• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    شوہر کی اطاعت

    السلام علیکم۔ محترم یوسف ثانی صاحب، کیا آپ یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ، اللہ نے شوہر کی اطاعت کرنے کا حکم کہاں دیا ھے؟ سورۃ اور آیت کا ریفرنس بتا دیں۔
  2. M

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    یہ آیات ہر زمانہ کے لوگوں پر یکساں لاگو ہوتی ہیں۔ افسوس ھے آپ پر جو افتراء آپ کرتے ہیں۔
  3. M

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    السلام علیکم۔ کیا قران مجید میں آپ احکام سبت ( جن میں سبت کے بارے میں اللہ کے حکم لکھے ہوئے ہوں) کا ریفرنس سورۃ اور آیت نمبر بتا سکتے ہیں؟ صرف اللہ کی کتاب سے ہی جواب دیں۔
  4. M

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    السلام علیکم۔ محترم آج بھی اگر کوئی شخص، اللہ کے کسی بھی نبی کا انکار کرتا ھے تو وہ کافر ھوجائے گا۔ کسی نبی کی نسبت سے آپ کسی کو یہودی یا عیسائی نہیں کہہ سکتے۔ کیونکہ کسی بھی نبی نے یہودیت یا عیسائیت کی تعلیم نہیں دی۔ بلکہ نوح علیہ سلام سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک، تمام انبیاء نے لوگوں...
  5. M

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    السلام علیکم۔ إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ۗ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۗ وَمَن يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّـهِ فَإِنَّ اللَّـهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ ﴿١٩﴾ اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے اس دین سے ہٹ کر...
  6. M

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    محترم انس نضر صاحب اور شاکر صاحب۔ السلام و علیکم۔ مصروفیت زیادہ ہے ۔ اس لئے اس تھریڈ میں نہایت مختصر سا سوال کیا تھا۔ انس نضر صاحب سے جو گفتگو چل رہی تھی، اسکے لئے ذیادہ وقت درکار ھے۔ شاکر بھائی آپ کے سوال کا جواب ھے کہ ختنہ کرانا یہودی دین کے مطابق ضروری ھے۔ یہودیوں سے ہی یہ چیز...
  7. M

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    السلام و علیکم۔ کیا آپ قرٰآن مجید کی کسی آیت سے ثابت کرسکتے ہیں کہ عورت صلاۃ کی امامت کرسکتی ھے؟
  8. M

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    درج بالا دلائل جواز اور امام عینی کے استدلال اور مانعین کے دلائل کے رد کی روشنی میں یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ عورت کا عورتوں کی امامت کرانا نہ صرف جائز بلکہ استحباب کا درجہ رکھتا ہے۔ السلام و علیکم۔ کیا آپ قرٰآن مجید کی کسی آیت سے ثابت کرسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو آپ کی پوسٹ میں دئیے گئے دلائل...
  9. M

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    سورۃ الاحزاب آیت ٥٩ کا درست ترجمہ یہ ہے۔ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاء الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلاَبِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى أَن يُعْرَفْنَ فَلاَ يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا(الاحزاب 59) "اے نبی کہہ دے اپنی ازواج اپنی...
  10. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    السلام علیکم۔ مصروفیت کی وجہ سے گفتگو کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے میں کئی دن لگیں گے۔
  11. M

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    "کیا حنفی حضرات اس بے ہودہ جھوٹ کی وضاحت فرمانا پسند کریں گے۔ اپنے امام صاحب کو آگے لانے کے لئے کس قدر خوفناک جھوٹ بولا گیا ہے۔
  12. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    انس نضر صاحب۔ السلام علیکم۔ إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ ﴿٦٩-٤٠﴾ بیشک یہ( قرآن) قول رسول کریم ہے۔ اللہ کی کتاب میں سے ہی رسول پر وحی ہوئی ہے۔ اسکے علاوہ مجھے کچھ علم نہیں۔ اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ ۖ إِنَّ الصَّلَاةَ...
  13. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    انس نضر صاحب۔ السلام علیکم۔ میری تحریر سے مندرجہ بالا نتیجہ اخذ کرنا درست نہیں ہے۔ جن باتوں کو آپ نبی سے منسوب کرتے ہیں ان باتوں کی میرے پاس کوئی سند نہیں ہے۔ میں انسانوں کی روایتوں کو نبی کا قول کیوں مانوں؟ قراٰن مجید کے علاوہ کوئی سچا ذریعہ نہیں ہے جو حق اور باطل میں تمیز کرسکے۔...
  14. M

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    یہ آپ کے زہن کی اختراع ہے، میں نے ایسا کہیں نہیں لکھا ہے۔ لگتا ہے آپ دانستہ بات کو غلط سمت میں لے جارہے ہیں۔ یہ بھی آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ مین نے ایسا کچھ بھی نہیں لکھا ہے۔ اللہ سے ڈریں اور بہتان نہ لگائیں۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ کون اسکی نظر میں امام ہے۔ اتنی آسان بات آپ کی سمجھ میں کیوں...
  15. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    انس نضر صاحب۔ یہ دونوں باتیں صحیح ہیں۔ مگر یہ اللہ کا کلام نہیں ہے۔ اسکی مثال اس طرح ہے کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ "اللہ ایک ہے اور ہمیں صرف اللہ ہی کی عبادت کرنی چاہیئے" یہ بات بالکل درست ہے مگر اس جملے کو اللہ کا کلام قرار نہیں دیا جاسکتا۔ "احادیث کی کتب میں جن احادیث کی قراٰن سے...
  16. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    بھائی صاحب پوسٹ توجہ اور غور سے پڑھا کریں۔ "قل سے شروع ہونے والی آیات، اللہ کا کلام ہیں جو وہ رسول کے زریعہ کہلوارہا ہے۔ ان آیات میں جو احکامات ہیں، ان احکامات کو ماننا اور ان پر عمل کرنا، رسول کی اطاعت ہے۔ مَّن يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّـهَ ۖ وَمَن تَوَلَّىٰ فَمَا أَرْسَلْنَاكَ...
  17. M

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    محترم میرے اور آپ کے نذدیک کسی کا امام ہونا (علاوہ انبیاء) کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔ یہ اللہ ہی جانتا ہے کہ کون اسکی نظر میں لوگوں کا امام ہوگا۔
  18. M

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    امام انس نضر صاحب۔ السلام علیکم۔ آپ نے لکھا ہے کہ امام اللہ ہی بناتا ہے لوگ نہیں۔ بخاری صاحب کو آپ امام مانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیعہ بخاری صاحب کو امام نہیں مانتے۔ شیعہ حضرات کسی غائب امام کو مانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہل سنت غائب امام کو نہیں مانتے۔ اسماعیلی حضرات آغا خان...
  19. M

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    السلام علیکم۔ آپ کی تحریر پڑھ کر چند سوالات زہن میں آرہے ہیں۔ ١- "کیا اللہ نے محمدٖٖ صلی اللہ علیہ وسلم پر دو طرح کی وحی کی ہے؟ ایک وحی متلو اور دوسری وحی خفی؟" اگر ایسا ہے تو اللہ کی یہ سنت انبیاء سابقین کے لئے بھی ہونی چاہیئے۔ کیونکہ اللہ کی سنت کبھی تبدیل نہیں ہوتی۔ سُنَّةَ مَن...
  20. M

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    علوی صاحب السلام علیکم۔ لفظی معنیٰ کے اعتبار سے آپ درست فرمارہے ہیں-
Top