• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم محمد عثمان اور صرف عثمان کے نام سے پہلے یوزر نیم موجود...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم محمد عثمان اور صرف عثمان کے نام سے پہلے یوزر نیم موجود ہیں اس لیے آپ کا یوزر نیم محمد عثمان کے نام سے نہیں بن سکتا کوئی اور یوزر نیم منتخب کر لیں۔تبدیلی ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ
  2. حافظ اختر علی

    پاسوڑد بھول گیا۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اپنا یوزر نیم بھیج دیں چیک کر لیتے ہیں۔ٹھیک ہو جائے گا۔ان شاء اللہ
  3. حافظ اختر علی

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    جزاکم اللہ خیرا عبدہ بھائی!
  4. حافظ اختر علی

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ مکالمہ اصل میں بنیادی طور پر مسلمین کے درمیان ہے۔ اس لیے گفتگو میں تمہید کے طور پر میں گزارش کروں گا کہ اس کو فتویٰ نہ سمجھا جائے بلکہ پہلے اپنا اسلام ثابت کر دیا جائے تاکہ یہ یقین ہو سکے کہ واقعی مسلمین کے درمیان مکالمہ ہے: سوال یہ ہے کہ : محترم عمران صاحب...
  5. حافظ اختر علی

    روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر محدث فورم کی خاموشی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم آفریدی صاحب بر سرمیدان نکل کر کام کرنا اور بات ہے اور میدان سے باہر کام کرنا اور بات ہے ۔طنز کرنے کی بجائے حالات کو پیش نظر رکھ کر افہام و تفہیم پر گفتگو کی جائے تو اس کے نتائج بھی مثبت مہیا ہوتے ہیں۔باقی برما کے مسلمانوں کے مظالم پر کسی کو اختلاف نہیں اور...
  6. حافظ اختر علی

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا نعیم یونس صاحب! اصل میں میری نظر نمبر پر شاید ٹھہری نہیں اور خیال نہیں کر سکا۔واقعی نمبرنگ موجود ہے۔شکرا
  7. حافظ اختر علی

    Fashion

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اس کا اردو میں بھی ترجمہ کر دیں تاکہ ہر قاری استفادہ کر سکے۔ شکریہ
  8. حافظ اختر علی

    سبعہ عشر قرأت پر کتب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کو لنک دیا جا رہا ہے یہاں سے آپ اپنی مرضی کی تجوید و قرآت پر کتب ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہیں۔اور رہی بات فرق کے وضاحت کی تو وہ ان کتب میں بالتفصیل مل جائے گا۔ان شاء اللہ کتب تجوید و قرآت یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
  9. حافظ اختر علی

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم نعیم صاحب مساجد کو نمبر بھی لگاتے جائیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کتنی مسجدیں ہو چکی ہیں۔ شکریہ
  10. حافظ اختر علی

    قرآن کی تلاوت کیا کر !

    جی محترم یہ اصل میں اعزاز ہو گا اس محنت کا جو اس نے دنیا میں قرآن یاد کرنے کی کی تھی۔کیونکہ فرمان نبوی کے مطابق اس کو حکم ہو گا کہ پڑھتا جا اور چڑھتا جا تو یہ اسی صورت ہی ممکن ہے اگر قرآن حفظ کر کے اس کو یاد رکھا ہو گا۔ورنہ تو پوری امت کے لیے یہ حکم بن جاتا کیونکہ غالب حد تک ہر مسلمان قرآن پڑھنا...
  11. حافظ اختر علی

    آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں

    محترم عامر بھائی یہ کتاب ہماری سائٹ پر موجود ہے۔اس لنک پر http://kitabosunnat.com/kutub-library/kya-ap-mulazmat-ki-talash-mein-hian
  12. حافظ اختر علی

    آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں

    عامر بھائی اصل میں کچھ کتابیں ایسی بھی ہیں جو ویب سائٹ پر موجود ہیں لیکن ہماری لائبریری میں موجود نہیں اس حوالے سے وہ لکھی گئی ہیں۔میں پوسٹ کی تدوین کر کے مزید وضاحت کر دیتا ہوں۔ شکریہ
  13. حافظ اختر علی

    گستاخ رسول ٖﷺ کی کوئی سزا نہیں !! ایک دعوی !

    جزاکم اللہ خیرا عبدہ بھائی!
  14. حافظ اختر علی

    آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم لسٹ اگرچہ چھوٹی ہے لیکن اس کو پہلے مکمل کر لیں تو مزید بھی لسٹ فراہم ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ اور باقی رہا مسئلہ کچھ کتابوں کی پہلے موجودگی کا تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہ اصل میں ان کے نئے ایڈیشن ہیں اس لیے ان کو شامل کیا گیا ہے۔
  15. حافظ اختر علی

    آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں

    آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں کتب کی لسٹ پیش خدمت ہے اپنی مرضی اور استطاعت کے مطابق جن کتب کی خریداری آپ کے لیے ممکن ہے اس کو منتخب فرمائیں اور اس کی رقم ارسال کر دیں۔وہ کتاب خرید کر محدث لائبریری پر افادہ عام کے لیے اپ لوڈ کر دی جائے...
  16. حافظ اختر علی

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم مختلف نوع کی زبانوں کی کتابوں کو تیار کرنا اور پھر ان پر تبصرہ کرنا ہمارے لیے مشکل بن جاتا ہے اس لیے ابھی اس طرف توجہ نہیں دے رہے اور پھر بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس زبان پر کتابیں مسلسل چلتی رہیں تو بہتر ہوتا ہے جبکہ ایسا تعاون کرنے والے احباب ابھی سامنے نہیں...
  17. حافظ اختر علی

    جی ضرور۔ان شاء اللہ

    جی ضرور۔ان شاء اللہ
  18. حافظ اختر علی

    سیرت انسائیکلو پیڈیا (دار السلام)

    سیرت انسائیکلوپیڈیا کی کچھ جلدیں حاصل کر لی گئی ہیں اور ان پر کام جاری ہے جلد ہی منظر عام پر آ جائیں گی۔ ان شاء اللہ
Top