• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. HUMAIR YOUSUF

    میلادی کنسرٹ!!

    میرے خیال سے اس پوسٹ کا جواب دینے سے خلیل رانا صاحب شرمارہے ہیں یا انکو اسمیں اپنا آئینہ دکھائی دے رہا ہے
  2. HUMAIR YOUSUF

    اوریا مقبول جان کا انکشاف اے آر وائی کے پروگرام میں"ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سازش بے نقاب"

    مبشر لقمان کا یہ پروگرام بھی دیکھنے کے لائق ہے، اسمیں انہوں نے بھی کافی حقائق کا انکشاف کیا ہے اور اس سازش کو بے نقاب کیا ہے کہ کسطرح دو قومی نظریہ جو تشکیل پاکستان کا باعث بنا تھا، اسکو کسطرح شریف گورنمنٹ "ایک قومی نظریہ" میں تبدیل کررہی ہے۔ پورا پروگرام دیکھئے گا، کھرا سچ، 25 سمبر 2015
  3. HUMAIR YOUSUF

    میلادی کنسرٹ!!

    بدعت ہمیشہ گمراہی کی طرف لے جاتی ہے۔ جب لوگوں نے جشن میلاد کے نام سے عیسائیوں کی کرسمس کی طرح بدعت نکالی تو شیطان نے ان کو بڑی آسانی سے گمراہ کر دیا۔ کل لاھور میں ایسے مناظر عام تھے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون میوزک کے لئے معذرت۔ ہو تو اس وڈیو کو میوٹ کرکے دیکھا جائے۔ یہ وڈیو بغیر کسی ایڈٹنگ کے...
  4. HUMAIR YOUSUF

    باغی گروہ کے سلسلہ میں عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کا نقطۂ نظر: ایک تحقیقی جائزہ

    محترم شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب کا ایک تحقیقی مضمون جو ماہنامہ اعتدال میں شائع ہوا تھا، قارئین کی لئے پیش خدمت ہے لنک : باغی گروہ کے سلسلہ میں عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کا نقطۂ نظر: ایک تحقیقی جائزہ نوٹ: مندرجہ بالا مضمون مجھے فورم پر تلاش کے باوجود نہیں ملا، اگر فورم ہذا پر یہ مضمون موجود...
  5. HUMAIR YOUSUF

    قسطنطنیہ کے غزوہ میں امیر یزیدؒ کی بہادری!!

    خدا کبھی کبھی سچ بات بھی بدترین مخالفوں کے منہ سے اگلوا لیتا ہے۔ خواجہ حسن نظامی جو ایک کٹر بریلوی صوفی شاعر تھے۔ انکی کتاب "یزید نامہ" میں پڑھیے امیر یزید رحمہ اللہ کی بہادری کا یہ انوکھا واقعہ۔ ساتھ ساتھ ہی امیر یزید رحمہ اللہ کا صحابی رسول ﷺ کے احترام کا سچا واقعہ بھی موجود تھے، جس سے اندازہ...
  6. HUMAIR YOUSUF

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    کیا اچھا ہوتا کہ اگر کوئی پاکستانی طالبعلم بھی اس وڈیو میں موجود ہوتا؟ کیا عربوں کو ہندوستان، پاکستان کے مقابلے میں زیادہ محبوب ہے؟؟؟؟ باقی سب کا اس وڈیو میں حضور اکرم ﷺ ہادی برحق کی تعریف بیان کرنا بہت اچھا لگا، خصوصا انکی اپنی اپنی زبانوں میں
  7. HUMAIR YOUSUF

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    اور آپکی ویب سائٹ پر استخارہ کے بارے میں ایسا ہی کرنے کے کہا گیا ہے جس طرح امام بخاری رحمہ اللہ کا اختیار کردہ عمل تھا، کہ "ہر نیا کام" کرنے سے پہلے استخارہ کرنے کا حکم تاکہ اسمیں اللہ تعالیٰ کی معاونت بھی شامل ہوجائے۔ لنک : http://www.anwaar-e-madina.com/pages/method_of_istikhara.html ابھی...
  8. HUMAIR YOUSUF

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    اچھا جی اسکے لئے میری پوسٹ نمبر 34 دیکھو، وہاں آپکے اس رپلائی کا جواب دیا جاچکا ہے۔ پوسٹ نمبر 34 حیرت ہے اتنی دفعہ ثبوت دئیے گئے، صحیح احادیث کی روشنی سے، پھر بھی ان حضرت نے میں نہ مانوں کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔ اب میں ان تمام پوسٹوں کا حوالہ دیتا ہوں، جن میں ان احادیث کا حوالہ دیا گیا ہے کہ حدیث...
  9. HUMAIR YOUSUF

    کیا امام زہری مدلس تھے؟

    میں نے ایک کتاب حقیقی دستاویر، صفحہ نمبر 405 میں امام زہری رحمہ اللہ کے متعلق ایک بات پڑھی تھی، اور اس پر میں چاہتا ہوں کہ یہاں اہل علم حضرات کچھ تبصرہ کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام ابن شہاب زہری کے متعلق بعض کتابوں میں یہ چیز ملتی ہے کہ یہ...
  10. HUMAIR YOUSUF

    میلاد شریف پر جھومنا کیسا ہے ؟ الیاس قادری

    بھائی یہ مولانا الیاس قادری صرف مدینہ کی تصاویر و اسکرین کے سامنے ہی جھوم سکتے ہیں، انکا اصلی مدینہ طیبہ میں تو داخلہ ہی ممنوع ہے۔ اگریہ حضرت وہاں بھی اسی طرح جھومتے و گنگناتے نظر آئیں تو شرطوں کے ہاتھوں انکا زبردست استقبال ہوگا۔ ابتسامہ
  11. HUMAIR YOUSUF

    اسلام کے خلاف نئی سازش، مسجد الحرام کے نیچے زمین سے دنیا کا طاقتور ترین ہتھیار دریافت؟

    اس خبر کو دیکھتے ہوئے تو بس یہی محاورہ یاد آرہا ہے کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا ، بھان متی نے کنبہ جوڑا بس اب ڈر ہے کہ جسطرح امریکہ اور اسکے پٹھوؤں نے دس سال قبل عراق پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا "پروپیگنڈا" کر کر کر کے اس پر چڑھائی کرکے اسکو نیست و نابود کردیا تھا، کہیں وہی ناٹک اب دوبارہ...
  12. HUMAIR YOUSUF

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    کیا جناب کے علم میں وہ حدیث ہے جسکے تحت امام بخاری رحمہ اللہ ، ہر حدیث لکھنے سے پہلے دو رکعت نماز استخارہ پڑھو پھر حدیث کا کتاب میں درج کرو ،کے عمل سے اپنی کتاب میں احادیث درج کیا کرتے تھے۔ اگر ہے تو ذرا پیش کرسکتے ہیں آپ؟ اور اگر نہیں تو بالکل جسطرح ہم لوگ آپ لوگوں کو صاف صاف بدعتی کہتے ہیں، تم...
  13. HUMAIR YOUSUF

    کیا حصین بن نمیر سالار یزید بن معاویہ الی مکہ صحابی تھا ؟

    وعلیکم السلام بھائی @ابو حمزہ ہوسکتا ہے آپکی بات درست ہو، لیکن میں نے آپکو چھ مختلف مقامات کا حوالہ دیا ہے، ان میں چھہوں جگہ اس بات کا ثبوت بحوالہ دیا گیا ہے کہ یہ ایک صحابی رسول ﷺ ہی ہیں۔ نیز انکے آنحضرت ﷺ کے کاتب ہونے کی شہادت بھی چھہ میں سے پانچ ریفرنسز میں اسی بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ یہ...
  14. HUMAIR YOUSUF

    کیا حصین بن نمیر سالار یزید بن معاویہ الی مکہ صحابی تھا ؟

    اسکے علاوہ ایک اہل حدیث عالم دین عبدالودود سلفی صاحب نے بھی اپنی اِس کتاب "ضرب شدید بر مذمت یزید بن معاویہ" میں بھی حضرت مسلم بن عقبہ رضی اللہ عنہ اور حصین بن نمیر رضی اللہ عنہ کو ایک "صحابی الرسول ﷺ" ہی کہا ہے۔ کتاب کے صفحہ نمبر 61 پر وہ لکھتے ہیں کہ "اس لشکر (وہ جو امیر یزید رحمہ اللہ نے مدینہ...
  15. HUMAIR YOUSUF

    کیا حصین بن نمیر سالار یزید بن معاویہ الی مکہ صحابی تھا ؟

    حصین بن نمیر رضی اللہ عنہ، ایک صحابی الرسول ﷺ بھی تھے، اور انکو آنحضرت ﷺ کے لئے کتابت کرنے کا بھی شرف حاصل ہوتا ہے۔ لیکن یہاں شائد وحی کی کتابت نہیں ہے، حضور اکرم ﷺ کے عام خطوط کی کتابت مراد ہے، واللہ عالم۔ ایک شیعہ تاریخ دان ، المسعودی کی کتاب "التنبیہ الاشراف" باب سن وفات 11 ہجری کے تذکرے صفحہ...
  16. HUMAIR YOUSUF

    کیا بدعت حسنہ کے رد میں امام مالک رح کا قول امام مالک رح سے ثابت ہے؟

    خلیل صاحب، پہلے اس بات کا جواب تو دو
  17. HUMAIR YOUSUF

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    ہم تو تم لوگوں کو کھلے عام بدعتی کہتے ہیں، تم میں اتنی جرات کے امام بخاری کو بدعتی کہہ کر دکھاؤ اب!!!
  18. HUMAIR YOUSUF

    نعلین کے عکس پر نبی کریم صلی اللہ والیہ وسلم کا نام لکهنا اور بسم اللہ لکهنا جائز ہے... الیاس قادری

    یار نبی اکرم ﷺ کا نام اور بسم اللہ لکھنے کے بجائے صرف اگر "مولانا الیاس قادری" اور انکے باپ کا نام ہی لکھ دو گے تو دیکھنا کہ ہرے طوطوں کو کیسی مرچیں لگتی ہیں
  19. HUMAIR YOUSUF

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    تمہارا یہ جواب چیخ چیخ کر اعلان کررہا ہے کہ تم چاروں شانے چت ہوچکے ہو، لیکن اپنی بس جھینپ مٹا رہے ہو، میاں پہلے یہ جو سوالات میں نے اور خضرت حیات بھائی نے قائم کئے ہیں، انکا بوجھ تو اتار دو، پہلے آگے کی سوچنا، حیرت کی بات ہے، اتنا بہترین طریقے سے میں نے سمجھایا، حضرت حیات بھائی نے عمدگی سے...
Top