• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    تقویٰ مسجد فیروز پور روڈقینچی مسجد خالد بن ولید عقب جنرل ہسپتال لاہور مسجد ابراہیم نزد دھرمپورہ انڈر پاس جامع مسجد رحمانیہ چونگی امرسدھو مسجد المحسنین بنک سٹاپ
  2. حافظ اختر علی

    میرے مرشد، میرے حضرت

    محترم المقام ڈاکٹر زبیر صاحب آپ نے مرشد بڑا کڑا پکڑا ہے۔یہ تو آپ کی ہمت ہے کہ کمپرومائز کر گئے ورنہ!!!!!!!!!بات تو سمجھ گئے ہوں گے۔ابتسامہ
  3. حافظ اختر علی

    سنی العقیدہ حکمرانوں کے نام :

    بھائی اسی کو کہتے ہیں کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
  4. حافظ اختر علی

    سنی العقیدہ حکمرانوں کے نام :

    کیا ماہرانہ انداز اختیار کیا ہے مغل صاحب!ماشاء اللہ
  5. حافظ اختر علی

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔۔۔۔۔ عمر یونہی تمام ہوتی ہے

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔۔۔۔۔ عمر یونہی تمام ہوتی ہے
  6. حافظ اختر علی

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    باقی آپ ابھی فورم پر آنا شروع ہوئے ہیں اس لیے فورم پر گھومیں پھریں اور چیزیں دیکھیں تاکہ فورم کو بہتر سے بہتر طریقے سے سمجھ سکیں اور زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کر سکیں اور آگے فوائد پہنچا سکیں۔شکریہ
  7. حافظ اختر علی

    بنات خدیجہ کی admin کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اللہ تعالیٰ آپ کے جذبات کو قبول فرمائے اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔بہنا! بات یہ ہے کہ آپ جس تڑپ سے کام کر رہی ہیں واقعی یہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے کہ کسی کے دل میں دین کے استحکام اور نشر و اشاعت کی تڑپ پیدا ہو۔اس کے لیے میں نے آپ کا فیس بک کا پیج...
  8. حافظ اختر علی

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    اللہ تعالیٰ آپ کے جذبات کو قبول فرمائے ۔بہت جلد آپ کے لیے بندوبست کیے دیتے ہیں۔ان شاء اللہ
  9. حافظ اختر علی

    ضرورت سے زائد بارش ہو جائے تو یہ دعا پڑھیں !!!

    بہت خوب عامر بھائی!جزاکم اللہ خیرا
  10. حافظ اختر علی

    عالم آخرت

    نہیں بھائی اس کتاب کی تلاش جاری ہے!
  11. حافظ اختر علی

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!فورم پر تشریف آوری کا شکریہ!آپ کی تشریف آوری دین کے لیے باعث برکت ہو۔آمین کسی بھی قسم کی راہنمائی کے لیے جب بھی ضرورت ہو حکم فرمائیں۔ان شاء اللہ آپ کی توقعات سے بڑھ کر تعاون ملے گا۔شکریہ
  12. حافظ اختر علی

    حج وعمرہ کے مسائل و احکام

    حج وعمرہ کے مسائل و احکام حج کی فرضیت حج اِسلام کا ایک بنیادی رکن ہے، اور ہر اس مرد و عورت پر فرض ہے جو اس کی طاقت رکھتا ہے، فرمانِ الٰہی ہے:﴿وَلِلَّهِ عَلَى النّاسِ حِجُّ البَيتِ مَنِ استَطاعَ إِلَيهِ سَبيلًا.....٩٧ ﴾......سورة آل عمران" یعنی "حج بیت اللہ کرنا ان لوگوں پر اللہ کا حق ہے جو اس کی...
  13. حافظ اختر علی

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ارسلان بھائی ٹھنڈے ہوں یار!کیسی باتوں میں پڑ گئے ہیں میں کافی دنوں سے خاموشی کے ساتھ فورم کے ماحول کو دیکھ رہا ہوں خوامخواہ میں بگاڑ کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔اس لیے برائے مہربانی اپنے اندر حوصلہ اور قوت برداشت پیدا کریں۔کوئی ایک آپ کی رائے پر تبصرہ کر دے جو آپ کو...
  14. حافظ اختر علی

    عالم آخرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!محترمہ آپا جی!ہماری معلومات کی حد تک ابھی یہ کتاب تکمیلی مراحل میں ہے۔جیسے ہی مکمل ہو گی اس کو خرید کر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔ان شاء اللہ تازہ ترین معلومات سے آپ کو مطلع کرتے رہیں گے۔اس وقت تک کوئی اور خواہش ہو تو بتا دیں اس کتاب پر کام کر لیتے ہیں۔شکریہ
  15. حافظ اختر علی

    عالم آخرت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!آپ کی خواہش کی تکمیل کر کے آپ کو بہت جلد اطلاع کر دی جائے گی۔ان شاء اللہ
  16. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

    اپنی صلاحیتوں کو ایسے نکھارو کہ معاشرہ تمہاری ضرورت نہیں بلکہ تم معاشرے کی ضرورت بن جاؤ۔عزت و وقار معاشرے سے وصول کرنا پڑتا ہے اور اس میں دولت یا طاقت کوئی اہمیت نہیں رکھتے بلکہ آپ کی صلاحیتیں اصل ہیں۔بڑے بڑے طاقتور اور دولت والے عزت سے محروم ہوتے ہیں کیونکہ عزت و وقار کی اصل بنیاد ان کے پاس...
  17. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

    انسان اصل میں والدین سے متاثر ہوتا ہے اور انہی کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش بھی کرتا ہے اور لا شعوری طور پر آباؤ اجداد کے نظریات کو اختیار بھی کرتا ہے۔میری تبدیلی بھی دراصل میرے والدین کی تبدیلی ہی سبب بنی ہے۔اس حوالے سے پہلے بھی کچھ بیان کر دیا ہے دو بارہ اختصاراً پھر پیش کیے دیتا ہوں ۔ لاہور...
  18. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

    ویلفیئر کے کاموں کی طرف خاصا رجحان ہے لیکن وسائل نہ ہونے کی وجہ سے اور کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ابھی اس طرف مکمل توجہ نہیں دے سکا۔صحت،تعلیم اور خوراک بنیادی انسانی ضروریات میں سے ہیں اور انہی کے ذریعے کسی بھی قوم کے رجحانات کو بدلا جا سکتا ہے اور انہی پر کام کرنے کی خواہش ہے۔
  19. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

    ہر تحریر کی اپنی اپنی افادیت ہوتی ہے اس لیے ہر تحریر سے کوئی نا کوئی فائدہ ضرور حاصل ہوتا ہے اس لیے میں ہر صاحب علم کی بات کو اہمیت دے کر پڑھتا ہوں اور اس کی بات سے متاثر بھی ہوتا ہوں۔رہی بات دینی فائدے کی تو اکثر و بیشتر تحریریں دینی بنیاد پر ہی ہوتی ہیں تو تقریباً ہر ایک سے دینی فائدہ حاصل...
  20. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

    اصل میں یہ ایک سوچ تھی کہ ایسی ویب سائٹ ہونی چاہیے جس پر اسلام کی صحیح ترجمانی کی جا سکے ۔بس اس سوچ کے تحت 1998 میں ابتدا www.mohaddis.comسے کی گئی جس کی تفصیل سوال نمبر 7 کے جواب میں موجود ہے۔ رہی بات مشکلات کی تو شروع میں وسائل اور تکنیکی مہارت یہ دو بڑے مسائل تھے جن کی وجہ سے کئی کام رکے...
Top