• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل ایڈریس اور فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ
  2. حافظ اختر علی

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ
  3. حافظ اختر علی

    شاکر بھائی سے بھرپور قسم کا رابطہ ہو گیا۔شکریہ شاکر بھائی (ابتسامہ)

    شاکر بھائی سے بھرپور قسم کا رابطہ ہو گیا۔شکریہ شاکر بھائی (ابتسامہ)
  4. حافظ اختر علی

    تجویز اِلتجا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ اصل میں آپ کی تجویز سے اختلاف نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ اس وقت تک محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی جتنی کتابیں سائٹ پر آ چکی ہیں اب اس کے بعد ظن غالب یہی ہے کہ بقیہ کتب بہت کم ہوں گی۔اس وقت مصنفہ مذکورہ کی تقریباً ایک سو کے لگ بھگ کتب موجود ہیں ان کا لنک میں...
  5. حافظ اختر علی

    شاکر بھائی سے رابطے کی بھر پور کوشش میں،لیکن ناکام(ابتسامہ)

    شاکر بھائی سے رابطے کی بھر پور کوشش میں،لیکن ناکام(ابتسامہ)
  6. حافظ اختر علی

    چند کتب

    شکراً۔آپ کی میل مل گئی ہے جلد ہی ان کتابوں پر کام ہو جائے گا۔ان شاء اللہ
  7. حافظ اختر علی

    اگر دستیاب ہو تو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ کتاب کا نام آپ نے کہیں دیکھا یا پڑھا ہے تاکہ کچھ اندازہ ہو سکے کیونکہ انٹرنیٹ کی دنیا میں یہ کتاب آن لائن نہیں ہے اور طباعت کی صورت میں بھی ابھی کہیں نظر سے نہیں گزری اور نا ہی لائبریری میں موجود ہے۔اگر کچھ معلومات ہوں تو فراہم فرمائیں تاکہ آسانی ہو سکے۔شکریہ
  8. حافظ اختر علی

    شکایت ابھی تک لائن میں

    محترم گفتگو صبرو تحمل سے کرنی چاہیے ۔ہم یہاں پر بیٹھے فرمائشیں بھی پوری کر رہے ہیں لیکن اس میں بھی کوئی ترتیب ہوتی ہے اس لیے یہ نہیں کہ آج آپ نے کہہ دیا کل آپ کا کام ہو جائے ۔ایک کام کے پروسس میں بھی کئی دن لگتے ہیں اس لیے آپ کی فرمائش کوشش کر کے اگلے ہفتے تک سامنے آ جائے گی۔ ان شاء اللہ
  9. حافظ اختر علی

    چند کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہنا! کچھ کوتاہیوں کی وجہ معاملات میں تاخیر ہوتی رہی ہے اس پر معذرت خواہ ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ جو کتابیں آپ کو مطلوب ہیں وہ برائے مہربانی ایک بار بتا دیں تاکہ ان کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔اور ایک چھوٹی سے گزارش یہ ہے کہ آپ فرمائش کتب میں...
  10. حافظ اختر علی

    شکایت چیک کرو جلدی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ڈاؤن لوڈ لنک درست کام کر رہا۔اس لنک کو کلک کر کے کتاب ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ https://ia601206.us.archive.org/35/items/LataifEIlmiya/Lataif-e-Ilmiya.pdf
  11. حافظ اختر علی

    شعبہ حفظ القرآن کے ماہر اساتذہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہَ! محترم قاری محمد صدیق بلوچ صاحب محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔آپ سے گزارش ہے کہ پہلے اپنا مکمل تعارف یہاں پر کرائیں۔ تعارف کرانے کے لیے لنک پر کلک کریں
  12. حافظ اختر علی

    کتابوں کی ضرورت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان پھر آپ کے لیے تو کوئی مشکل نہیں۔آپ کسی بھی وقت لاہور اردو بازار کا چکر لگائیں کیونکہ اس طرح کی کتابیں گھوم پھر کر پوری کرنی پڑتی ہیں باقی ہماری لائبریری ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہے۔
  13. حافظ اختر علی

    کتابوں کی ضرورت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی آپ یہ بتا دیں کہ آپ کس جگہ سے ہیں پھر اس حساب سے معاملہ کیا جا سکتا ہے۔اصل میں یہ کتابیں اردو بازار سے ہی خریدنی پڑیں گی کیونکہ ہماری لائبریری ہے یہاں خرید و فروخت کا سلسلہ نہیں۔اس لیے اگر آپ کے لیے براہ راست یہ کام کرنا ممکن ہے تو بتا دیں ورنہ اس کی کوئی...
  14. حافظ اختر علی

    سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زوجك الله بالسرعة - آمين
  15. حافظ اختر علی

    عالم آخرت اور صحیح مسلم شریف دارالسلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عالم آخرت کتاب دارالسلام کی طرف سے چھپ کر ابھی منظر عام پر نہیں اس لیے سائٹ پر اپ لوڈ بھی نہیں کر سکے جیسے ہی چھپتی ہے تو ترجیحی بنیادوں پر اپ لوڈ کر دی جائے گی اور رہی بات دارالسلام کی طرف سے شائع شدہ صحیح مسلم مترجم کی تو اس پر کام جاری و ساری ہے اور ویب...
  16. حافظ اختر علی

    تجویز ایک نصیحت : محدث فورم کے تمام ممبران کو !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تاخیر پر معذرت خواہ ہیں لیکن حسن ظن یہ رکھیں کہ جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی جاتی حالات اور مصروفیات تاخیر کا سبب بن جاتی ہیں اس لیے اس کو بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اور امید ہے کہ ایسی تکلیف آپ کو دوبارہ نہیں اٹھانی پڑے گی۔ان شاء اللہ
  17. حافظ اختر علی

    تلاش کتاب

    جزاکم اللہ خیرا
  18. حافظ اختر علی

    اعلانات محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان آپ جس نام سے رجسٹریشن ہونا چاہتے ہیں وہ اور اپنا ای میل بھیج دیں میں رجسٹریشن چیک کرتا ہوں۔شکریہ
  19. حافظ اختر علی

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان کس چیز کی رجسٹریشن کا مسئلہ بنا ہوا ہے ذرا وضاحت کر دیں تاکہ آپ کےساتھ تعاون کیا جا سکے۔شکریہ
Top