمام نبیوں میں اللہ کی سنت مبارکہ تھی جسے نبی کریمﷺ نے اللہ کے رسول ہونے کے ناطے بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے سامنے واضح فرما دیا تھا: نحن معاشر الأنبياء لا نورث ما تركنا صدقة ۔۔۔...
  8. ابو مالک

    وضو کے بغیر قرآنِ مجید کی تلاوت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 1۔ یہ انبیاء کرام ﷩ کا معاملہ ہے، یہاں اُمتیوں کی بات ہو رہی ہے۔ امتیوں کیلئے شریعت میں ایسی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔ 2۔ ان دونوں واقعات میں وضوء کا ذکر نہیں، اگر پھر بھی آپ ان واقعات سے استدلال کریں تو پھر کہنا پڑے گا کہ ہمیں بھی قرآن کریم کی تلاوت سے...
  9. ابو مالک

    ایک رائے۔۔۔اگر اچھی لگے تو اگے پہنچادیں ورنہ اپنا مشورہ ضرور دیں

    ہمارا ووٹ نہ ڈالنا یا اپنے ووٹ کو ضائع کرنا دونوں کا نقصان آٹو میٹک طور پر دین کو اور فائدہ دین بیزار قوتوں کو ہوگا۔ ایک مثال سے اپنی بات کو واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں: مثلاً ٢ امیدواروں (لیاقت بلوچ (جماعت اسلامی) اور پرویز مشرف) میں سے ایک کو ١٠ لوگوں نے ووٹ دے کر منتخب کرنا ہے، آپ فرض کریں...
  10. ابو مالک

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    یعنی اگر حکومت پابندی لگائے تو ہم بھی دین کے فروغ کا کام چھوڑ دیں! یہی کہنا چاہ رہے ہیں آپ؟؟؟
  11. ابو مالک

    امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور امام ابوحنیفہ

    قرآن وحدیث تو اجتہاد کرنے کا حکم دیتے ہیں۔ اجتہاد کا دروازہ کس نے بند کردیا؟ کیا امام ابو حنیفہ﷫ نے؟؟؟
  12. ابو مالک

    بريلوى عورت سے شادى كرنے كا حكم

    یہی فتویٰ لجنۃ دائمۃ للافتاء (ابن باز وابن عثیمین رحمہم اللہ) کا بھی ہے۔ وسئل علماء اللجنة الدائمة للإفتاء : جماعة معينة في الباكستان تسمى البريلوية أو جماعة نواري نسبة إلى رئيسهم الحالي المعروف بنواري حيث طلبت من فضيلتكم الحكم الشرعي بهم وباعتقادهم وبالصلاة خلفهم ليكون ذلك بردا وسلاما على...
  13. ابو مالک

    بريلوى عورت سے شادى كرنے كا حكم

    یہ ساری عبارت تو آن جناب کا ذاتی فتویٰ ہے، جس کا اوپر کے فتویٰ سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔ محترم کو اندازہ ہی نہیں ہوا کہ اوپر کے فتویٰ پر تنقید کرتے کرتے وہ خود کتنے بڑے بڑے فتاویٰ بغیر دلیل کے ارشاد فرما چکے ہیں! اللہ المستعان
  14. ابو مالک

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    اتنا غصّہ!!! کہ ایک ہی جملہ بارہ مرتبہ تکرار کے ساتھ دہرانا پڑا۔ اس بارے میں جمشید صاحب نے کس کی تقلید کی ہے، سب کو معلوم ہو ہی گیا ہوگا۔ جاری موضوع سے جان چھڑانے کا اچھا بہانہ ہے کہ اہل الحدیث کا مولانا ثناء امرتسری رحمہ اللہ سے اختلاف دکھا دیا جائے۔ کیا مقلدین (دیوبندی بریلوی، حیاتی مماتی...
  15. ابو مالک

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    گویا کہ آپ نہیں مانتے، پھر آپ سے بحث ہی فضول ہے۔ کیونکہ جس حدیث پر آپ اعتراض کریں گے، اگر کسی اور حدیث کی بجائے اسی سے بھی آپ کو جواب دے دیا جائے تو جواب دیں گے کہ میں تو شیعہ ہوں۔ میں نہیں مانتا۔ لہٰذا آپ ایسی احادیث پیش نہ کریں جنہیں آپ خود بھی نہ مانتے ہوں۔ میں انتظامیہ سے درخواست کروں گا کہ...
  16. ابو مالک

    مناقب سیدنا علی رضی اللہ عنہ: حدیث منزلت

    نبی کریمﷺ کے ایک اشارے لبیک کہنے والے ان جلیل القدر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں رافضی کیسے بکواس کر تے ہیں کہ یہ سب مرتد ہوگئے تھے؟؟؟ احادیث مبارکہ کے متعلق روافض نے کیسی دوغلی پالیسی اپنائی ہوئی ہے کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو! یا تو سب احادیث صحیحہ کو مانا جائے...
  17. ابو مالک

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    أتأمرون الناس بالبر وتنسون أنفسكم وأنتم تتلون الكتب أفلا تعقلون ۔۔۔ البقرة لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو، کیا تم عقل نہیں رکھتے؟
  18. ابو مالک

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    اولاً: اگر احادیث مبارکہ کو آپ مانتے ہیں تو پھر دیگر صحیح احادیث کو بھی آپ مانتے ہوں گے، جن میں سیدنا عمررضی اللہ عنہ متعدد فضائل بیان کیے گئے ہیں اور انہیں جنت کی بشارت دی گئی ہے۔ (مانتے ہیں تو مزید بحث کی ضرورت نہیں) اور اگر نہیں مانتے تو یہودیوں كا كردار كيوں اپنا رہے ہیں: أفتؤمنون ببعض...
  19. ابو مالک

    ایک عجیب فرمائش۔۔۔۔

    واضح نہیں ہوا کہ بنت حوا بہن کی پوسٹ میں پرویز مشرّف کے قول کی ترجمانی کیسے کی گئی ہے؟ قرآن وسنت بھی اسی طرف توجہ دلاتے ہیں کہ اصلاح پہلے اپنی، پھر اپنے گلی محلّے کی، پھر دور دراز علاقوں کی۔ نبی کریمﷺ کی سیرت مبارکہ بھی سبق سکھاتی ہے۔ فرمانِ باری ہے: وأنذر عشيرتك الأقربين ۔۔۔ الشعراء يأيها...
  20. ابو مالک

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    آپ نے دعویٰ کیا تھا کہ حافظ صلاح الدین صاحب نے اس بات کو راجح قرار دیا ہے کہ بادشاہ مسلمان ہوگیا تھا، جس پر میں نے عرض کیا تھا کہ اسے حافظ صاحب نے راجح قرار نہیں دیا بلکہ بعض کے حوالے سے ایک قول بیان کیا ہے۔ میں نے آپ سے مطالبہ کیا تھا کہ آپ اپنے دعوے کا حوالہ پیش کریں جو افسوس کہ آپ پیش نہیں...
Top