الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک عدد ماہر پی ایچ پی اور جوملہ کی ضرورت ہے
پاکستان کے مشہور و معروف ادارہ محدث کو اپنی ویب سائٹس کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے ایک ماہر آئی ٹی کی ضرورت ہے جس میں درج ذیل خوبیوں کا پایا جانا ضروری ہے:
پی ایچ پی میں ماہر ہو
جوملہ (Joomla)ٹیکنالوجی میں ماہر ہو
جاب پارٹ ٹائم ہو گی
معقول مشاہرہ دیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جلد ہی کتب اپ لوڈ کر کے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔ان شاء اللہ
تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں کہ آپ کی خواہش کی تکمیل میں تاخیر ہو رہی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر بھائی!
شاکر بھائی ماشاء اللہ ایک اور مسئلہ حل ہو گیا اب کتابیں شو نہیں ہو رہیں تو کیا بیک اینڈ سے دیکھنا پڑے گا اور یہ بھی بتا دیں کہ جو صفحات کمپوز ہو رہے ہوتے ہیں یا ہو گئے ہوتے ہیں وہ کہاں پر سیو ہوتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت ان کو اٹھایا جا سکے۔
شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!دخل اندازی کی معذرت!کوشش کریں کہ سوال کا اصل مدعا سمجھیں الفاظ کے ہیر پھیر میں نہ رہیں۔جب یہ لفظ بولا جاتا ہے ’’زندگی کی بہاریں‘‘ تو عرف عام میں اس سے مراد عمر اور سال ہی ہوتے ہیں نا کہ موسم بہار۔اس لیے اس سوال کو ساتھ ہی حل فرما دیں۔شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!مختلف علمی اور مفید گرافکس شیئر کرنے پر شکریہ اور جزاکم اللہ خیرا۔
اس کے ساتھ ساتھ بہتری پیدا کرنے کے لیے چند ایک رائے ہیں جو آپ کی پوسٹ کے جواب میں ہیں بکھری ہیں ان کو یکجا کر کے پیش کیے دیتا ہوں ان تجاویز پر بھی غور فرمائیں۔
1۔گرافکس میں خالص عربی اور انگریزی...
میرا خیال ہے کہ بات یہاں پر ہی ختم کر دی جائے تو مناسب ہے ورنہ اس ’بھی‘ نے طول پکڑ لیا نا تو فورم کی جو فضا کچھ ساز گار ہوئی ہے پھر سے بھڑک اٹھے گی۔شکریہ
اللہ کے سامنے رونا جب دلوں کو نرم کرتا اور زنگ اتارتا ہے تو یہ رونا کم ہو یا زیادہ باعث ثواب ہی ہے۔تکلیف کی حالت میں اپنے رب کو پکارنا اور تکلیف اور آزمائش کی وجہ سے آنسوؤوں کا آنا بھی عاجزی اور اللہ تعالیٰ کی برتری کی علامت ہے۔بہرحال ایک چیز جو میری سمجھ میں ہے کہ تنہائی میں نکلنے والے آنسوؤں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!محدث فورم کی پالیسی کے مطابق کسی جاندار کی تصویر لگانے کی ممانعت ہے اس لیے آپ کی تصویر حذف کی جا رہی ہے اور اس کی جگہ کوئی اور خوبصورت امیج کا استعمال کر لیں۔شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بھائی جان اس حوالے سے مکتبہ دارالسلام نے کام شروع کیا ہوا ہے اور سنن ابو داؤد،ابن ماجہ،سنن النسائی،صحیح بخاری مکمل اور صحیح مسلم تین مجلدات پر کام ہو کر شائع بھی ہو چکا ہے۔اس وقت تو میرے پاس یہی معلومات ہیں۔شکریہ