• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    تکلیف اگر روح میں اتر جائے تو الفاظ اس کا مداویٰ کرنے سے قاصر ہوجاتے ہیں۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    زندگی بغیر محنت کے مصیبت اور بغیر عقل کے حیوانیت ہے .
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    زندگی کی کامیابی کا فیصلہ زندگی کے اختتام پر ہی ہو سکتا ہے .
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کچھ لوگ زندگی میں ہی مردہ ہوتے ہیں اور کچھ مرنے کے بعد بھی زندہ .
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    زندگی کا سب سے قیمتی حصہ وہ ہے جو خدا کی خوشنودی کے لیے صرف کیا جائے .
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جس نے کبھی غلطی نہیں کی‘اُس نے کبھی کچھ نیا کرنے کی کوشش نہیں کی۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جو شخص معمولی معاملات میں سچائی کو سنجیدگی سے نہیں لیتا‘اُس پر بڑے معاملات میں بھی اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    قائل کرنے کے فن کا تقریباً اہم ترین وسیلہ کردار کو کہا جا سکتا ہے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    نیکوں کی محفل میں بیٹھ کر نیک کہلانا آسان مگر تنہائی میں رہ کر بدی سے بچنا بہت مشکل کام ہے۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اگر تو بے کار پتھر ہے تو کسی صاحبِ علم کے پاس بیٹھ گوہر بن جائےگا۔
Top