• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    ای میل ایڈریس نہ ہونے پر بھی ترقی ممکن ہے!

    دور جدید کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے یہ حقائق اپنی جگہ مسلم ہیں کہ جو لوگ محنت کرنا جانتے ہیں اور انہیں اپنے قوت بازو پر بھروسہ ہے تو اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیتے۔پڑھتے ہیں یہ رپورٹ:
  2. حافظ اختر علی

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    تصویر ایڈٹ کر دی گئی ہے۔
  3. حافظ اختر علی

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    بھائی جان ! دنیا کے ہر معاملے میں ہمیشہ تین قسم کے رویےسامنے آتے ہیں: 1۔افراط پر مشتمل 2۔تفریط پر مشتمل 3۔میانہ روی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں میانہ روی کی ہی فضیلت رکھی گئی ہے اور بہتری بھی اسی میں ہی ہے۔اس لیے شریعت کا جو حکم ہوتا ہے وہ میانہ روی پر مشتمل ہوتا ہے اس لیے لوگوں کو دیکھنے کی...
  4. حافظ اختر علی

    تعارف شیخ نوید

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!خوش آمدید شیخ نوید صاحب! فورم پر تشریف آوری کا شکریہ اور اب آپ کی تشنگی بھی دور ہو گی اور حیرانی پیدا ہو گی۔تشنگی کو دور ہم کریں اور جو حیرانیاں پیدا ہوں گی وہ آپ دور کریں گے۔ان شاء اللہ اور اس جملے پر پریشان مت ہوں یہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو اچھا بھی لگے گا اور...
  5. حافظ اختر علی

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    اصل میں مجھے جہاں تک لگ رہا ہے وہ یہ ہے کہ آپ بات سمجھنے سمجھانے کے موڈ میں نہیں ہیں بلکہ بحث برائے بحث کی طبعیت لیے بیٹھے ہیں۔
  6. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    ایک سب سے بہترین مشورہ ہے کہ : شدید گرمی بھی ہو تو کہتے جائیں آج تو ماشاء اللہ موسم بہت اچھا اور ٹھنڈا ہے کل تو بہت گرمی تھی اور اگر کل روزہ پورا کر لیا ہے تو آج تو مسئلہ ہی کوئی نہیں!ابتسامہ
  7. حافظ اختر علی

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    اولاد ہونا یا نا نہ ہونا تو اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے لیکن انسان کو ظاہری اسباب اپنے طور پر اختیار کرنے اجازت موجود ہے۔
  8. حافظ اختر علی

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    جناب عالی!آپ نے بات بالکل اور رخ دے دیا ہے۔کیا آپ کے علم میں نہیں کہ کئی ایسے شادی شدہ افراد موجود ہیں کہ بیوی کے گھر کو دیکھا جائے تو اولاد کی اللہ تعالیٰ نے رونقیں لگائی ہوئی ہیں اور بہنوں میں سے کسی ایک کے گھر اولاد کا نام ونشان دور دور تک نظر نہیں آتا۔اس کو کیا کہیں گے؟ اس لیے یہاں چھوت چھات...
  9. حافظ اختر علی

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    میرا خیال ہے کہ حدیث کا مفہوم اور اس کی عملی تطبیق بالکل واضح ہے اس لیے غیر ضروری مبحث کو چھیڑ کر سوائے طوالت کے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔بہت سارے دنیاوی معاملات میں دوسرے افراد کو بطور مثال دیکھ کر فیصلے کیے جاتے ہیں اس وقت غیب کا معاملہ نہیں بنتا تو یہاں پر بھی ویسے ہی غیب کا معاملہ نہیں بنتا۔واللہ...
  10. حافظ اختر علی

    اچھی باتیں

    بہت خوب شیئرنگ چل رہیں۔ماشاء اللہ
  11. حافظ اختر علی

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    محترم نعیم صاحب آپ کی تو موجیں لگ گئیں ہیں جناب!ابتسامہ
  12. حافظ اختر علی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    بلکہ اس امیج کے آخر میں ہونا چاہیے تھا کہ پھر میری شادی ہو گئی۔ابتسامہ
  13. حافظ اختر علی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    نعیم صاحب آپ نے اے سی کس کا نام رکھا ہے؟؟ آپ یا تو اے سی چیک کروائیں یا پھر!!!!!!
  14. حافظ اختر علی

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    میرا خیال ہے کہ یہ آپ کے پاس ہی ہے کیونکہ میرے پاس آپ کا نام رائٹ سائیڈ پر ہی شو ہو رہا ہے۔
  15. حافظ اختر علی

    کتاب و سنت ڈاٹ کام پر ایک اور علمی سہولت

    کتاب و سنت ڈاٹ کام پر زائرین کے لیے ایک اور علمی سہولت فراہم کی گئی ہے جس کو مزید بہتر سے بہترین کرنے کی کوشش میں ہیں۔ہر مہینے کی مناسبت سے مخصوص کتب کا ماڈیول استعمال کیا گیا ہے جس سے زائرین کو مخصوص مواقع کی مناسبت سے تمام کتب ایک جگہ پر میسر ہوں گی۔ان شاء اللہ امید ہے کہ علم کے متلاشیوں کے...
  16. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    میرا خیال ہے کہ انٹرویو پورا ہونے سے پہلے ہی اصول و ضوابط کو توڑ دیا گیا ہے اس لیے بات میں اشتعال بھی پیدا ہوتا محسوس ہو رہا ہے۔اس لیے بہتر یہی ہے کہ انٹرویو مکمل ہونے دیا جائے۔شکریہ
  17. حافظ اختر علی

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔۔۔۔یونہی عمر تمام ہوتی ہے

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔۔۔۔یونہی عمر تمام ہوتی ہے
Top