• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    اِسلامی ریاست کے اختیارات کامسئلہ

    تحقیق و تنقید بسلسلۂ غامدیت اِسلامی ریاست کے اختیارات کامسئلہ محمد رفیق چودھری اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اللہ تعالیٰ کی وحی کی روشنی میں نبی معصوم ﷺ احکامِ اسلامی کی تشکیل وتعبیر کرتے رہے،جنہیں کتاب وسنت بھی کہا جاتا ہے۔یہی شریعت اور اس...
  2. عبد الرشید

    علم التوحید

    ایمان وعقائد علم التوحید مولانا محمدرمضان سلفی اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنےکے لیے یہاں کلک کریں علم التوحید ایک ’مرکب ِ اضافی‘ ہے۔ علم کے دو معانی ہیں : جیسا کہ اللہ کی وحدانیت کا علم چنانچہ ہرمسلمان کاعقیدہ ہے کہ اللہ ایک ہے اور یہ عقیدہ پختہ بھی ہے جو نفسِ...
  3. عبد الرشید

    پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے زیر نگرانی دینی صحافت کے مدیران کی سہ روزہ ورکشاپ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فکرونظر پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے زیر نگرانی دینی صحافت کے مدیران کی سہ روزہ ورکشاپ پیش کردہ اَفکار و نظریات کا ناقدانہ جائزہ ڈاکٹر حافظ حسن مدنی اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اقوامِ متحدہ کے اِدارے Alliance of...
  4. عبد الرشید

    تیسیرالقرآن ڈکشنری

    کتاب کا نام تیسیرالقرآن ڈکشنری مصنف عطاءالرحمن ثاقب ناشر فہم قرآن انسٹیٹیوٹ لاہور تبصرہ جب تک قرآن مجید کو اپنی زبان میں سمجھنےکی کوشش نہ کی جائے اس کی قوت تاثیر، اس کی ہیبت و سطوت ، اس کے جلال اور اس کی فصاحت و بلاغت سے آگاہی ممکن نہیں۔ تیسیر القرآن قرآنی گرامر کا ایک کورس ہے جس سےعربی زبان...
  5. عبد الرشید

    اربعین ابراہیمی

    کتاب کا نام اربعین ابراہیمی مصنف کا نام محمد ابراہیم میر سیالکوٹی مترجم محمد علی جانباز ناشر دار الابلاغ پبلشرز،لاہور تبصرہ جمع حفاظت قرآن مجید کے بعد احادیث نبویہ اور سنن رسول اللہﷺ کے جمع و ضبط، حفاظت و صیانت پر جن احوال و ظروف اور ارشادات خاتم الانبیا نے صحابہ کرام اور تابعین عظام کو آمادہ...
  6. عبد الرشید

    مسلمان خاندان اسلام کی آغوش میں

    کتاب کا نام مسلمان خاندان اسلام کی آغوش میں مصنف محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ افراد سے خاندان تشکیل پاتا ہے اور خاندانوں سے معاشرہ وجود میں آتا ہے۔ ایک اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے اسلامی خاندانوں کا وجود بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔ اسلامی خاندانی نظام کے تحت شریعت نے خاندان کے...
  7. عبد الرشید

    اصلاح عقیدہ کتاب وسنت کی روشنی میں

    کتاب کا نام اصلاح عقیدہ کتاب وسنت کی روشنی میں مصنف محمد بن جمیل زینو مترجم محمد طاہر نقاش نظرثانی مبشر احمد ربانی ناشر دار الابلاغ پبلشرز،لاہور تبصرہ ’اصلاح عقیدہ‘ فضیلۃ الشیخ محمد بن جمیل زینو کا چھوٹا سا پمفلٹ ہے جو سوال و جواب کی صورت میں مرتب کیا گیا ہے اس میں عقیدہ توحید کی اہمیت اور شرک...
  8. عبد الرشید

    اربعین ثنائی

    کتاب کا نام اربعین ثنائی مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری مترجم مولانا محمد علی جانباز ناشر دار الابلاغ پبلشرز،لاہور تبصرہ جمع حفاظت قرآن مجید کے بعد احادیث نبویہ اور سنن رسول اللہﷺ کے جمع و ضبط، حفاظت و صیانت پر جن احوال و ظروف اور ارشادات خاتم الانبیا نے صحابہ کرام اور تابعین عظام کو آمادہ...
  9. عبد الرشید

    تمرین القرآن

    کتاب کا نام تمرین القرآن مصنف پروفیسر عبدالرحمن طاہر ناشر بیت القرآن لاہور تبصرہ ہمارے ہاں عموماً یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ قرآن مجید چونکہ عربی زبان میں ہے اور ہم عربی زبان سے ناواقف ہیں لہٰذا ہمارے لیے اس کےمعنیٰ و مفہوم کو جاننا ممکن نہیں ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ قرآن مجید کو سمجھنا...
  10. عبد الرشید

    اربعین حدیث النووی

    کتاب کا نام اربعین حدیث النووی مصنف جمال الدین زر ابوزو مترجم سید فراست شاہ ناشر اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی تبصرہ ’اربعین نووی‘ سے مراد محی الدین ابو زکریا یحییٰ بن شرف الحزامی النووی رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب کردہ وہ چالیس احادیث ہیں جو دین اسلام کےتقریباً تمام بنیادی امور کا احاطہ کرتی ہیں۔...
  11. عبد الرشید

    تفہیم المواریث

    کتاب کا نام تفہیم المواریث مصنف فاروق اصغر صارم ناشر مکتبہ نعمانیہ تبصرہ دیگر معاملات کی طرح تقسیم وراثت سے متعلقہ اسلام کی تعلیمات نہایت عادلانہ اور منصفانہ ہیں۔ تاکہ مرحومین کے پسماندگان کی مامون و محفوظ اور پر امن دنیوی زندگی کا اہتمام ہو سکے۔ لیکن نہ معلوم کس وجہ سے بہت سے علماے کرام اور...
  12. عبد الرشید

    مصباح الصلوٰۃ

    کتاب کا نام مصباح الصلوٰۃ مصنف پروفیسر عبدالرحمن طاہر ناشر بیت القرآن لاہور تبصرہ ’مصباح الصلاۃ‘ سے قبل ہم قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کام کے لیے ’مصباح القرآن‘ کے نام سے پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر کے جدید اسلوب میں تیار کیے گئے ترجمہ قرآن کو پیش کر چکے ہیں۔ جس میں انہوں نے گرامر کے بغیر عوام الناس کو...
  13. عبد الرشید

    ’’مسئلہ تقدیر؛ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘

    تعارف و تبصرہ ڈاکٹر تاج الدین الازہری٭ ’’مسئلہ تقدیر؛ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘ مصنف:محمد فتح اللہ گولن مترجم: محمد خالد سیف صفحات :۱۶۲ شائع کردہ: ہارمونی پبلی کیشنز، اسلام آباد سالِ اشاعت : ۲۰۰۹ء اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں تقدیر پر ایمان...
  14. عبد الرشید

    قومی خود مختاری کے لئے عوامی تحریک!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فکر ونظر قومی خود مختاری کے لئے عوامی تحریک! (محمد خلیل الرحمن قادری ) نوٹ: کتاب وسنت ڈاٹ کام سے اس مضمون کو پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اربابِ علم و دانش اس حقیقت سے پوری طرح باخبر ہیں کہ ہماری خارجہ پالیسی کا قبلہ روز اوّل سے ہی درست نہیں رہا اور...
  15. عبد الرشید

    معلم القرآن

    کتاب کا نام معلم القرآن مصنف پروفیسر عبدالرحمن طاہر ناشر بیت القرآن لاہور تبصرہ قرآن فہمی کو آسان تر بنانے کےلیے پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر نے ’مفتاح القرآن‘ اور ’مصباح القرآن‘ کے نام سے جدید اور منفرد نظام متعارف کرایا۔ اس کے بعد انھوں نے زیر نظر کتاب کی صورت میں اسی طریقہ کار پر مبنی ایک ایسا...
  16. عبد الرشید

    صحیح تاریخ الاسلام والمسلمین

    کتاب کا نام صحیح تاریخ الاسلام والمسلمین مصنف عثمان بن محمد الناصری آل خمیس مترجم ابو مسعود عبدالجبار سلفی ناشر مجلس تحفظ ناموس صحابہ واہل بیت پاکستان تبصرہ مسلمان قوم کی تاریخ فرقوں کی بہتات کی وجہ سے بے پناہ تحریف کا شکار رہی، کیونکہ ہر فرقہ اس کوشش میں رہا کہ وہ اپنوں کی شان بڑھائے اور...
  17. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فکر ونظر قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار! محمد عطاء اللہ صدیقی اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں قادیانی جماعت کی سپریم کونسل کے ڈائریکٹر مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا ہے کہ ہم قرآن کو آخری کتاب اور رسول اللہﷺکو آخری...
  18. عبد الرشید

    تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت

    کتاب کا نام تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت مصنف محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ فی زمانہ تمباکو نوشی کی وبا بہت عام ہو رہی ہے صرف پاکستان میں روزانہ ہزاروں نئے سگریٹ نوشوں کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ شاید ہمارے ہاں علمائے کرام کا اس نشے کو شدو مد سے تنقید کا نشانہ نہ بنانا...
  19. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    نقطہ نظر مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر ابو الحسن علوى اسلام ايك معتدل و متوازن دين ہے جو ميانہ روى كو پسند كرتاجبكہ غلو اور انتہا پسندى كے خلاف ہے- قرآن و سنت ميں جابجا ايسى تعليمات موجود ہيں جو اعتدال و توازن كاسبق ديتى ہيں- مثلاً ’انفاق‘ كے بارے...
  20. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    ءءیادِ رفتگاں حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آخرت ) نوٹ:کتاب وسنت ڈاٹ کام میں اس مضمون کو پڑھنے یا پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں عبدالشکور ظہیر شاہراہِ زندگی کی منازل طے کرنے کے بعد موت کے پل کو عبور کرکے...
Top