آپ حنفی ہیں آپ نے سوال کیا ہے تو میں نے اس کا جواب دیا ہے کہ آپ جو دلیل پوچھ رہے ہیں تراویح میں قرآن مجید پڑھنے کی تو آپ کس دلیل کی بنا پر بیس رکعت تراویح میں قرآن مجید پڑھتے ہیں۔آپ بھی تو پورا قرآن مجید پڑھتے ہیں تو کس دلیل کی بنا پر پڑھتے ہیں۔
غالبا آپ بھی وہی بات کرنا چاہتے ہیں جو آپ کے اہل...