• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تراویح

    آپ آٹھ رکعات تراویح میں "قرآن مجید" پڑھنے کی دلیل مانگ رہے ہیں یا آٹھ رکعت تراویح پڑھنے کی دلیل مانگ رہے ہیں۔پہلے اس بات کی وضاحت کریں۔ اگرچہ آپ آٹھ رکعت تراویح پڑھنے کی دلیل مانگ رہے ہیں تو آپ اس کتاب کا مطالعہ کریں۔ انوار المصابیح بجواب رکعات تراویح اور اگر آپ تراویح کی رکعتوں میں قرآن...
  2. م

    توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    توحید،بندوں پر اللہ کا سب سے بڑا حق ہے مذکورہ طریقے سے اللہ کو ماننا اور اس کی عبادت کرنا،یہ اللہ کا وہ حق ہے جو بندوں پر فرض ہے ۔جیسے ایک حدیث میں نبی کریم ﷺ نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے فرمایا: "کیا تو جانتا ہے اللہ کابندوں پر اور بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے"؟ حضرت معاذ فرماتے ہیں۔میں...
  3. م

    توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    توحید اسماء و صفات کے تقاضے (1)مذکوہ تفصیل سے واضح ہے کہ اللہ کی صفات کو مخلوق کی صفات کے ساتھ تشبیہہ نہیں دی جا سکتی ،جیسے عیسائیوں نے حضرت مسیح علیہ السلام کو ،یہودیوں نے حضرت عزیر علیہ السلام کو اور مشرکین نے اپنے بتوں کو اللہ کے مشابہ قرار دیا جیسے بعض لوگوں نے اللہ کے چہرے کو مخلوق کے چہرے...
  4. م

    کیا یہ ایک ہی شخص کے دو نام ہیں؟

    السلام علیکم کیا یہ ایک ہی شخص کے دو نام ہیں یا علیحدہ علیحدہ شخصیت ہیں۔ علامہ ابن جوزی علامہ ابن القیم جوزیہ اور کیا یہ بھی ایک ہی شخص کے دو نام ہیں یا علیحدہ علیحدہ شخصیت ہیں۔ علامہ البانی علامہ ناصر الدین البانی
  5. م

    حدیث کی سند بتائیں۔

    گویا آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ روایت سنن النسائی میں نہ سہی لیکن اسی فضیلت کے ساتھ حدیث کی کسی دوسری کتاب میں صحیح سند کے ساتھ موجود ہے۔
  6. م

    عائشہ پروین کے لئے دعا کی گزارش

    اللہ تعالیٰ عائشہ بہن کو جلد اچھا کرے گا۔ان شاءاللہ
  7. م

    کتب میں موجود ضعیف اور موضوع روایات اور ان کی اَپ لوڈنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا طالب نور بھائی جان آپ نے اچھے اندازمیں مسئلے کی وضاحت کی۔اورمثبت انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔جزاک اللہ خیرا
  8. م

    کتب میں موجود ضعیف اور موضوع روایات اور ان کی اَپ لوڈنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا اپنے آپ کو اس معاملے میں نا اہل کہنے کا مطلب "حدیث مبارکہ کی سند کی تحقیق ہے مثلا صحیح اور ضعف۔
  9. م

    عائشہ پروین کے لئے دعا کی گزارش

    اللہ تعالیٰ عائشہ بہن کو شفا کاملہ اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
  10. م

    دیوبندیت اپنی کتابوں کے آئینہ میں

    جزاک اللہ خیرا ناصر بھائی
  11. م

    اسلام و علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہلاً وسہلاً مرحبا۔
  12. م

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کا رکن

    اوکے شاکر بھائی۔
  13. م

    ایک تجویز

    جزاک اللہ خیرا عائشہ بہن بہت اچھی تجویز ہے۔
  14. م

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کا رکن

    جہاں تک ڈی وی ڈی بھیجنے کا تعلق ہے تو یہ سہولت بہت اچھی ہے۔اس سلسلے میں میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے کلیم حیدر بھائی سے بات کی ہے تو انہوں نے کہا کہ میں بسبب علت گاوں میں مقیم ہوں کچھ دنوں کے لیے۔ کل تک واپس روانگی ہے(ان شاءاللہ) تو اس سلسلے میں مجھے وہ معلومات فراہم کریں گے۔ ویسے شاکر بھائی جان...
  15. م

    ایک انتظامی تجویز

    آفتاب صاحب بعض اوقات کسی عام آدمی کے ذہن میں ایسا نکتہ آ جاتا ہے جو عالم کے ذہن میں بھی نہیں ہوتا اور کوئی بھی یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ سارا علم اس کے پاس ہے۔سارا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے۔ آفتاب صاحب یہ مشورہ انتظامیہ کو نہ ہی دیں تو اچھا ہے بالفرض آپ کی پوسٹ ڈسپلے ہونے سے پہلے چیک ہوئی اور شو...
  16. م

    فوری روابط اور بہتر تلاش کے آپشن کام نہیں کر رہے

    جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی جان اور عامر بھائی جان
Top