• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    مصباح القرآ ن

    کتاب کا نام مصباح القرآ ن مصنف پروفیسر عبدالرحمن طاہر نظرثانی عطیہ انعام الہٰی،احسان اللہ فاروقی ناشر بیت القرآن لاہور تبصرہ پاکستان میں قرآن مجید کے اردو ترجمہ اور تفہیم کے حوالے سے بہت سے لوگ اور مراکز اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر کا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو...
  2. عبد الرشید

    مفتاح القرآن

    کتاب کا نام مفتاح القرآن مصنف پروفیسر عبدالرحمن طاہر ناشر بیت القرآن لاہور تبصرہ قرآن کریم کو سمجھنے اور اس کو دوسروں کو سمجھانے کے لیے اب تک ان گنت علوم کی داغ بیل ڈالی جا چکی ہے۔ اس ضمن میں عربی گرامر اور قواعد زبان کی گزشتہ چودہ سو سالہ تاریخ میں اپنے اپنے زمانے کی ضرورت پوری کرنے کے لیے...
  3. عبد الرشید

    ہمارا دینی نظام تعلیم

    کتاب کا نام ہمارا دینی نظام تعلیم مصنف ڈاکٹر محمد امین ناشر دارالاخلاص مرکز تحقیق اسلامی لاہور تبصرہ ہمارے معاشرے میں کم علمی کے سبب بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ کوئی عصری علوم کے خلاف ہے تو کوئی خواتین کی تعلیم پر معترض ہے۔ جب تک مسلمان تعلیم کو شعوری طور پر حاصل کرتے تھے اس وقت ہماری...
  4. عبد الرشید

    ابواب الصرف

    کتاب کا نام ابواب الصرف مصنف حافظ محمد گوندلوی ناشر مکتبہ محمدیہ۔لاہور تبصرہ دین اسلام کو سمجھنے اور جاننے کے لئے علوم آلیہ کا جاننا ضروری ہے۔ ایک ماہر محقق اور عربی دان بننے کے لئے خاص طور پر عجمیوں کو مذکورہ علوم کا حصول درکار ہوتا ہے۔ عربی کی عبارت کو جاننے اور ان کی اصلاح کے لئے صرف و نحو...
  5. عبد الرشید

    ٹیلی فون اور موبائل کا استعمال آداب،فوائد،نقصانات

    کتاب کا نام ٹیلی فون اور موبائل کا استعمال آداب،فوائد،نقصانات مصنف محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ گزشتہ چند سالوں سے ٹیلیفون اور موبائل کی دنیا میں زبردست انقلاب آیا ہے۔ موبائل فون اور کنکشن بے انتہا سستے ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز...
  6. عبد الرشید

    تعلیم النحو

    کتاب کا نام تعلیم النحو مصنف ابو ہشام ریاض اسماعیل ناشر دار الاندلس،لاہور تبصرہ کسی بھی زبان کی تعلیم و تعلم کے لیے اس کے قواعد و ضوابط کا علم ہونا نہایت ضروری ہے۔ اسی ضمن میں عربی زبان بھی اس چیز کی متقاضی ہے کہ اس کے قواعد کو اچھی طرح سیکھا جائے تاکہ قرآن و حدیث کے فہم و تفہیم میں آسانی پیدا...
  7. عبد الرشید

    سنت مطہرہ اور آداب مباشرت

    کتاب کا نام سنت مطہرہ اور آداب مباشرت مصنف علامہ ناصر الدین البانی مترجم محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ فی زمانہ آداب مباشرت اور میاں بیوی کے فطری تعلق کے ضمن میں بہت سارے کتابچے اور کہانیاں بازاروں اور فٹ پاتھوں پر دستیاب ہیں۔ ان میں سے اکثر کتابچے نہایت مخرب اخلاق اور گندے...
  8. عبد الرشید

    اسباب المغفرۃ

    کتاب کا نام اسباب المغفرۃ مصنف کا نام محمد عامر اعوان ترتیب وتخریج ضیاء الرحمن محمدی ناشر دارالخلود کامونکی تبصرہ انسان سے غلطی اور گناہ کا سرزد ہو جانا کوئی اچنبھےکی بات نہیں ہے لیکن گناہ ہو جانے کے بعد اس پر اترانا اور فخریہ انداز میں اس کو جتلانا نہایت خطرناک بات اور باعث ننگ و عار ہے۔...
  9. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،دسمبر 2005

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،دسمبر 2005 فہرست حیات شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی کے درخشاں پہلو قاضی ابو یوسف:جرح وتعدیل کے میزان میں عشرہ مبشرہ سے محبت(رضی اللہ عنہم اجمعین) معرکہ حق وباطل زبان اور شرمگاہ کی حفاظت ماہنامہ ’الحدیث حضرو ‘دسمبر۔2005‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی ایف...
  10. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،نومبر 2005

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،نومبر 2005 فہرست عذاب قبر اور برزخی زندگی سیدنا ابوحمید الساعدی رضی اللہ عنہ کی مشہور حدیث سیدنا عمررضی اللہ عنہ اور دریائے نیل کی طرف خط تعلیم وتدریس پر اجرت کا جواز اتباع اور تقلید میں فرق ماہنامہ ’الحدیث حضرو ‘نومبر۔2005‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی...
  11. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،اکتوبر 2005

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،اکتوبر 2005 فہرست ماہ رمضان(فضائل واحکام) تکبیرات عیدین میں رفع یدین نماز جنازہ پڑھنے کا صحیح ومدلل طریقہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت سورہ یسین کی تلاوت اور فضائل ماہنامہ ’الحدیث حضرو ‘اکتوبر۔2005‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ...
  12. عبد الرشید

    نماز میں اونچی آواز سے آمین کہنا

    کتاب کا نام نماز میں اونچی آواز سے آمین کہنا مصنف محمد مظفر الشیرازی مترجم حافظ عبدالرزاق اظہر ناشر دارالخلود کامونکی تبصرہ جہری نمازوں میں امام و مقتدی کا اونچی آواز میں آمین کہنا نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام سے ثابت ہے۔ بہت سی احادیث اس بات کی شاہد ہیں کہ آمین کہنا ایک مسنون عمل ہے۔ لیکن ہمارے...
  13. عبد الرشید

    جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی

    کتاب کا نام جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی مصنف ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمن العریفی مترجم قاری محمد اقبال عبدالعزیز ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ یہ امر واقع ہے کہ ایک دن یہ دنیا ختم ہو جائے گی، دنیا پر موجود ہر چیز فنا ہو جائےگی اور ایک نئی زندگی کا آغاز ہو جائے گا جس کا اختتام کبھی نہ ہوگا۔...
  14. عبد الرشید

    غیر اسلامی تہوار تاریخ،حقائق،مشاہدات

    کتاب کا نام غیر اسلامی تہوار تاریخ،حقائق،مشاہدات مصنف محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ مسلم معاشروں کو اخلاقی بگاڑ کا شکار کرنے کے لیے مغرب نے ایسے درجنوں تہوار مستعار دے دئیے ہیں جن کا اسلامی تہذیب و ثقافت کے ساتھ دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ لیکن ہمارے نام نہاد مسلمان شد ومد کے...
  15. عبد الرشید

    فکر غامدی ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ(جدید ایڈیشن)

    کتاب کا نام فکر غامدی ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ(جدید ایڈیشن) مصنف محمد زبیر تیمی ناشر مکتبہ رحمۃ للعالمین لاہور تبصرہ علامہ جاوید احمد غامدی صاحب اپنے تجدد پسندانہ نظریات کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ میڈیا کی کرم فرمائی کی وجہ سے علامہ صاحب کو روشن خیال طبقوں میں کافی پذیرائی حاصل ہوئی...
  16. عبد الرشید

    اعلاء السنن فی المیزان

    کتاب کا نام اعلاء السنن فی المیزان مصنف ارشاد الحق اثری ناشر ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد تبصرہ کچھ عرصہ قبل حنفی علما کو محسوس ہوا کہ محدثین نے اپنی کتب میں جو احادیث جمع کی ہیں ان میں ہمارے مذہب کے دلائل بہت شاذ ہیں اور ان کی کتابوں میں ان کے فقہی رجحانات کا بہت اثر ہے۔ لہذا حنفی علما نے...
  17. عبد الرشید

    احادیث صحیح بخاری ومسلم کو مذہبی داستانیں بنانے کی ناکام کوشش

    کتاب کا نام احادیث صحیح بخاری ومسلم کو مذہبی داستانیں بنانے کی ناکام کوشش مصنف ارشاد الحق اثری ناشر ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد تبصرہ صحیح بخاری و صحیح مسلم سے متعلق امت کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قرآن کے بعد یہ صحیح ترین کتابیں ہیں۔ ان کتابوں کے بارے علمائے امت کا یہ حکم بلاوجہ نہیں ہے احادیث کا...
  18. عبد الرشید

    نوافل کی جماعت کے ساتھ فرض نماز کا حکم

    کتاب کا نام نوافل کی جماعت کے ساتھ فرض نماز کا حکم مصنف نذیر احمد رحمانی تحقیق طارق محمود ثاقب ناشر ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد تبصرہ رمضان المبارک میں عام طور پر یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ تراویح کی جماعت کےساتھ فرض نماز ادا کی جائے یا نہیں؟ اس سلسلہ میں احادیث مبارکہ اور سلف صالحین کا نقطہ نظر...
  19. عبد الرشید

    مولانا صادق خلیل اور جامعہ لاہور الاسلامیہ

    تذکرئہ ایام مولانا صادق خلیل اور جامعہ لاہور الاسلامیہ محمد اسلم صدیق ( کتاب وسنت ڈاٹ کام سے اس مضمون کو پی ڈی ایف یا یونیکوڈ میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں) یہ حقیقت ہے کہ دو گز زمین اور منوں مٹی تلے ٹھکانہ ایک نہ ایک دن ہر انسان کا مقدر ہے۔ لیکن کچھ لوگ اتنے عظیم ہوتے ہیں کہ ان کی موت...
  20. عبد الرشید

    نفائس البیان فی رسم القرآن

    کتاب کا نام نفائس البیان فی رسم القرآن مصنف قاری محمد ادریس العاصم ناشر قرآءت اکیڈمی لاہور تبصرہ اللہ تعالیٰ نے جہاں رسول اللہﷺ کے ذریعے سے تجوید و قراء ات کے بہترین تلامذہ صحابہ کرام کی صورت میں پیدا فرمائے وہیں پر حضرات صحابہ رسم قرآن کے بھی ماہر کے طور پر سامنے آئے۔ صحابہ کرام نے قرآن کے...
Top