• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    عامر بھائی آپ کے لئے اور تمام لو گوں کے لئے یہ آیت کافی ہے۔ قُلْنَا اهْبِطُوا مِنْهَا جَمِيعًا ۖ فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُم مِّنِّي هُدًى فَمَن تَبِعَ هُدَايَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿٣٨﴾ "ہم نے کہا سب یہاں سے اتر جاؤ پس جب بھی تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے جو...
  2. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    السلام علیکم۔ بھائی صاحب، حضرت نوح علیہ سلام، اللہ کے ایک رسول تھے۔ اللہ نے اپنی کتاب میں جو ان کے متعلق بتایا ہے وہ ہی حق ہے۔ آپ حج کرنا جانتے ہیں ۔ کیا نوح علیہ سلام حج سے واقف نہ ہوں گے؟ یہ سوال آپ اللہ سے کریں کہ نوح علیہ سلام کیسے حج کرتے تھے؟ جس طرح آدم زمین پر آئے اسی طرح اور...
  3. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    اگر آپ واقعی سمجھنا چاہتے ہیں، تو سورۃ الحدید آیت ٢٥ اور ٢٦سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت نوح علیہ سلام اور حضرت ابراہیم علیہ سلام ساتھ ساتھ تھے کیوں کہ آیت ٢٦ میں لکھا ہے کہ باقی رسولوں کو ان ہی نقش قدم پر بھیجا گیا۔ اسی طرح سورۃ الصف آیت ٨٣ میں معلوم ہورہا ہے کہ حضرت نوح اور حضرت ابراہیم ایک ہی...
  4. M

    قرآن کی آیات۔

    تحریر میں قرآنی آیات کس طرح کاپی پیسٹ کی جائیں؟ سورتوں اور آیات کو کس ایڈرس پر تلاش کیا جائے؟
  5. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    السلام علیکم۔ درج زیل آیات میں آپ کے سوالات کے جوابات موجود ہیں۔ "اور بالتحقیق ہم نے نوح کو اور ابراہیم کو بھیجا۔ اور ہم نے ان کی زریت میں نبوت اور کتاب قرار دی۔پس ان میں سے کچھ ھدایت یافتہ ہیں۔ مگر ان کی اکثریت نافرمانوں کی ھے۔" پھر ان ہی کے نقش قدم پر ہم نے یکے بعد دیگرے اپنے رسول...
  6. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    مریم علیہ سلام کے علاوہ میں نے سورۃ النساء کی آیت ٣ اور سورۃ الاحزاب آیت ٥٢ کی طرف بھی توجہ دلائی تھی۔ ان دونوں آیات سے ثابت ہورہا ہے کہ چہرے کا پردہ نہیں ھے۔ سدرہ بہن اب آپ کی مرضی ھے کہ اللہ کی آیات سے رہنمائی حاصل کریں یا لوگوں کی باتوں سے۔
  7. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    السلام علیکم۔ محترمہ سدرہ منتہا صاحبہ۔ بیشک اللہ کے نذدیک دین اسلام ھے۔(آل عمران۔١٩) شریعت ہمیشہ سے ایک ہی رہی ھے۔ اللہ نے جو چیز حلال کردی یا حرام کردی وہ ہمیشہ کے لئے ھے۔ حضرت مریم علیہ سلام کا زکر اللہ کی کتاب میں ھے اور اللہ کی کتاب کی اتباع مسلمانوں پر فرض ھے۔ " اس نے دین میں...
  8. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    ہابیل بھائی صاحب۔ آپ میرا سوال ہی نہیں سمجھے اور مجھ پر بہتان لگانے شروع کردئے۔ میں صرف یہ سمجھنا چاہتا ہوں کہ احادیث کی کتب میں درج باتوں کو آپ کس دلیل سے رسول کے اقوال کہہ رہے ہیں؟ احادیث کی کتب میں راوی حضرات بات کو رسول کی جانب منسوب کرتے ہیں آپ کو کیسے معلوم ہوگا کہ وہ سچ کہہ رہے ہیں؟...
  9. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    محترم! اگر آپ کو ایک شے کا علم نہیں تو اسے ردّ یا اس کی تکذیب کیسے کی جا سکتی ہے؟ قرآن کریم کے مطابق تو یہ کافروں کا طریقہ کار تھا۔ انس نضر صاحب۔ میں یہ پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ قرآن فرقان ہے۔ اسکی روشنی میں حدیث کو دیکھنا چاہئے۔ جس حدیث کی تصدیق قرآن سے ہوجائے وہ صحیح ہے اس پر عمل کیا...
  10. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    " کہہ دے کون سی چیز سب سے بڑی شہادت ہے کہہ دے میرے اور تمہارے درمیان اللہ شاہد ھے کہ یہ قرآن مجھ پر وحی کیا گیا ھے، تاکہ میں تمہیں اور جن تک وہ پہنچے، اس سے متنبہ کردوں، کیا تم واقعئی یہ گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ھے کہہ دے میں(یہ) گواہی نہیں دیتا، کہہ دے اس میں شک نہیں کہ...
  11. M

    دین کے مخالف اُمور

    مسلم صاحب! سب کو معلوم ہے کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے بالمقابل آپ لوگ احادیث مبارکہ کو تسلیم نہیں کرتے اور پھر آپ سے حدیث کی حجیت والے تھریڈ میں بات بھی چل رہی ہے تو بلاوجہ جگہ جگہ یہ راگ الاپنا کہ قرآن میں صرف یہ ہے، قرآن میں صرف فلاں ہے، کی کیا ضرورت ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک قرآن وحدیث دونوں حجت...
  12. M

    دین کے مخالف اُمور

    اسلام علیکم۔ جس کی بھی تحریر ہے نقل آپ نے کی ہے۔بھائی ایک بات میں اللہ کی آیات سے ثابت کرتا ہوں تو بجائے آپ آیات کی تصدیق کریں الٹا غیر متعلقہ سوال کھڑا کر کے موضوع سے دور لے جارہے ہیں۔ میں نے آیات سے ثابت کیا ہے کہ اللہ نے عورتوں کو چہرے کے پردے کا حکم نہیں دیا۔ اگر کوئی خاتون چہرے کا...
  13. M

    دین کے مخالف اُمور

    پوسٹ نمبر 2 میں دو آیات کی دلیل دے چکا ہوں۔ جن میں حضرت مریم علیہ سلام کی مثال ہے جن کو اللہ نے عالمین پر منتخب کیا ہے۔ دوسری مثال میں مومن مردوں کو اپنی پسند کی عورتوں سے نکاح کا حکم ہے۔ تیسری مثال نبی علیہ سلام کی ہے جو کہ درج زیل آیت میں ہے۔ "اس کے بعد دوسری عورتیں تیرے لئے جائز نہیں...
  14. M

    دین کے مخالف اُمور

    عامر بھائی۔ السلام علیکم۔ بھائی بہت عمدہ مضمون لکھا ہے آپ نے۔ آپ کی درج زیل بات کی تصحیح ضروری ہے۔ آپ نے لکھا ہے کہ " پردے اور چہرے پر نقاب کے متعلق لاپرواہی برتنا۔" اللہ نے چہرے کے پردے کا کوئی حکم نہیں دیا۔ اگر قرآن مجید کا مطالعہ کریں تو کئی آیات ملتی ہیں جن سے ثابت...
  15. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    انس نضر صاحب۔ السلام علیکم۔ "اور یہ تجھ سے الروح کے متعلق سوال کرتے ہیں کہہ دے کہ الروح میرے رب کے امر سے ہے۔ اور تمہیں تو بہت قلیل علم دیا گیا ہے" (الاسراء ۔٨٥) میرا علم تو قلیل ہے آپ کا مجھے معلوم نہیں۔ اللہ جانتا ہے اس آیت کی روشنی میں آپ کتنے علامہ ہیں۔ اگر قرآن کو قرآن سے...
  16. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    The Sacred Months
  17. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    ہبیل بھائی ۔ یہ بات تو میں شروع سے کہہ رہا ہوں۔ آپ لوگ ٹھیک طرح میری پوسٹ پڑھ ہی نہیں رہے۔ یہاں میں اپنی پوسٹ #8 کا کچھ حصہ کاپی پیسٹ کررہا ہوں۔ دیکھیں دنیا میں اللہ کی کتاب قرآن مجید کے علاوہ کوئی اور چیز "فرقان" نہیں ہے۔(2:185) اللہ کی کتاب سب سے اوپر ہے۔ زندگی میں پیش آنے والے سارے...
  18. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    ہبیل صاحب۔ آپ میں اور مجھ میں کبھی اتفاق نہیں ہوسکتا۔ الا ماشاء اللہ۔ آپ قرآن کو حدیث سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، میں قرآن کو خالص (اسکی آیات سے ہی) سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ احادیث کو بھی اللہ کا کلام سمجھتے ہیں اور میرا ایمان ہے کہ صرف اللہ کی کتاب ہی اللہ کا کلام ہے۔ آپ کے نزدیک اپنے...
  19. M

    زکوۃ کا نصاب۔

    السلام علیکم۔ ساڑھے سات تولہ سونا یا باون تولہ چاندی، اگر اس مال پر ایک سال گزر جائے تو ڈھائی فیصد زکوۃ دینی ھوگی۔ (کیا یہ نصاب درست ہے؟ ) "برائے مہربانی صحاح ستہ میں سے کسی بھی حدیث سے مندرجہ بالا نصاب ثابت کردیں" اگر یہ نصاب صحیح نہیں تو صحیح نصاب بتادیں۔ حدیث کا حوالہ ضرور دیں۔ اگر آپ...
  20. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    ہبیل صاحب۔ لگتا ہے آپ غور سے نہیں پڑھ رہے، آپ کے کئی سوالات کے جواب دے چکا ہوں۔ پوسٹ # 11،12،17،26،35 اور37 کو دوبارہ غور سے پڑھ لیں۔ تاکہ سوالات دہرانے نہ پڑیں۔ میں نے کئی جوابات دے دیئے ہیں مگر آپ میں سے کوئی بھی میری پو سٹ # 7 اور 8 کا جواب نہیں دے سکا۔
Top