• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    آپ راویوں اور محد ثوں کی باتوں کو رسول کی اطاعت اور رسول کا قول اور رسول کی حدیث ثابت کردیں، میں تسلیم کرلوں گا۔
  2. M

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    اسکا مطلب ہوا "اللہ کی راہ کے سرپرست" آپ درج زیل آیت کا ترجمہ کیا کریں گے؟ اور آپ کے علماء نے اس کا ترجمہ کیا کیا ہے؟ وَجَاهِدُوا فِي اللَّـهِ حَقَّ جِهَادِهِ ۚ (٢٢-٧٨) " اس کا ترجمہ ضرور کریں"
  3. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    شاکر بھائی۔ السلام علیکم۔ انس نضر صاحب کے تمام سوالات کے جوابات موجود ہیں۔ برائے مہربانی پہلے صرف یہ بتا دیا جائے کہ اطاعت کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ میرے سوالوں کا تو انس نضر صاحب جواب نہیں دیتے بلکہ غور سے پڑہتے بھی نہیں ہیں، اور اپنی پوسٹ میں متعدد سوالات کرڈالتے ہیں۔ کیا "وقال اور قل" میں...
  4. M

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    ارسلان صاحب۔ السلام علیکم۔ بھائی تھوڑی سی تصحیح کرنا چاہتا ہوں۔ اولیاء جمع ہے ولی کی۔ اور ولی کا مطلب ہے سرپرست نہ کہ دوست۔ عربی میں دوست کو رفیق کہتے ہیں۔ لہذا آپ جہاں ولی کا ترجمہ کریں وہاں "سرپرست" لکھیں۔
  5. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    ندیم احمد یار خان صاحب۔ السلام علیکم۔ لگتا ہے انتظامیہ کی طرف سے فتوی لگ گیا ہے۔ کوئی صاحب اب سلام نہیں لکھتے۔ سورۃ الاحزاب آیت ٥٩ کا درست ترجمہ یہ ہے۔ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاء الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلاَبِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى...
  6. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    السلام علیکم۔ بیشک اللہ کے نذدیک دین اسلام ھے۔(آل عمران۔١٩) شریعت ہمیشہ سے ایک ہی رہی ھے۔ اللہ نے جو چیز حلال کردی یا حرام کردی وہ ہمیشہ کے لئے ھے۔ حضرت مریم علیہ سلام کا زکر اللہ کی کتاب میں ھے اور اللہ کی کتاب کی اتباع مسلمانوں پر فرض ھے۔ " اس نے دین میں تمہارے لئے وہی شرع قرار دی۔جس...
  7. M

    نمازِ جنازہ اور تدفین کا طریقہ

    السلام علیکم۔ مسجدالاحرام میں صلاۃ پہلے سے قائم ہے یا احادیث پڑہ کر قائم کی گئی ہے؟
  8. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    انس نضر صاحب۔ یہ میں نے کہاں لکھا ہے کہ " قل" کے بعد اللہ کا نہیں بلکہ نبی کا کلام ہوتا ہے؟ پہلے آپ اس کی وضاحت فرمائیں کہ یہ خود ساختہ بھیانک الزام آپ کیوں لگا رہے ہیں؟ اسکے بعد ہی کوئی سنجیدہ گفتگو ہو سکے گی۔ کیونکہ میں نے "قل " کے بعد والی کوئی بات یا احکام کو اطاعت رسول اور اللہ...
  9. M

    نمازِ جنازہ اور تدفین کا طریقہ

    شاکر بھائی السلام علیکم۔ میرے بہت قابل احترام بھائی۔ مجھے درج زیل صرف ایک آیت کا مطلب بتادیں۔ انَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٩٦﴾ بیشک پہلا گھر جو لوگوں کے لئے وضع کیا گیا وہی ہے جو بکہ کے ساتھ ہے۔ مبارک ہے اور علمین کے لئے...
  10. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    انس نضر صاحب۔ اب جو بات میں لکھنے لگا ہوں برائے مہربانی بغیر ناراض ہوئے اس پر غور فرما لیجیئے گا۔ میں پورے خلوص اور دیانت اور اپنی نیک نیتی سے آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ " اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت ایک ہی بات ہے۔ اللہ کی کتاب میں جتنی آیات قل سے شروع ہوتی ہیں وہ سب کی سب رسول...
  11. M

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    انس نضر صاحب۔ اما م، اللہ بناتا ہے جسے وہ چاہے اور آپ نے آیات سے بالکل درست ثابت کیا ہے کہ انبیاء کے علاوہ بھی لوگ امام ہو سکتے ہیں۔ لوگوں کو کوئی حق نہیں کہ اپنے مسلک فرقہ پسند ناپسند کی بنیاد پر خود ہی کسی کو امام قرار دے دیں۔ البقرۃ ١٢٤ سے ثابت ہو رہا ہے کہ امام، اللہ ہی بناتا...
  12. M

    نمازِ جنازہ اور تدفین کا طریقہ

    تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ وہ ایک گروہ ہے کہ گزر گیا ان کے لئے ان کی کمائی اور تمہارے لئے تمہاری کمائی اور ان کے کاموں کی تم سے پرسش نہ ہوگی۔ (141)
  13. M

    نمازِ جنازہ اور تدفین کا طریقہ

    [COLOR="#0000FF"]السلام علیکم۔ عامر بھائی۔
  14. M

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    وَنَجَّيْنَاهُ وَلُوطًا إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا لِلْعَالَمِينَ ﴿٧١﴾ وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ ﴿٧٢﴾ وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِمْ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَإِقَامَ الصَّلَاةِ...
  15. M

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    بعض علماء نے بیان کیا ہے کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا ذکر توراۃ میں ہے ، حضرت کعب بن احبار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ تعالی نے جو توراۃ حضرت موسٰی علیہ السلام پر نازل فرمائی اس میں*ہمیں* یہ بات ملتی ہے کہ اللہ تعالی نے فرمایا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں*ایک نور ہوگا جس...
  16. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    السلام علیکم۔ لوگوں کے بنائے ہوئے چار اماموں کا پیچھا چھوڑ دیں اور اللہ اور اسکے رسولٖ کی اطاعت پر توجہ دیں۔ یقین کریں اللہ ان چار اماموں کے بارے میں آپ سے سوال نہیں کرے گا۔ کیونکہ اللہ نے لوگوں کے بنائے ہوئے ان چار اماموں کی اطاعت کا حکم نہیں دیا۔ ان کا پیچھا چھوڑ دیں۔
  17. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    شاکر بھائی۔ السلام علیکم۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ ۚ أُحِلَّتْ لَكُم بَهِيمَةُ الْأَنْعَامِ إِلَّا مَا يُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ غَيْرَ مُحِلِّي الصَّيْدِ وَأَنتُمْ حُرُمٌ ۗ إِنَّ اللَّـهَ يَحْكُمُ مَا يُرِيدُ ﴿١﴾ بَهِيمَةُ الْأَنْعَامِ کا مطلب ہوتا ہے چوپائے...
  18. M

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    شاکر بھائی۔ السلام علیکم۔ سورۃمایدہ آیت ٣ کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ آیت ١٧٣ اور سورہ الانعام آیت ١٤٥ بھی دیکھیں۔ ان ٰآیات میں خشکی کے جانوروں کی اور ان میں بھی چوپائے مویشیوں کی بات ہورہی ہے۔ پانی کی مخلوق یعنی مچھلی وغیرہ کا زکر ان آیات میں نہیں ہورہا ہے۔ دیکھیں گائے ، بکری، اونٹ...
Top