واہ جی واہ، تین ضدیں مشہور ہیں .عورت کی ضد, بادشاہ کی ضد اور بچوں کی ضد یعنی تریا ہٹ, راج ہٹ, بالک ہٹ۔ اب آپ ہی بتائیں کہ آپ کی یہ ضد کونسی ہے؟ اور یہ بھی مشہور ہے کہ "ضد کا کوئی علاج نہیں"، اسی لیے آپ سے بحث کرنا اب فضول ہے۔ چلیں فرض کرلیتے ہیں کہ ہمیں یہاں پر وہ "حدیث" نہیں پتہ جسکا تقاضہ آپ...