• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کبھی کبھی رویوں کے پھندے رشتوں کا گلہ گھونٹ دیتے ہیں۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ایک مومنہ عورت کے لیے شرم وحیاء میں ہی اس کی زینت اور وقارپوشیدہ ہے۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسانی نفسیات بالکل گلاب کے پودے کی طرح ہوتی ہے، کبھی خوش رنگ ، خوشبودار اور زندگی سے بھرپور اور کبھی اس کے اوٹ میں چھپے تیز کانٹے کی طرح تلخ، بدصورت اور کانٹے دار۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جس جنگ میں رشتوں کے ہار جانے کا اندیشہ ہو، اس جنگ میں ہتیار ڈال دینا ور شکست تسلیم کرنا ہی اصل جیت ہے۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺍﻥ ﮨﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﮔُﮭﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺟﯿﺮﻥ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    آج کل علم کا معیار ڈگری‘ بڑائی کا معیار پیسہ اور سچائی کا معیار سکرین شارٹ ہیں۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جنگ ہارنے کے بعد جیتی جا سکتی ہے لیکن اخلاق ہارنے کے بعد اس سے دوبارہ فتح حاصل کرنے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کا پتھر نہیں ہٹاتا۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا اور عورت پردہ کو جہالت سمجھتی ہے اور عزت واحترام کی تلاش دونوں کو ہے۔
Top