الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خضر حیات بھائی اس کتاب کو ڈھونڈنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی۔جیسے ہی کوئی کامیابی ملتی ہے تو آپ کو فوری اطلاع کی جائے گی۔ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم آپ کا پیغام نظروں سے اوجھل رہا اس لیے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔آج ہی کتاب کی قیمت کا پتہ کروا کے آپ کو معلومات دیتے ہیں۔ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عامر بھائی ہر پوسٹ میں نئی نمبرنگ شروع کرنے کی بجائے سیریل نمبر ہی چلا دیں تو اچھا رہے گا کیونکہ اس سے کل کتابوں کی تعداد کا بھی اندازہ خود بخود ہوتا رہے گا۔ شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم آپ آگے کام کرتے جائیں کیونکہ جس صفحہ کی آپ بات کر رہے ہیں وہ اس لیے شو نہیں ہو رہا کہ اصل کتاب میں وہ صفحہ خالی چھوڑا گیا ہے اس لیے اس کی پریشانی نہ لیں اور کام جاری رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لاہور میں بچیوں کی درس نظامی کے لیے کئی ایک چھوٹے اور بڑے ادارے موجود ہیں مثلاً لاہور میں بڑے اداروں میں شمار ہونے والے میں سے ایک جامعہ ام حبیبہ للبنات قینچی بازار لاہور،اسی طریقے سے وسن پورہ کا جامعہ،عبدہ بھائی جس جامعہ کے منتظم ہیں وہ بھی وسن پورہ جامعہ کی شاخ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اصل میں کچھ فنی معاملات کی وجہ سے سرور تبدیل کیا ہوا تھا جس وجہ سے آپ کے پاس ایرر آتا رہا ہو گا ۔جلد ہی ان شاء اللہ www.mohaddis.com سے چلنا شروع ہو جائے گا۔وقتی طور پر استفادہ کے لیے آپ کو لنک بھیج رہا ہوں اس کو استعمال میں لے آئیں...
نظریہ آوا گون کی بجائے اگر اس میں جناتی کردار کو شامل کیا جائے تو زیادہ معقول ہے کیونکہ جنات کسی پر حاوی ہو کر اس کو فوری معلومات بہم پہنچا سکتے ہیں جبکہ ایسی چیزوں پر بہت کم لوگوں کا عقیدہ قائم ہوتا ہے۔
اے پروردگار ہم انتہائی عاجزی و انکساری سے تیرے حضور یہ درخواست پیش کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی ابو عبداللہ کی والدہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرما اور اس کے علاوہ اور جتنے لوگ بیمار و پریشان ہیں ان کو بھی ہر قسم کی بیماری اور پریشانی سے نجات نصیب فرما۔ آمین
فاعبدہ واصطبر لعبادته
صبراورثبات
”صبر اور نماز سے مدد لو، بیشک یہ ایک سخت مشکل کام ہے، مگر ان فرمانبرداروں کیلئے مشکل نہیں ہے جو سمجھتے ہیں کہ آخرکار انہیں اپنے رب سے ملنا اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے“
”اے لوگو جو ایمان لائے ہو، صبر اور نماز سے مدد لو، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے“
کیا کوئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل اور فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل اور فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ