الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ضعیف حدیث کی تعریف
لغوی اعتبار سے لفظ ضعیف قوی و طاقتور کے بالمقابل استعمال ہوتا ہے ۔جو حسی و معنوی دونوں کیفیتوں کو شامل ہوتا ہےلیکن یہاں صرف معنوی ضعف ہی مراد ہے۔
اصطلاحی طور پر ضعیف حدیث کی تعریف اہل علم نے ان الفاظ میں کی ہے:
کل حدیث لم یجتمع فیہ صفات الحدیث الصحیح...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حدیث کی اقسام
صحت و ضعف کے لحاظ سے حدیث کی دو قسمیں ہیں۔
مقبول
غیر مقبول
مقبول سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں صدق کا پہلو راجح اور غالب ہو۔اس نوع کا حکم یہ ہے کہ یہ شریعت میں حجت ہیں اور ان پر عمل واجب ہے اور غیر مقبول سے مراد وہ روایات ہیں جن میں صدق اور سچ کا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ جب تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں تو اوپر کی جانب ایک آپشن ہے "(ٹیگ یوزر)
اس پر کلک کریں اور جن جن اراکین کو آپ نے ٹیگ کرنا ہے ان کا نام لکھتے جائیں،ایک ممبر کا نام لکھ کر "کامہ" لگائیں پھر دوسرے کا نام لکھیں اس طرح آپ 25 اراکین کے نام لکھ سکتے ہیں۔
اور اگر آپ اپنے...
السلام علیکم
جنید بن شاہد بھائی کی طبیعت اب پچھلے دو دنوں سے مزید خراب ہو چکی ہے۔گردے بہت زیادہ کمزور ہو چکے ہیں کیونکہ یہ شدید درد پہلے کئی مرتبہ ہو چکا ہے۔
میرے دو بھائیوں کے ساتھ آج رحیم یار خان چیک اپ کے لیے گئے ہیں۔ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اب یہ علاج شعاعوں کے ذریعے ہی ہو گا۔اور آج سے تقریبا...