الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم-
حیرت ھے آپ موسی علیھ سلام کے متعلق وہ باتیں بتا رہے ہیں جو اللہ نے نہیں بتائیں
موسی علیہ سلام اللہ کے رسول اور نبی ہیں اور ان کی اطاعت فرض ھے۔
اللہ کا حکم ھے کہ جوتے اتارو ـ اللہ کے حکم کے آگے سرتسلیم خم کرنا ضروری ھےـ
إِنِّي أَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ ۖ إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى ﴿١٢﴾
میں ہی تیرا رب ہوں، جوتیاں اتار دے تو وادی مقدس طویٰ میں ہے (12)
علی بہرام صاحب اور تمام شرکا ئے بحث کے لیےء۔
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١٤١﴾
یہ جماعت گزر چکی۔ ان کو وہ (ملے گا) جو انہوں نے کیا، اور تم کو وہ جو تم نے کیا۔ اور جو عمل وہ کرتے تھے، اس کی پرسش تم سے...
میں نے یہ کہاں کہا ھے کہ فقط مسجد الحرام میں تلاوت کیا جانے والا قرآن کریم ہی صحیح ھے؟ بھائی صاحب قرآن کی جتنی بھی قرات ہیں درست ہیں، اور ان میں کوئی
اختلاف نہیں ھے۔ آپ نہ جانے کیوں اختلاف ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ تمام مسلمانوں کا ایمان ھے کہ قرآن میں کوئی اختلاف نہیں ھے ۔
أَفَلَا...
یہ سراسر کج بحثی ھے۔
قرآن اللہ کی طرف سے ھے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ھے، مگر آپ اختلاف ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللَّـهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا ﴿٨٢-٤﴾
قرآن فرقان ھے وہ آپ کو بتا دے گا کہ حق کیا...
پوسٹ آٹو سیو ہوتی رہتی ھے۔ ہوسکتا ھے مجھ سے کوئی ٹیکنیکل غلطی ہوئی ہو۔ ایسی صورت میں انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں ہوگا۔
اگر آپ پوسٹ تلاش کرنے میں کوئی ٹیکنیکل مدد کر سکتے ہوں تو ممنون ہوں گا۔
والسلام۔