• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. HUMAIR YOUSUF

    سابقون الاولون۔ کیا ایمان لانے والے پہلے افراد میں بنات الرسول ﷺ شامل ہیں؟

    ایک حدیث کے متعلق کچھ وضاحت مطلوب ہے، حدیث کے الفاظ اسطرح ہیں کہ: عمارؓ بن یاسرؓ فرماتے ہیں ، (ابتدائے اسلام میں)میں نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو اس حال میں دیکھا ہے کہ پانچ غلام، دوعورتوں اور (ایک آزاد مرد)ابوبکرؓ کے علاوہ آپؐ کا ساتھ دینے والا کوئی نہ تھا۔(بخاری:۳۶۶۰) ابن حجر کہتے...
  2. HUMAIR YOUSUF

    ،، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر کا اللہ سے اعلان جنگ کہتے ہیں سود کو جائز قرار دیا جائے استغفراللہ

    اللہ کے عذاب ایسے ہی تو اس ملک میں نہیں آرہے! انکے آنے کا سبب حکمرانوں کے ایسے ہی اقدامات ہیں اور دوسرا سبب عوام کا جان بوجھ کر سودی نظام کا حصہ بننا ہے۔ پھر جب ہم لوگ پکڑ میں آجاتے ہیں، تو بھولا بن کر کہتے ہیں کہ ہم ہی پر کیوں عذاب بار بار آتا ہے؟؟؟؟؟
  3. HUMAIR YOUSUF

    حضرت محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ اور عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ

    کچھ مزید ریفرنس طبقات ابن سعد سے ملے ہیں، ان کو پیش خدمت کرتا ہوں طبقات ابن سعد جلد پنجم۔ تابعین تبع تابعین۔ صفحہ 217 مقبری سے مروی ہے کہ مختار نے علی بن حسین رحمہ اللہ کو ایک لاکھ درہم بھیجے، انہوں نے قبول کرنا بھی پسند نہ کیا اور واپس کرنے سے بھی ڈرے۔ انہوں نے انکو لے لیا اور اپنے پاس رکھا۔...
  4. HUMAIR YOUSUF

    حضرت محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ اور عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ

    صفحہ 475 دمشق سے واپسی کے بعد ابن حنفیہ کے حالات کے متعلق دو روایتوں میں سے ایک یہ ہے کہ یہ حج کا زمانہ تھا، اس لئے ابن حنفیہ عمرہ کی نیت سے احرام باندھ کر اور قربانی کے جانوروں کو لے کر سیدھے مکہ پہنچے۔ جب حرم میں داخل ہونا چاہا تو ابن زبیر کے ساتھیوں نے روکا۔ ابن حنفیہ نے ابن زبیر کے پاس کہلا...
  5. HUMAIR YOUSUF

    حضرت محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ اور عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ

    صفحہ 472 جب ابن زبیر کے بھائی معصب نے مختار کا خاتمہ کردیا تو ابن حنیفہ کا کوئی سہارا نہیں رہ گیا اور وہ بے یار و مددگار ہوگئے۔ اس لئے ابن زبیر نے پھر ان سے بیعت کا مطالبہ شروع کیا اور اپنے بھائی عروہ کو انکے پاس بھیجا۔ انہوں نے جاکر ابن حنفیہ کو یہ پیغام دیا " اگر بیعت نہ کروگے تو میں پھر قید...
  6. HUMAIR YOUSUF

    حضرت محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ اور عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ

    حضرت محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ اور عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ کتاب کے نام :تابعین کے سبق آموز حالات۔ (مکتبہ ارسلان) مولف: مولانا شاہ معین الدین احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کتاب میں درج محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ کے چند چیدہ چیدہ حالات زندگی سے کچھ اقتباسات...
  7. HUMAIR YOUSUF

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    وعلیکم السلام اب مجھے یہ محسوس ہورہا کہ آپ بحث سے جان چھڑانے کے چکر میں ہیں۔ اس لئے آپ نے غیر متعلقہ بحث چھیڑ دی اور اپنی بات کو گھما پھرا کر بلکہ جان بوجھ کر یہ کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ مجھے کسی طرح بھی ہو صحابہ کا گستاخ ثابت کردیا جائے۔ میں نے حالانکہ اوپر وضاحت بھی کردی تھی کہ "بھائی میں ہر...
  8. HUMAIR YOUSUF

    آیت اظہارِ دین اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ

    ماخذ : آیت اظہارِ دین اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ بشکریہ : اردو تہذیب فورم ہُوَ الَّذِیْٓ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْہُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہٖ وَکَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیْدًا۔ ’’وہ (اللہ) ہی ہے جس نے بھیجا ہے اپنے رسول کو (کتاب) ہدایت اور دین حق دے کر تا کہ غالب...
  9. HUMAIR YOUSUF

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    جی میں تو ہر سیدنا علی رض کی خلافت کا انکار نہیں کرونگا، میں انکو ایک خلیفہ راشد ہی مانتا ہوں۔ امیر یزید کی خلافت کی بیعت تو سوائے سیدنا عبداللہ بن زبیر رض کے تمام کے صحابہ کرام و مملکت اسلامیہ ہوچکی تھی اور انکو تمام امت نے اپنا خلیفہ و امیر المومنین مان لیا تھا۔ سیدنا حسین رض بھی انکو کربلا...
  10. HUMAIR YOUSUF

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    وعلیکم السلام برادر بھائ اصل میں آپ نے دل میں جب ایک چیز کی ٹھان ہی لی ہے نا کہ امیر حجاج کی برائی ہی کرنا ہے تو اب انکی ہر ہر بات میں لامحالہ کوئی نہ کوئی عیب ہی نظر آئے گا، چاہے وہ کتنی ہی مستحسن کیوں نہ ہو۔ محبوب اگر بھینگا اور کالا بھی ہو تو شہزادہ گلفام نظر آتا ہے اور اپنے گھر کی مرغی دال...
  11. HUMAIR YOUSUF

    مشہور ناول نگار اشتیاق احمد فوت ہو گئے

    انا للہ وانا علیہ راجعون میرے بچپن کی فیورٹ شخصیت، جنکے ناول میں ابو سے کہہ کہہ کر منگوایا کرتا تھا۔ ایک دفعہ میرے چچا مرحوم نے مجھے سے پوچھا کہ تمہیں سالگرہ کا کیا تحفہ چاہئے، تو میں نے جھٹ سے ان سے کہہ دیا کہ مجھے اشتیاق احمد کا خاص نمبر لادیں۔ انہوں نے فورا لا کر دے دیا بلکہ ہر مہینے میرا یہ...
  12. HUMAIR YOUSUF

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    وعلیکم السلام بھائی، ٹھیک ہے آپ کے لئے یہی دلیل کافی ہے، لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ امیر حجاج کو اس قدر قتل و غارتگری کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اور اسکی اس مبینہ سفاکی کا نشانہ کون لوگ بنے؟ اسکے لئے میں نے اپنی گزشتہ دو پوسٹوں میں کچھ نکات بھی تحریر کئے تھے، شائد محترم بھائی نے اس پر توجہ نہیں...
  13. HUMAIR YOUSUF

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    چونکہ پوسٹ کا عنوان ہے امیر حجاج کی خدمات، اسی لئے پوسٹ کی ہی مناسبت سے کچھ مزید امیر حجاج کی خدمات و قابل تحسین اقدامات ملاحظہ ہوں، جو ویب گردی کے دوران مجھے ایک ایک ویب سائٹ سے میسر ہوئے۔ جن حضرات کو امیر حجاج کے مبینہ مظالم کے بارے میں کچھ لکھنا ہے، وہ بقول فیض الابرار بھائی کے کوئی اور تھریڈ...
  14. HUMAIR YOUSUF

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    @ابو حمزہ بھائی، یہ ایک صحابیہ کا اپنا ایک قول تھا، حدیث مبارکہ میں آنحضرت ﷺ نے کسی آدمی کا صراحتا نام لے کر "سفاک" نہیں کہا تھا۔ اور سیدہ اسماء رضی اللہ عنھا نے بھی اس قول کو اس وقت ادا کیا جب امیر حجاج نے انکے بیٹے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو شہید کردیا تھا۔
  15. HUMAIR YOUSUF

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    کافی پہلے میں نے اردو مجلس فورم پر ایک تھریڈ دیکھا تھا، اس میں سے کچھ چیدہ چیدہ پوائنٹس یہاں شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ اسمیں کچھ باتوں کا دھیان رکھا جائے۔ میں امیر حجاج کو ایک قطعی ایک فرشتہ نہیں کہتا، لیکن یہ بھی میری مراد نہیں کہ انکےکچھ انکے "اچھے" اقدامات کی تعریف نہیں کی جائے۔ ہمیں اہل سنت ہونے...
  16. HUMAIR YOUSUF

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    @محمد علی جواد بھائی، اگر اس کتاب کا لنک آپکو مل جائے تو اسکو یہاں بھی شئیر کردیجئے گا۔ مجھے بھی اسطرح کی معلوماتی کتب پڑھنے کا بے حد شوق ہے۔ لیکن بس اردو یا انگریزی میں ہونا چاہئے، عربی بندے کی ذرا کمزور ہے۔(ابتسمامہ)
  17. HUMAIR YOUSUF

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    مجھے تو یہ ایک معلوماتی مضمون لگ رہا ہے، اگر صرف اسی مضمون کو کوئی صاحب العلم بھائی اردو میں ترجمہ کردے تو اس سے بہتوں کو نفع ملے۔ اسطرح کی بہت سی معلومات عربی خزانوں میں بھری پڑی ہوئی ہیں، لیکن یہ بار گراں کون آٹھائے؟؟
  18. HUMAIR YOUSUF

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    @محمد فیض الابرار بھائی، اگر ہوسکے تو انکا اردو ترجمہ بھی جلد از کردیجئے تاکہ ہم جیسے عربی سے نابلد افراد بھی مستفیذ ہوسکیں۔ شکریہ
  19. HUMAIR YOUSUF

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    امیر حجاج کے میرے خیال سے دو کارنامے ایسے ہیں، جنکی وجہ سے انکے تمام سابقہ جرائم (اگر ہوں تو) معاف کئے جانے کے لائق ہیں، ان میں پہلااور سب سے عظیم کارنامہ قرآن پاک پر اعراب و نقاط کا اضافہ کروانا (یہ انکا ایک ایسا احسان ہے جو اس امت مرحومہ کے لئے واقعی بہت نفع بخش رہا، سیدنا عثمان غنی رض جامع...
Top