الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ناقدانہ طبیعت نہ ہونے کی وجہ سے اکثر خطا کھا جاتا ہوں ۔بس سامنے والے کے مثبت رویے سے ہی مطمئن ہو کر یقین و اعتماد پیدا کر لیتا ہوں جو کئی دفعہ نقصان کا سبب بھی بنا لیکن اس عادت کو نہیں چھوڑ سکا اور نہ چھوڑا کہ کہیں کسی درست مقام پر پہنچ کر ہی خطا نہ کھاجاؤں۔سادگی کی انتہاء یہ ہے کہ میرے لیے یہی...
دین کا کام مستغنی ہو کر کرنا چاہتا ہوں اور اس کےلیے کوشش بھی ہے ۔بس دل کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے وسائل مہیا فرما دیں کہ کوئی جگہ ایسی نہ چھوڑوں جہاں وسائل کی کمی کی وجہ سے دین کا کام رکا ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ سے بڑی دعائیں کی ہیں اور امید بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ضرور قبول فرما کر ایسا موقع دیں...
شادی سے پہلے تو کسی چیز سے بھی نہیں البتہ شادی کے بعد اب بیگم!ابتسامہ
اور ویسے بھی جس کی بیگم موجود ہو پھر وہ کسی اور چیز سے خوف زدہ ہو تو اس بڑا ڈرپوک کوئی نہیں ہو سکتا ہے۔(مسکراہٹ)
میرے خیال میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس سے خوف کا شکار ہوا ہوں۔ہاں جادو ٹونے اور جنات کا علاج کرتے ہوئے ایک دو...
میں اپنے کمزور اور غریب عزیزو رشتہ داروں کے لیے ایک تمنا رکھتا ہوں۔بس اس کے لیے محنت بھی کرتا ہوں لیکن ابھی تک نتیجہ کوئی نہیں نکلا لیکن اس سب کے باوجود مجھے اللہ تعالیٰ پر یقین کامل ہے کہ میری خواہش بجا ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو ضرور پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اصل میں ہوتا یہ ہے کہ کسی ایک تجویز پر اراکین رائے دینا شروع تو کر دیتے ہیں لیکن تھوڑے ہی عرصے کے بعد اس میں ایسا تعطل آتا ہے کہ کمال ہو جاتا ہے۔اس لیے اس پر مزید اراکین کی تجاویز اور مشورے لے لیےجائیں اور اس کے لیے طریقہ کار وضع کر لیا جائے تو اس سلسلے کو بھی...
اس پر بات نہ کریں۔ابتسامہ
پہلے ہی فورم پر اچھا خاصا جھگڑا چل رہا ہے مزید بات بگڑ جائے گی۔اصل میں مرد اور عورت کے کیے ہوئے کام میں اچھا خاصا امتیاز قدرتی طور پر ہی نمایاں ہو جاتا ہے۔ابتسامہ
بات تو آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ابتسامہ
بس اس کو دبا لیجئے گا۔شکریہ
اس کے لیے ہمیں ووٹنگ کا انتظار بھی کرنا پڑے گا اور الگ سے ایک نیا سلسلہ شروع کرنا پڑے گا۔بہرحال مشکلات تو آئیں گی اور مزید کام بھی بڑھیں گے اور ان کو منظم رکھنا بھی ایک مسئلہ بنے گا۔اس لیے گزارش یہی ہے کہ بہت ساری الجھنوں میں پھنسے ہونے کی وجہ اس تجویز کو تھوڑا سا مؤخر کر لیا جائے اور جیسے ہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بھائی یہ کتاب کمپوز ہو چکی ہے اور ہمارے پاس موجود ہے اگر کسی اور کی خواہش رکھتے ہیں تو بتا دیں یا پھر ہم بتا دیتے ہیں جیسے آپ کی خواہش ہو بتا دیجئے گا۔شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بھائی پے پال اکاؤنٹ ایکٹو ہے اسی طرح سے کتاب وسنت کا اپنا بنک الفلاح کا بھی اکاؤنٹ چل رہا ہے اس لیے آپ مالی تعاون کے لیے کوئی بھی چینل استعمال کر سکتے ہیں اور باقی تکنیکی معاملات میں آپ کو ضرور شامل کیا جائے گا ۔ان شاء اللہ
لیکن اس کے لیے تھوڑی سے مہلت درکار ہے...
اصل میں اسلام ظاہر اور باطن دونوں کیفیتوں کی تبدیلی کا ہی نام ہے۔ظاہر بدلے اور باطن نہ بدلے تو نفاق کا خطرہ اور اگر باطن بدلے اور ظاہر میں تبدیلی نظر نہ آئے تو بھی اسلام کا دعویٰ خطرے کا شکار!
اس لیے ظاہری اور باطنی تبدیلی کا نام ہی اسلام ہے اور یہی اللہ تعالیٰ کا اصل مقصد ہے۔
حدود اللہ کے نفاذ میں جب رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی اور حدود اللہ کو ظلم سمجھا جائے گا تو نتیجہ یہی نکلے گا اور جاہلیت کے کل اعمال امت مسلمہ پر غالب آئیں گے۔اس چیز کا علاج صرف مقدمہ درج کرنا ہی نہیں بلکہ عبرت ناک سزا بھی ہونی چاہیے کہ امت مسلمہ میں ایک بہت بڑے انتشار کو ابھارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔