الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا بھائی!
یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ انبیاء کرام نے اپنی اپنی قوموں کو اول وآخر عقیدہ توحید کی دعوت دی یا دوسرے الفاظ میں انبیاء کرام علیہم السلام کی دعوت کا خلاصہ صرف ایک اللہ کی عبادت اور شرک کا ردّ تھا، فرمان باری ہے: ﴿ وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا أَنِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسا شخص جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرے یا آدمی یہ بات جانتا ہو کہ اس کا عقیدہ شرکیہ ہے تو کیا اس سے کوئی چیز خریدی جا سکتی ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وضو والا پانی وضو کرنے کے بعد دوبارہ اس میں گر جائے تو کیا پانی صاف رہتا ہے مثلا منہ پر ایک چھینٹا مارنے کے بعد دوبارہ جب چلو بھرتے ہیں تو وہ قطرے اس چلو میں گرتے رہتے ہیں تو کیا اس میں کوئی حرج نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تشہد میں شہادت کی انگلی کیسے کھڑی کی جائے مطلب
شروع تشہد میں ہی کھڑی کی جائے
یا درود پڑھنے سے پہلے کھڑی کی جائے۔
یا کھری کر کے پھر ہاتھ سیدھا کر کے بیٹھا جائے۔
السلام علیکم
ہاں انس بھائی نے صحیح کہا ہے واقعی عمران بھائی نے پہلے جب لکھا تو میں سمجھا کہ جب بھی اذکار پڑھے جائیں گے تب جسم پر ہاتھ پھیرنے میں حرج نہیں
بعد میں عمران بھائی نے وضاحت کی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
راجا بھائی جان مجھے تو اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ دو ایک ہی مسلک کے آدمی ایک مسئلے پر شدت اختیار کر کے لڑیں اتنی لمبی بحث میں اب تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ اس مسئلے کا حل کیا ہے کیا اسی طرح بحث جاری رکھنا ہی اسی مسئلے کاحل ہے۔مومنوں کے درمیان کوئی تنازع ہو جائے...