• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    پی ڈی ایف کتابوں کی کوالٹی

    شکریہ عمیر بھائی!مقصد آپ کی بات کو جھٹلانا نہیں تھا۔بات دراصل یہ ہے کہ آپ کے پاس اس وقت جو بھی لسٹ ہے اس کو بھیج دیں میں دیکھتا ہوں اور تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ان شاء اللہ میرا ای میل ایڈریس یہ ہے hafi.kitabosunnat@gmail.com
  2. حافظ اختر علی

    پی ڈی ایف کتابوں کی کوالٹی

    اور میں الحمد للہ 150ایم بی کی فائل کو 4ایم بی تک لا چکا ہوں۔اس لیے اس پر غور سے کام کریں حل نکل آئے گا اور جہاں کوئی ضرورت محسوس ہو بتا دیجئے گا حل کر لیں گے۔ان شاء اللہ
  3. حافظ اختر علی

    پی ڈی ایف کتابوں کی کوالٹی

    شاکر بھائی !عمیر زبیر صاحب کی باتوں میں کچھ مبالغہ آرائی بھی ہے اگر ان کے بقول اکثر کے بات کو لیا جائے تو سائٹ پر موجود کتابیں بے کار ثابت ہوتی ہیں اور یہ شکوہ بہت سارے یوزر سے ہونا چاہیے تھا لیکن ہم خود بھی ان چیزوں کو غور سے دیکھتے ہیں اور بہت سارے ہمارے ماہرین کی نظریں بھی اس پر کام کرتی...
  4. حافظ اختر علی

    اس فورم پر کفار کو مسلمانوں کے باہمی معاملات میں مداخلت کا حق کس دلیل کے تحت دیا گیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ سے چند ایک گزارشات ہیں ان پر غور فرمائیں اور وضاحت کریں: یہ کیا ہے ؟اور آپ کا اشارہ کس طرف ہے؟ اپنی کلام کے اس حصے کی مزید وضاحت فرما دیں تاکہ بات کی جا سکے۔ اور سب سے آخر میں گزارش یہ ہے کہ اگر آپ کسی مخصوص فرد کی طرف اشارہ کر رہے ہیں تو اس حوالے سے جواب...
  5. حافظ اختر علی

    سوئے ہوئے شخص پر روزہ

    محترم آپ نے جو دو سوال پیدا کیے ہیں وہ مریض ذہن کی اختراع ہے ورنہ اس حدیث سے نہ تو یہ سوال پیدا ہو رہے ہیں اور نا ہی ایک حدیث میں کبھی تمام مسائل بیان ہوئے ہیں اس لیے یہاں پر جو مقصود ہے وہ آپ کو بھی سمجھ آ رہا ہے لیکن بات پھر وہی بنے گی یضل بہ کثیرا ویہدی بہ کثیرا
  6. حافظ اختر علی

    آرائش حسن کے متعلق ہمارے رویے،

    ماشاء اللہ موضوع بالکل نکھر کر سامنے آیا ہے اور اس نکھار کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس ذمہ داری کو سرانجام دینے والے وہ افراد ہیں جو اس سے متاثر ہیں۔اس لیے موقف بہت اعتدال سے پیش کیے گئے ہیں اور اگر ان شرعی حدود قیود کو مدنظر رکھا جائے تو زیب و زینت بھی عبادت کے درجے کو پہنچ جاتی ہے۔
  7. حافظ اختر علی

    کبھی کبھی رفع یدین کر لیا کرو - کیا مفتی صاحب نے صحیح فرمایا - احناف سے وضاحت مطلوب ہے

    بہت خوب دفاع کیا ہے۔حدیث کو چھوڑنا ہے چاہے جو مرضی ہو جائے۔اللہ تعالیٰ حق کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین
  8. حافظ اختر علی

    حلال و حرام کے ٹکرائو کے وقت حرام کو ترجیح

    شیخ صاحب آپ کے سوالات میں ایک خاص قسم کی بو محسوس کی جا رہی ہے جو دین و دنیا دونوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔اس لیے گزارش یہ کروں گا کہ سوالات افہام و تفہیم پر مبنی ہوں تو بات میں نکھار بھی آتا ہے اور بات سمجھ بھی آتی ہے ورنہ معاملہ یضل بہ کثیرا ویہدی بہ کثیرا والا بن جاتا ہے۔ شریعت کا اصول...
  9. حافظ اختر علی

    کفار سے سلام کا طریقہ

    جزاکم اللہ خیرا
  10. حافظ اختر علی

    سچی مسکراہٹیں

    بیٹا کچھ چیزیں بطور حکایت بیان کی جاتی ہیں۔اس میں مقصد بات سمجھانا ہوتا ہے تو یہ بطور حکایت ہے جس کو مزاح کے انداز میں پیش کیا گیا ہے کیونکہ حکایت سنجیدہ بھی ہوتی ہے اور پرمزاح بھی اس لیے پریشانی لینے کی ضرورت نہیں۔شکریہ!
  11. حافظ اختر علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    مزے جہاں کے اپنی نظر میں خاک نہیں سوائے خون جگر،جگر میں خاک نہیں
  12. حافظ اختر علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت خوب!
  13. حافظ اختر علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    واہ واہ!کیا عرض کیا ہے۔ویسے کیا عرض کیا ہے؟ابتسامہ
  14. حافظ اختر علی

    سچی مسکراہٹیں

    دوسری دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ٹوپیاں بیچنے والا جنگل میں ایک درخت کے سائےمیں آرام کی غرض سے لیٹ گیا اور جب اٹھا تو اس نے دیکھا کہ اس کی ٹوپیاں بندر اٹھا کر لے گئے ہیں اور سر پر پہن کر اچھل کود کر رہے ہیں۔اس کو خیال آیا کہ اس کے دادا نے اسے بتایا تھا کہ تو اس نے اس قول پر عمل کرتے ہوئے اپنے سرسے...
  15. حافظ اختر علی

    سچی مسکراہٹیں

    شکریہ!
  16. حافظ اختر علی

    سچی مسکراہٹیں

    بہت خوب!
  17. حافظ اختر علی

    سچی مسکراہٹیں

    مگر؟؟؟؟ دامن ٹھیک نہیں ہوا اور مسلسل کچھاؤ سے یہی لگتا رہا کہ کوئی چیز کاٹ رہی ہے۔۔درست یا غلط؟؟؟ وضاحت فرمائیں۔شکریہ!
  18. حافظ اختر علی

    سچی مسکراہٹیں

    بہت خوب! ماشاء اللہ
  19. حافظ اختر علی

    احادیث کے متعلق سوالات و جوابات

    ارسلان بھائی آپ کا یہ سلسلہ ماشاء اللہ بہت اچھا ہے لیکن اس کو خوب سے خوب تر کرنے کے لیے مشورہ ہے کہ پہلے سوال پوسٹ کر دیا کریں اور احباب سے جواب لیں اور بعد میں جو درست جواب آپ کے پاس موجود ہے اصطلاحی طور پر اس کو پیسٹ کر دیں۔اس سے قارئین کو بھی شرکت کرنے کا زیادہ سے زیادہ موقع ملے گا۔ان شاء اللہ
  20. حافظ اختر علی

    محدیث فورم کے منتظمین سے رابطہ درکار ہے

    انس مدنی منتظم اعلیٰ:03227222288 انجینئر شاکر اعوان:تکنیکی ناظم 03008217727 حافظ اختر علی:ناظم خاص 03214340803
Top